بڈھ بیر کیمپ پر حملے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے پاک فضائیہ کا سی ٹی ڈی کو مراسلہ

بڈھ بیر کیمپ پر حملے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے پاک فضائیہ کا سی ٹی ڈی کو مراسلہ

بڈھ بیر کیمپ پر حملے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے پاک فضائیہ کا سی ٹی ڈی کو مراسلہ، مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف درج کیا جائے، انقلاب روڈ پر واقع رہائشی علاقے کے کئی لوگوں کے بیانات قلمبند کر لئے گئے، پولیس ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کیلئے روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کیلئے روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف پشاور کیلئے روانہ، آرمی چیف کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرینگے، آرمی چیف سی ایک ایچ میں زخمیوں کی عیادت کریں گے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ ناکام

پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ ناکام

پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر حملہ ناکام، کوئیک ری ایکشن فورس کی فوری اور موثر کارروائی، 8 دہشت گرد مارے گئے، 25 زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا ہے، ریسکیو حکام۔

.....................................................

کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ

کنٹرول لائن کے نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، 2 افراد شہید۔

.....................................................

محکمہ داخلہ سندھ نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

محکمہ داخلہ سندھ نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

محکمہ داخلہ سندھ نے قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا، ضابطہ اخلاق پر دستخط کرنے والی تنظیمیں اور فلاحی ادراے ہی کھالیں جمع کر سکیں گے، کھالیں جمع کرنے کیلئے کیمپ لگانے کی اجازت نہیں ہو گی، گاڑیوں پر لوڈ اسپیکر ، مساجد ، مدارس سے اعلان کی اجازت نہیں […]

.....................................................

نندی پورپاور پروجیکٹ چینی کمپنی ڈونگ فینگ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

نندی پورپاور پروجیکٹ چینی کمپنی ڈونگ فینگ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

نندی پورپاور پروجیکٹ 6 ماہ کیلئے چینی کمپنی ڈونگ فینگ کے حوالے کرنے کا فیصلہ، چینی کمپنی ڈونگ فینگ 6 مہینے تک نندی پور پاور پروجیکٹ چلائے گی، نندی پور پاور پروجیکٹ چینی کمپنی ڈونگ فینگ نے ہی بنایا تھا، ذرائع وزارت بجلی۔

.....................................................

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے سائبر کرائم بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے سائبر کرائم بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے سائبر کرائم بل کثرت رائے سے منظور کر لیا، پی ٹی آئی نے بل کی حمایت ، پیپلز پارٹی نے مخالفت کی۔

.....................................................

چمن: افغان خروٹی قبائلی لشکر کی پکتیکا میں کاروائی

چمن: افغان خروٹی قبائلی لشکر کی پکتیکا میں کاروائی

چمن: افغان خروٹی قبائلی لشکر کی پکتیکا میں کاروائی، بلوشستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے 6 ملازمین کو بازیاب کرالیا، سربراہ قبائلی لشکر کا دعوی، بازیاب افراد کو آج باب دوستی پر پاکستانی حکام کے سپرد کیا جائیگا، کاروائی کے دوران اغوا کار فرار ہو گے، سربراہ افغان لشکر اعظم خان۔

.....................................................

آصف زرداری کرپشن کے کیسز کی وجہ سے ڈر کر دبئی بیٹھے ہوئے ہیں، عمران خان

آصف زرداری کرپشن کے کیسز کی وجہ سے ڈر کر دبئی بیٹھے ہوئے ہیں، عمران خان

آصف زرداری کرپشن کے کیسز کی وجہ سے ڈر کر دبئی بیٹھے ہوئے ہیں، ایم کیو ایم اور پی پی دونوں نواز شریف پر پیچھے ہٹنے کیلئے ڈال رہے ہیں، قوم کا مطالبہ ہے کہ احتساب ہونا چاہیے، کرپشن کے خلاف کارروائی رینجرز کا کام تو نہیں، لیکن صوبائی حکومت کچھ کر نہیں رہی، عمران […]

.....................................................

بس بہت ہو گیا، انتظامیہ کا جناح اسپتال کے پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج ختم کرانے کا فیصلہ

بس بہت ہو گیا، انتظامیہ کا جناح اسپتال کے پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج ختم کرانے کا فیصلہ

بس بہت ہو گیا، انتظامیہ کا جناح اسپتال کے پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج ختم کرانے کا فیصلہ، پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد واٹر کینن لے کر جناح اسپتال پہنچ گئی۔

.....................................................

وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی، ڈی جی نیب پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی، ڈی جی نیب پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی، رانا مشہود پر کئی الزامات ہیں، قاسم ضیا کے طرف سے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے ادا کرنے کی درخواست ہیڈ کوارٹر کو بھجوا دی، نندی پور پاور پراجیکٹ کی انکوائری راولپنڈی نیب کر رہا ہے، ڈی جی نیب پنجاب۔

.....................................................

رحیم یار خان: تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان: تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک

رحیم یار خان: تھانہ بی ڈویژن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک، 2 فرار، ہلاک ہونے والے ڈاکو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے، پولیس۔

.....................................................

القاعدہ برصغیر کی مالی معاونت کرنے والا گرفتار

القاعدہ برصغیر کی مالی معاونت کرنے والا گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی کی کاروائی، القاعدہ برصغیر کی مالی معاونت کرنے والا گرفتار، ملزم شیبہ احمد کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا، ملزم کمیکل کا کاروبار کرتا ہے، ملزم شیبہ احمد نے سانحہ صفورہ کے ملزمان کی ذہنی تربیت کی، نوید خواجہ۔

.....................................................

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے ایل او سی پر بھارتی فائرنگ پر شدید احتجاج کیا گیا، بھارتی فائرنگ 2003 کے پاک بھارت سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی ہے، پاکستان کا احتجاج، بھارت سے کہا گیا ہے کہ وہ سیز فائر کا احترام کرے، […]

.....................................................

اسلام آباد کے نجی اسکولوں نے فیسوں میں کیا گیا اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد کے نجی اسکولوں نے فیسوں میں کیا گیا اضافہ واپس لے لیا

اسلام آباد کے نجی اسکولوں نے فیسوں میں کیا گیا اضافہ واپس لے لیا۔

.....................................................

پی ٹی آئی کے ارکان نے دھرنے کے دوران کی تنخواہیں وزیراعظم رلیف فنڈ میں جمع کرادی

پی ٹی آئی کے ارکان نے دھرنے کے دوران کی تنخواہیں وزیراعظم رلیف فنڈ میں جمع کرادی

پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی نے دھرنے کے دوران کی تنخواہیں وزیراعظم رلیف فنڈ میں جمع کرادی، تحریک انصاف کے ارکان کو اگست 2014 سے جون 2015 تک تقریبا 2 کروڑ روپے ملے تھے، تحریک انصاف کے رکن نے اوسطا ساڑھے چار لاکھ روپے عطیہ کئے، ذرائع۔

.....................................................

وزارت داخلہ کا آج سے پاسپورٹ سے متعلق ایس ایم سروس کا آغاز

وزارت داخلہ کا آج سے پاسپورٹ سے متعلق ایس ایم سروس کا آغاز

وزارت داخلہ کا آج سے پاسپورٹ سے متعلق ایس ایم سروس کا آغاز، سروس شروع کرنے سے عوام کو پاسپورٹ کی آسان فراہمی میسر آئے گی، نادرا میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ای سی ایل سے متعلق پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، نادرا کے 138 ملازمین کو غفلت برتنے پر […]

.....................................................

دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، ٹی ٹوئنٹی کے لیے پشاور کے عمران خان جونیئر 15 رکنی ٹیم کا حصہ ہونگے، پاکستان کرکٹ ٹیم دو ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔

.....................................................

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم، سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

.....................................................

رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا

رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا

رینجرز کو احتساب کی دعوت دینا قانون کے دائرے میں نہیں آتا، وفاقی وزیر داخلہ، حیران ہوں کہ ایک سیاسی جماعت کے رہنما نے ایسا مطالبہ کس طرح کیا، ہر ایک کو اظہار رائے کی کھلی آزادی ہے، چوہدری نثار۔

.....................................................

عید الاضحی کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری

عید الاضحی کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری

عید الاضحی کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری، حکومت کا 24 ستمبر سے 26 ستمبر تک سرکاری چھٹی کا اعلان۔

.....................................................

کنٹرول لائن کے بٹل سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

کنٹرول لائن کے بٹل سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ

کنٹرول لائن کے بٹل سیکٹر پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان فوج کا جوان شمس بھارتی فائرنگ سے شہید، پاک فوج کی جانب سے بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب، شہید ہونے والے سپاہی کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع غزر کے گائوں شنگلوٹ سے ہے ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

پولنگ اسٹیشن ہزارہ کا غیر سرکاری غیر ختمی نتیجہ

پولنگ اسٹیشن ہزارہ کا غیر سرکاری غیر ختمی نتیجہ

اپر دیر: حلقہ پی کے 93 کے ضمنی انتخاب، پولنگ اسٹیشن ہزارہ کا غیر سرکاری غیر ختمی نتیجہ، پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ نے 69 ووٹ حاصل کیے، جماعت اسلامی کے اعظم خان نے 40 ووٹ حاصل کیے، غیر سرکاری غیر ختمی نتیجہ۔

.....................................................

وزیراعظم نے پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا، معیار تعلیم کا پہلے سے برا حال ہے، اپر سے عوام پر فیسوں کا بوجھ، یہ کیا ہو رہا ہے، وزارت تعلیم اور کیڈ نے اب تک نوٹس لے کر ایکشن کیوں نہیں لیا، وزیراعظم کا اظہار برہمی، وزیراعظم کا پرائیوٹ اسکولز ریگولیٹری […]

.....................................................