آرمی چیف کا اٹک میں اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترقہ مشقوں کا جائزہ

آرمی چیف کا اٹک میں اسپیشل سروسز گروپ کی پاک چین مشترقہ مشقوں کا جائزہ، آپریشن ضرب عضب ملک کو دہشتگردی سے مکمل پاک کرنے تک جاری رہے گا، آرمی چیف نے اسپیشل سروسز گروپ کی دہشت گردی کے خلاف کارکردگی کو سراہا، آئی ایس پی آر، پاکستان اور چین کے درمیان ملٹری تعلقات ترقی […]

.....................................................

لاہور : این اے 122 عبدالعلیم خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

لاہور : این اے 122 عبدالعلیم خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ، کاغذات نامزدگی پر فیصلہ شام 6 بجے سنائے جانے کا امکان۔

.....................................................

جمہوریت کا تقاضا ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہیں، آصف زرداری

جمہوریت کا تقاضا ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہیں، شدت پسندی اور کرپشن کیخلاف جنگ قابل تعریف ہے مگر کسی کو آئینی حدود پار نہیں کرنی چاہیئں، اداروں میں مداخلت اور آئینی حدود پار کرنے والے طاقتور اداروں کا تصور جمہوریت کیلئے خطرناک ہے، قوانین کی پاسداری، شفاف احتساب اور آئینی دائرہ کار […]

.....................................................

حکومت کا کسانوں کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان

حکومت کا کسانوں کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان، چاول اور کپاس کے کاشتکاروں کو فوری نقد امداد دی جائے گی، صوبائی حکومتوں کے تعاون کے کسانوں کو پانچ ہزار روپے فی ایکڑ رقم دی جائے گی، کسانوں کو امدادی رقوم دینے پر چالیس ارب روپے خرچ ہوں گے۔

.....................................................

پی کے 93 اپردیر پر ضمنی انتخابات کی ووٹنگ، خواتین بھی ووٹ ڈالنے آئیں

پی کے 93 اپردیر پر ضمنی انتخابات کی ووٹنگ، خواتین بھی ووٹ ڈالنے آئیں، اپردیر کی 45 سالہ تاریخ میں خاتون نے پہلی دفعہ ووٹ کاسٹ کیا، مقامی افراد کا دعویٰ۔

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع، کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور سلامتی کی صورتحال پر غور۔

.....................................................

جمہوریت کی آڑ میں ملک کو لوٹا جا رہا ہے، عمران خان

جمہوریت کی آڑ میں ملک کو لوٹا جا رہا ہے، عمران خان، قوم چوروں اور کرپٹ لوگوں سے تنگ آئی ہوئی ہے، پیپلز پارٹی کا اجلاس دوبئی میں کیوں ہو رہا ہے، دوبئی میں اجلاس کے اخراجات کون برداشت کر رہا ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مک مکا کر رکھا ہے، کراچی […]

.....................................................

چوہدری نثار کی زیر صدارت ایف آئی اے کا اجلاس

مشتبہ اکائونٹس کی چھان بین، چوہدری نثار کی زیر صدارت ایف آئی اے کا اجلاس، ایف آئی اے، نیب، صوبائی اینٹی کرپشن ادارے مل کر کام کریں، فیصلہ، اسٹیٹ بینک کیساتھ مل کر نیا طریقہ کار وضع کیا جائے، چوہدری نثار۔

.....................................................

بلوچستان میں ایف سی کے اختیارات میں مزید 3 ماہ کی توسیع

بلوچستان میں ایف سی کے اختیارات میں مزید 3 ماہ کی توسیع، نوٹی فکیشن جاری، ایف سی کو پولیس اختیارات میں توسیع کی منظوری وزیر اعلی بلوچستان نے دی، ایف سی کے اختیارات میں گزشتہ توسیع کی مدت آج ختم ہو رہی تھی۔

.....................................................

لاہور میں ڈکیتی کی واردات، شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک

لاہور میں ڈکیتی کی واردات، شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک، لاہور کے چوہان روڈ پر ڈاکو ایک جیولرز کے گھر میں گھس گئے تھے، ڈاکو لوٹ مار کرکے باہر نکلے تو شور مچنے پر ہمسائے نے ڈاکووں پر فائرنگ کردی۔

.....................................................

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا نندی پور پاور پراجیکٹ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا نندی پور پاور پراجیکٹ کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ، نندی پور پاور پراجیکٹ کا فنانشل آڈٹ کرایا جائیگا، چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم مانڈری والا۔

.....................................................

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، اجلاس میں ٹارگٹڈ آپریشن، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں گورنر سندھ، کورکمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز سندھ سمیت اعلیٰ حکام کی شرکت متوقع۔

.....................................................

ملتان دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

ملتان دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار، دھماکے میں 6 سے 7 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، دھماکے کے مقام پر 2 فٹ 3 انچ چوڑا اور 5 انچ گہرا گڑا پڑا، رپورٹ۔

.....................................................

پسرور روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، تین افراد جاں بحق

پسرور روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، تین افراد جاں بحق، مرنے والوں میں باپ اور 2 بیٹے شامل ہیں، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

اٹک: کوہاٹ روڈ پر کوسٹر اور کار میں ٹکر، 7 افراد جاں بحق

اٹک: کوہاٹ روڈ پر کوسٹر اور کار میں ٹکر، 7 افراد جاں بحق، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

کراچی میں علمائے اکرام کے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اہم ملزم گرفتار

کراچی میں علمائے اکرام کے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اہم ملزم گرفتار، ٹارگٹ کلر وصی حیدر کو فیڈرل بی ایریا سے گرفتار کیا گیا، ڈی آئی جی ویسٹ، گرفتار ٹارگٹ کلر کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے، ڈی آئی جی ویسٹ۔

.....................................................

کراچی: سائیٹ کے علاقے ولیکا چورنگی کے قریب بس الٹ گئی

کراچی: سائیٹ کے علاقے ولیکا چورنگی کے قریب بس الٹ گئی، ایک شخص جان بحق، 4 افراد زخمی۔

.....................................................

لاہور کو دہشت گردوں کے یاروں کے حوالے کر دیا گیا ہے، بلاول بھٹو

لاہور کو دہشت گردوں کے یاروں کے حوالے کر دیا گیا ہے، پنجاب پر مسلط حکمران یہاں کے عوام کیلئے سزا سے کم نہیں، آج وقت بدل گیا ہے، حکمران بھی خود کو بدل لیں، کسان جو کماتا ہے ن لیگ والے لوٹ لیتے ہیں، کسان اور مزدوروں کے دشمن سے کوئی مفاہمت نہیں ہو […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں ڈینگی اسپرے کو سرکاری اجازت سے مشروط کر دیا

لاہور: وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں ڈینگی اسپرے کو سرکاری اجازت سے مشروط کر دیا، شہباز شریف کے حکم پر محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں 144 نافذ کر دی، محکمہ صحت کی اجازت کے بغیر کسی جگہ انسداد ڈینگی اسپرے نہیں کیا جا سکے گا۔

.....................................................

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں ڈینگی اسپرے سے 30 سے زائد طالبات بے ہوش

جہلم: گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ڈومیلی میں ڈینگی اسپرے سے 30 سے زائد طالبات بے ہوش، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

اسلام آباد: پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا مشترکہ آپریشن

اسلام آباد: پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا تھانہ ترنول کی حدود میں مشترکہ آپریشن، سرچ آپریشن کے دوران 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار، ملزمان سے 80 کلو بارودی مواد، 45 ہتھیار برآمد، پولیس۔

.....................................................

مالاکنڈ ایجنسی: وین کھائی میں جا گری 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

مالاکنڈ ایجنسی: آگرہ میں وین کھائی میں جا گری 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی۔

.....................................................

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے وارنٹ جاری کیے، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کے ہمراہ میڈیکل رپورٹ منسلک نہیں، عدالت۔

.....................................................

لاہور: ٹاؤن شپ کے ماڈل بازار کی دکانوں میں آگ لگ گئی

لاہور: ٹاؤن شپ کے ماڈل بازار کی دکانوں میں آگ لگ گئی، بجھانے کی کوشش جاری۔