پائلٹس ایسوسی ایشن اور پی آئی اے کے معاملات حل نہ ہوئے، پروازیں منسوح

پائلٹس ایسوسی ایشن اور پی آئی اے کے معاملات حل نہ ہوئے، مزید کئی پروازیں منسوح، 6 روز میں 70 سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں، 30 بین الاقوامی اور 45 ڈومیسٹک پروازیں ہیں۔

.....................................................

لندن پولیس نے الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی

منی لانڈرنگ کیس: لندن پولیس نے الطاف حسین کی ضمانت میں توسیع کر دی۔

.....................................................

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو ہرا دیا

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں زمبابوے کو ہرا دیا، پاکستان نے ون ڈے سیریز 2-1 سے جیت لی۔

.....................................................

چیئرمین سینیٹ نے ایم کیو ایم کے استعفے نامنظور کر دیئے

چیئرمین سینیٹ نے ایم کیو ایم کے استعفے نامنظور کر دیئے۔

.....................................................

الطاف حسین کی اپنے وکیل سے ملاقات جاری

الطاف حسین کی اپنے وکیل سے ملاقات جاری

الطاف حسین کی اپنے وکیل سے ملاقات جاری، متحدہ کے قائد الطاف حسین کو تفتیش میں پیشرفت سے اگاہ کر دیا گیا، تازہ ترین پیشرفت کے بعد الطاف حسین کے وکیل انہیں آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں مشورہ دینگے، الطاف حسین کو انٹرویو دینے یا خاموشی اختیار کرنے کا مشورہ دیا جا سکتا […]

.....................................................

تیسرا ون ڈے، زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف

ہرارے: تیسرا ون ڈے، زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 162 رنز کا ہدف۔

.....................................................

مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مفتی تنویر عالم کو چھ ماہ قید کی سزا کا حکم

مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں مفتی تنویر عالم کو چھ ماہ قید کی سزا کا حکم، سزا راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سنائی۔

.....................................................

پالیا نے حکومت کی پائلٹس کے لیے لازمی سروس ایکٹ کی تجویز مسترد کر دی

پالیا نے حکومت کی پائلٹس کے لیے لازمی سروس ایکٹ کی تجویز مسترد کر دی، لازمی سروس ایکٹ سے پائلٹس کو خصوصی قانون کے دائرے میں لایا جا رہا ہے، ذرائع پالیا۔

.....................................................

سندھ حکومت کا حلقہ بندیوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت کا حلقہ بندیوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ، کل سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی، وزیر بلدیات سندھ، حلقہ بندیوں میں الیکشن کمیشن سندھ نے بلدیاتی ایکٹ 2014 کی خلاف ورزی کی ہے، درخواست، حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ اسمبلی کو منظور کردہ قانون کو بائی پاس […]

.....................................................

بنوں: میریان میں ٹوچی پل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ

بنوں: میریان میں ٹوچی پل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں زخمی قبائل رہنما سید علی خان دوران علاج دم توڑ گئے، پولیس، ملک سید علی خان کی بیٹے کی حالت تشویشناک ہے، پولیس۔

.....................................................

لاہور آٹے کے 20 کلو تھیلے کے نرخ میں 15 روپے کا اضافہ

لاہور آٹے کے 20 کلو تھیلے کے نرخ میں 15 روپے کا اضافہ، 20 کلو تھیلے کی قیمت 755 روپے سے بڑھ کر 770 روپے ہو گئی، گندم کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ، آٹے کی قیمت بڑھانے پر مجبور ہیں، پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن۔

.....................................................

خیبر پختونخوا میں کینسر کے مریضوں کا علاج متاثر ہونے کاخدشہ

فنڈ کی کمی، خیبر پختونخوامیں کینسر کے مریضوں کا علاج متاثر ہونے کا خدشہ، صوبے کے بڑے اسپتالوں کو کینسر کے علاج کیلئے فنڈ نہیں ملے، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کا وزارت صحت اور سیکرٹری کو خط، صوبائی حکومت ضرورت مندوں کیلئے فوری 10 کروڑ جاری کرے، اسپتال انتظامیہ۔

.....................................................

پاک زمبابوے دوسرا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ہرارے: پاک زمبابوے سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

.....................................................

علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال انتقال کر گئے

لاہور: علامہ اقبال کے صاحبزادے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال انتقال کر گئے، جاوید اقبال کی نماز جنازہ آج شام سوا 4 بجے ادا کی جائے گی، خاندانی ذرائع۔

.....................................................

پی آئی اے اور پائلٹس ایسوسی ایشن کا تنازع، آج مزید 3 پروازیں منسوخ

پی آئی اے اور پائلٹس ایسوسی ایشن کا تنازع، آج مزید 3 پروازیں منسوخ، کراچی سے فیصل آباد، لاہور اور ملتان کی پروازیں منسوخ، سی اے اے۔

.....................................................

پالیا اور پی آئی اے کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا

پالیا اور پی آئی اے کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا، پالیا کے احتجاج کے باعث پی آئی اے کی 28 پروازیں منسوخ۔

.....................................................

طالبان نے افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں کے ضلع پر قبضہ کر لیا

طالبان نے افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں کے ضلع وردوج پر قبضہ کر لیا، وردوج میں افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان بدھ سے جھڑپیں جاری تھیں، خبرایجنسی۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل کا لندن میں دارالعلوم کا دورہ

آرمی چیف جنرل راحیل کا لندن میں دارالعلوم کا دورہ، آپریشن ضرب عضب میں کامیابیان واضح ہیں، دہشت گردوں کے خلاف سلیپر سیل کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ تمام دہشت گرد اور ان کی نرسریان ختم ہوں، آرمی چیف۔

.....................................................

مارک سیگل بے نظیر قتل کیس میں بیان ریکارڈ کرانے پاکستانی سفارتخانے پہنچ گئے

امریکی صحافی مارک سیگل بے نظیر قتل کیس میں بیان ریکارڈ کرانے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے پہنچ گئے، مارک سیگل واشنگٹن سے وڈیو لنک کے ذریعے پنڈی کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرائیں گے۔

.....................................................

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے دی

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دے دی۔

.....................................................

سیاسی پناہ کے خواہش مند 29 پاکستانیوں اور ایرانیوں کو ہنگری ملک بدر کر دے گا

سیاسی پناہ کے خواہش مند 29 پاکستانیوں اور ایرانیوں کو ہنگری ملک بدر کر دے گا، ہنگری کی عدالت میں سیاسی پناہ کے 54 پاکستانی اور ایرانی خواہش مندوں کے کیس کی سماعت، 54 میں سے 29 پاکستانی اور ایرانی دوھوکے باز ہیں، خود کو افغانی کہہ رہے تھے، ہنگری کی عدالت کا فیصلہ۔

.....................................................

ڈگری جاری کرنے والے کی اپنی ڈگری جعلی نکل آئی

ڈگری جاری کرنے والے کی اپنی ڈگری جعلی نکل آئی، جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ کنٹرولر عامر جمیل کی ڈگری جعلی ہے، انکوائری رپورٹ، عامر جمیل نے جامعہ کراچی میں ملازمت کیلئے بی ایس سی کی جعلی ڈگری جمع کرائی، عامر جمیل جعلی ڈگری پر وضاحت پیش کرنے میں ناکام رہے ، انکوائری رپورٹ۔

.....................................................

پاکستان کا پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو 260 رنز کا ہدف

پاکستان کا پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو 260 رنز کا ہدف۔

.....................................................

شمالی وزیرستان : دتہ خیل میں فضائی کارروائی، 25 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فضائی کارروائی، 25 دہشتگرد ہلاک، فضائی کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب کی گئی، آئی ایس پی آر۔