دادو: کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک

دادو: کچے کے علاقے میں پولیس مقابلہ، ڈاکو ہلاک، ڈاکو کے سر پر 10 لاکھ روپے انعام مقرر تھا، ہلاک ڈاکو اغوا اور 50 دیگر مقدمات میں مطلوب تھا ، پولیس۔

.....................................................

بلاول بھٹو نے نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

بلاول بھٹو نے نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، پاناما لیکس نے حکومت کو لیک کرنا شروع کر دیا، آپ کو معلوم ہے میاں صاحب آپ کی حکومت آئینی مدت پوری نہیں کر سکے گی، جب بھی کشمیر کی بات کرتا ہوں مودی سرکار پروپیگنڈا شروع کر دیتی ہے، بلاول بھٹو۔

.....................................................

پاناما لیکس کے ٹی اوآرز تبدیل کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

پاناما لیکس کے ٹی اوآرز تبدیل کرنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم، میرے خاندان کا پہلے بار احتساب نہیں ہو رہا، پاناما لیکس میں میرا نہیں میرے بچوں کے نام آئے ہیں، نہ پہلے کسی کے سامنے جھکا ہوں نہ اب جھکوں گا، نواز شریف۔

.....................................................

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ نے اقرار الحسن کی ضمانت منظور کر لی

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ نے اقرار الحسن کی ضمانت منظور کر لی، اقرار الحسن کو پچاس ہزار کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت، اقرار الحسن کی ضمانت 452 اور 188 میں منظور کی گئی۔

.....................................................

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان میں کس طرح آپریٹ کرتی ہے؟

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی را پاکستان میں کس طرح آپریٹ کرتی ہے؟ کراچی : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پاکستانی سہولت کاروں کا سراغ لگا لیا۔

.....................................................

عمران خان نے حامد خان کی نگرانی میں تیار کیے گئے ٹی او آرز کی منظوری دیدی

عمران خان نے حامد خان کی نگرانی میں تیار کیے گئے ٹی او آرز کی منظوری دیدی، مجوزہ ٹی او آرز میں چیف جسٹس آف پاکستان کو کمیشن کا سربراہ بنانے کا کہا گیا ہے، تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے اپنے ٹی آرز مرتب کرلئے۔

.....................................................

وزیراعظم نے اپنے ہی منصوبے کا ایک بار پھر افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے اپنے ہی منصوبے کا ایک بار پھر افتتاح کر دیا، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے کئی بار منصوبے کا افتتاح کیا، مسلم لیگ ن کی حکومت میں دو مرتبہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا گیا، تناول گیس منصوبے کا آغاز 1992 میں کیا گیا تھا۔

.....................................................

یکم مئی سے پٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش

یکم مئی سے پٹرول کی قیمت 3 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 41 پیسے اضافے کی سفارش، ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے معدے میں تکلیف، پمزاسپتال میں داخل

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کے معدے میں تکلیف، پمزاسپتال میں داخل، ڈاکٹروں نے طبی معائنے کے بعد آرام کا مشورہ دیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے آج صبح نواز شریف سے ملاقات کی تھی۔

.....................................................

پاناما لیکس سے متعلق جھوٹ پر جھوٹ بولا جا رہا ہے، عمران خان

پاناما لیکس سے متعلق جھوٹ پر جھوٹ بولا جا رہا ہے، عمران خان، حکمران قوم کا پیسہ خرچ کرکے مسلسل جھوٹ بولے جارہے ہیں، بدقسمتی سے غریب قوم کے پیسے سے اشتہارات دیئے جارہے ہیں، آئی سی آئی جے نے نواز شریف سے معافی نہیں مانگی، نواز شریف کا نہ نام ہٹایا گیا نہ ہی […]

.....................................................

حیدرآباد: پولیس نے گرفتار جعلی پولیس افسر کی گرفتاری ظاہر کردی

حیدرآباد: پولیس نے گرفتار جعلی پولیس افسر کی گرفتاری ظاہر کردی، ملزم خود کو آئی جی سندھ کا پرسنل سیکرٹری ظاہر کرکے پیسے بٹورتا تھا، پولیس۔

.....................................................
.....................................................

سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کردیا

سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کردیا، اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر اور جوائنٹ ڈائریکٹر طلب۔

.....................................................

کراچی: سرکاری وردی میں ڈکیتی کرنے والے ڈاکو پولیس کیلئے درد سر بن گئے

کراچی: سرکاری وردی میں ڈکیتی کرنے والے ڈاکو پولیس کیلئے درد سر بن گئے، کراچی: ڈاکووں نے فیروز آباد میں شہری سے 7 لاکھ روپے چھین لیے مقدمہ درج،

.....................................................

تحریک انصاف کے لاہور جلسے سے پہلے پارٹی میں تلخیاں بڑھ گئیں

تحریک انصاف کے لاہور جلسے سے پہلے پارٹی میں تلخیاں بڑھ گئیں، لاہور: چوہدری سرور شاہ محمود قریشی سے ناراض، آج رات برطانیہ جانے کا امکان۔

.....................................................

لاہور: جناح اسپتال میں زہریلی مٹھائی کھانے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا

لاہور: جناح اسپتال میں زہریلی مٹھائی کھانے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا، لاہور: بشیر آئی سی یو میں زیر علاج تھا، جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔

.....................................................

کروڑ لعل عسین: زہریلی مٹھائی کیس کی لیبارٹری رپورٹ

کروڑ لعل عسین: زہریلی مٹھائی کیس کی لیبارٹری رپورٹ، مٹھائی میں کلورو فینا نامی دوائی شامل تھی دوائی تربوز، کپاس، مرچ پر کیڑوں کی تلفی کیلئے استعمال ہوتا ہے، ذرائع۔

.....................................................

فیصل آباد : جھمرہ میں باپ نے بیٹی نواسے اور نواسی کو مبینہ آگ لگا دی

فیصل آباد : جھمرہ میں باپ نے بیٹی نواسے اور نواسی کو مبینہ آگ لگا دی، خاتون اور 2 بچے الائیڈ اسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر۔

.....................................................

این اے 267 جھل مگسی میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت شروع

این اے 267 جھل مگسی میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت شروع، ن لیگ کے خالد مگسی اور پی ٹی آئی کے یار محمد رند سمیت 14 امیدوار میدان میں۔

.....................................................

تحریک انصاف نے وزیراطلاعات پرویز رشید کو قانونی نوٹس بھجوا دیا، نعیم الحق

تحریک انصاف نے وزیراطلاعات پرویز رشید کو قانونی نوٹس بھجوا دیا، نعیم الحق، قانونی نوٹس عمران خان کے خلاف تشہیری مہم چلانے پر بھیجا گیا، تحریک انصاف کا شہباز شریف اور کیپٹن صفدر کو نوٹس بھیجنے کا فیصلہ، جہانگیر ترین کے خلاف وزیراعلی پنجاب کے بیانات جھوٹے اور من گھڑت ہیں ،نعیم الحق۔

.....................................................

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت اہم اجلاس، اسٹیٹ بینک کے جعلی خط پر مریم نواز کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ، اجلاس میں مریم نواز کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کے معاملے پر غور، ذرائع۔

.....................................................
.....................................................

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا، اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال تھر کمیشن کی رپورٹ پر بات ہو گی، کابینہ اجلاس میں آئندہ بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا جائے گا۔

.....................................................

پشاور : گزشتہ روز وکیل کو ایک ماہ کی سزا سنانے پر عدالتوں کا بائیکاٹ

پشاور : گزشتہ روز وکیل کو ایک ماہ کی سزا سنانے پر عدالتوں کا بائیکاٹ، وکلا کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رجسٹرار کے فوری تبادلے کا مطالبہ۔