باجوڑ ایجنسی: لاپتہ حاجی محمد آصف کی شہادت کی تصدیق ہو گئی

باجوڑ ایجنسی: لاپتہ حاجی محمد آصف کی شہادت کی تصدیق ہو گئی ، والدین نے تصدیق کر دی، محمد آصف اپنے والدین کے ساتھ حج کی ادائیگی کیلئے گئے تھے۔

.....................................................

عدالت نے ملزم ریحان عرف بہاری کو 90 روز کیلیے رینجرز کی تحویل میں دیدیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم ریحان عرف بہاری کو 90 روز کیلیے رینجرز کی تحویل میں دیدیا، ملزم ریحان 50 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، رینجرز لاء افسر۔

.....................................................

قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے اہلکار ڈاکٹر عاصم کو اسپتال سے واپس لے گئے

قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے اہلکار ڈاکٹر عاصم کو اسپتال سے واپس لے گئے، ڈاکٹر عاصم گزشتہ 1 ہفتے سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج تھے، ذرائع۔

.....................................................

پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے ہر طرح کی مدد کے لیے تیار ہے، سرتاج عزیز

پاکستان افغانستان میں قیام امن کے لیے ہر طرح کی مدد کے لیے تیار ہے، افغانستان میں قیام امن کا عمل جلد شروع ہو گا، سرتاج عزیز کا نیویارک میں اجلاس سے خطاب، اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز، افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور ترک نائب وزیراعظم کی شرکت۔

.....................................................

منی میں بھگدڑ کو باعث 453 افراد شہید ہوئے، سعودی شہری دفاع

منی میں بھگدڑ کو باعث 453 افراد شہید ہوئے، سعودی شہری دفاع، زخمیوں کی تعداد 719 ہے ، سعودی شہری دفاع۔

.....................................................

سانحہ منی: دفتر خارجہ نے سعودی عرب میں ہیلپ لائن نمبر جاری کر دیا

سانحہ منی: دفتر خارجہ نے سعودی عرب میں ہیلپ لائن نمبر جاری کر دیا، حاجیوں سے متعلق تفصیلات 00966125277537 سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

.....................................................

منی میں حاجیوں کی شہادت کا جان کر بہت افسوس ہوا، ترجمان دفترخارجہ

منی میں حاجیوں کی شہادت کا جان کر بہت افسوس ہوا، ترجمان دفترخارجہ، حادثے میں زخمی حاجیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، حج کیلئے گئے ہوئے تمام پاکستانیوں کی حفاظت کیلئے دعاگو ہیں ،ترجمان دفترخارجہ۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کنٹرول لائن کا دورہ

ّآرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کنٹرول لائن کا دورہ، آرمی چیف نے کنٹرول لائن پر جوانوں کو عید الاضحیٰ کی پیشگی مبارکباد دی، آرمی چیف نے بھارت کی بلااشتعال فائرنگ کے بھرپور جواب پر فوجیوں کی تعریف کی۔

.....................................................

منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ، 100حاجیوں کے شہید ہونے کی اطلاع

منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ، 100حاجیوں کے شہید ہونے کی اطلاع، رمی جمعرات کے دوران بھگدڑ سے 100 حاجی شہید، 290زخمی ہو گئے۔

.....................................................

کراچی: رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں

کراچی: رینجرز کی شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، ٹارگٹ کلر، کالعدم تنظیموں کے دہشتگرد اور بھتہ خور سمیت 17 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

فائرنگ سے پشاور سینٹرل جیل کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ظاہر شاہ بھائی سمیت جاں بحق

چارسدہ: فائرنگ سے پشاور سینٹرل جیل کے ڈپٹی سپریٹنڈنٹ ظاہر شاہ خان بھائی سمیت جاں بحق، ظاہر شاہ خان اپنی رہائش گاہ پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، پولیس۔

.....................................................

اسلام آباد کے علاقے گولڑہ اور پنڈ پراچہ میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن

اسلام آباد کے علاقے گولڑہ اور پنڈ پراچہ میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، 35افراد گرفتار، اسلحہ برآمد، گرفتار مشتبہ افراد میں 13 افغان باشندے بھی شامل ہیں، سرچ آپریشن میں ایک ایس ایم جی، 3تیس بور پستول، 2 نائن ایم ایم پستول، 193گولیاں برآمد۔

.....................................................

برطانیوی پولیس کی عدم دلچسپی، عمران فاروق قتل کیس میں ڈرائی موڑ

برطانیوی پولیس کی عدم دلچسپی، عمران فاروق قتل کیس میں ڈرائی موڑ، مرکزی ملزم معظم علی حراست میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی، محسن علی اور خالد شمیم کی حراست کل ختم، مزید 90 دن کی توسیع کی جائے گی، حکومت انتظار کرتی رہ گئی ، برطانیوی پولیس نے ریڈ وارنٹ تک نہیں […]

.....................................................

داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے

داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے، مفتی اعظم، داعش جیسے گروہ اسلام کی غلط تشریحات پیش کرتے ہیں، یہ گروہ مسلمان نوجوانوں کو گمراہی اور تشدد کی راہ پر ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں، مفتی اعظم۔

.....................................................

رینجرز اور پولیس کی اسلام آباد میں مشترکہ کارروائی

رینجرز اور پولیس کی اسلام آباد میں مشترکہ کارروائی، مشکوک گاڑی سے اسلحہ اور فوجی وردیاں برآمد، ملزمان ہارون رشید اور حارث رشید گرفتار، پولیس۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما قاسم ضیا کی ضمانت منظور کر لی، قاسم ضیا کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔

.....................................................

بھارت ہمارے ساتھ کشمیر سمیت ہر موضوع پر بات کرے، وزیر اعظم

بھارت ہمارے ساتھ کشمیر سمیت ہر موضوع پر بات کرے، وزیراعظم، کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان مسائل کی بنیادی وجہ ہے، مسئلہ کشمیر کو دو طرفہ بات چیت کے علاوہ دنیا کے ہر فورم پر اٹھانا چاہیے، جتنی جلدی مسئلہ کشمیر حل ہو گا پاکستان اور بھارت کیلئے اچھا ہو گا، وزیراعظم۔

.....................................................

کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ ایک ماہ کیلئے معطل کر دیا گیا

کشمیری رہنما سید علی گیلانی کا پاسپورٹ ایک ماہ کیلئے معطل کر دیا گیا، سید علی گیلانی کو امریکا میں او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنا تھی۔

.....................................................

کچورا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، گلگت اسکردو روڈ مال بردار گاڑیوں کیلئے بند

کچورا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، گلگت اسکردو روڈ مال بردار گاڑیوں کیلئے بند، شدید برف باری کے باعث 18 افراد دیو سائی میں پھنس گئے، پھنسے افراد میں 8 پولیس اہلکار اور وائلڈ لائف کے 10 ملازمین شامل، پولیس۔

.....................................................

بڈھ بیر حملے کے ماسٹر مائنڈ کی شناخت ہو گئی ہے، چوہدری نثار

بڈھ بیر حملے کے ماسٹر مائنڈ کی شناخت ہو گئی ہے، وفاقی وزیر داخلہ، بڈھ بیر حملے کے ماسٹر مائنڈ کا تعلق افغانستان سے ہے، بڈھ بیر سانحے میں 13 نہیں 14 حملہ آور ملوث تھے، چوہدری نثار۔

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ نے عاصم حسین کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز کے ڈاکٹر کے معائنے تک عاصم حسین کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے روک دیا، ذرائع۔

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات، ملاقات میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پاک برطانیہ تعلقات، دو طرفہ تعاون، دہشت گردی کے خلاف جنگ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔

.....................................................

کراچی : اورنگی ٹاؤن سیکٹر 15 ڈی میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : اورنگی ٹاؤن سیکٹر 15 ڈی میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق، جاں بحق پولیس اہلکار شیر علی بلدیہ ٹریننگ سینٹر میں زیرتربیت تھا، پولیس۔

.....................................................

گھوٹکی : 2 افراد کی گرفتاری کیخلاف اہل خانہ کا قومی شاہراہ پر احتجاج

گھوٹکی : چوک مری میں 2 افراد کی گرفتاری کیخلاف اہل خانہ کا قومی شاہراہ پر احتجاج، مشتعل مظاہرین نے پولیس موبائل کے شیشے توڑ دیے، مظاہرین نے 4 پولیس اہل کاروں کو یرغمال بنا لیا۔