رحیم یار خان: قومی شاہرہ پر سیمنٹ سے بھرا ٹریلر کار پر الٹ گیا

رحیم یار خان کے قریب قومی شاہرہ پر سیمنٹ سے بھرا ٹریلر کار پر الٹ گیا، کار ٹریلر تلے دب گئی، کار سواروں کو نکالنے کی کوشش جاری۔

.....................................................

وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس، وفاق اور صوبوں کا قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد پر اتفاق، نیشنل ایکشن پلان کے کچھ حصوں پر عمل ہوا ہے زیادہ تر پر عمل نہیں ہو رہا، وزیر اعظم۔

.....................................................

سوات اور شانگلہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور شانگلہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، مالا کنڈ ڈوویژن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھکے۔

.....................................................

کراچی: ٹریفک پولیس کی دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے ٹریننگ

کراچی: ٹریفک پولیس کی دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے ٹریننگ، ٹریفک پولیس کے 100 اہلکاروں نے ٹریننگ میں حصہ لیا، ٹریفک پولیس اہلکاروں نے نائن ایم ایم اور ایم پی فائیو رائفل سے فائرنگ کی۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کے اراکین استعفے نہیں دیں گے

الیکشن کمیشن کے اراکین استعفے نہیں دیں گے، جنہیں شکایت ہے وہ سپریم جوڈیشل کونسل میں جائیں، چیف الیکشن کمشنر نے سیاسی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں صاف صاف کہہ دیا۔

.....................................................

اٹک : گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جنڈ میں ڈینگی اسپرے سے 80 طالبات بے ہوش

اٹک : گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جنڈ میں ڈینگی اسپرے سے 80 طالبات بے ہوش، طالبات کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ذرائع۔

.....................................................

نیشنل ایپکس کمیٹی اجلاس، دینی مدارس، اسلحہ لائسنس سے متعلق نئی پالیسیاں پیش کر دی گئیں

نیشنل ایپکس کمیٹی اجلاس، دینی مدارس، اسلحہ لائسنس سے متعلق نئی پالیسیاں پیش کر دی گئیں، اجلاس میں بلٹ پروف گاڑیوں کی درآمد اور بلٹ پروفنگ کی پالیسی بھی دی گئی، بین الاقوامی اور مقامی غیرسرکاری تنظیموں کی پالیسیاں بھی اجلاس میں پیش، ذرائع۔

.....................................................

کراچی : احتساب عدالت نے تین ملزمان کو سزا سنا دی

کراچی : احتساب عدالت نے تین ملزمان کو سزا سنادی، موجود رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کو احتساب عدالت نے 5سال قید کی سزا سنائی، دیگر ملزمان میں پی پی کے رہنما خادم علیشاہ کو 4 اور امتیاز علی شاہ کو 3 سال قید کی سزا۔

.....................................................

کراچی : عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن مکمل

کراچی : عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں رینجرز کا آپریشن مکمل، آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، پی آئی بی، اختر کالونی، پرانی سبزی منڈی میں بھی آپریشن، متعدد افراد زیرحراست، اسلحہ برآمد۔

.....................................................

سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل کا مقدمہ سرسید تھانے میں درج

کراچی: سینئر صحافی آفتاب عالم کے قتل کا مقدمہ سرسید تھانے میں درج کر لیا گیا، مقدمہ آفتاب عالم کے برادر نسبتی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

.....................................................

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

.....................................................

لاہور کے بابو صابو انٹرچینج کے قریب محکمہ لائیواسٹاک کی کارروائی

لاہور کے بابو صابو انٹرچینج کے قریب محکمہ لائیواسٹاک کی کارروائی، 15 من مضر صحت گوشت پکڑا گیا، 4 افراد گرفتار، محکمہ لائیواسٹاک۔

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس، اجلاس میں قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز اور معاون امور خارجہ طارق فاطمی کی شرکت، وزیر دفاع خواجہ آصف ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ چوہدری نثار شریک، چیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود بھی شریک۔

.....................................................

نارتھ کراچی 11 سی میں فائرنگ، سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق

کراچی: نارتھ کراچی 11 سی میں فائرنگ ، سینئر صحافی آفتاب عالم جاں بحق، سینئر صحافی آفتاب عالم جیو نیوز سے وابستہ رہے۔

.....................................................

راجن پور : شاہ والی ریلوے ٹریک کے قریب بیگ سے 7 کلو وزنی بم برآمد

راجن پور : شاہ والی ریلوے ٹریک کے قریب بیگ سے 7 کلو وزنی بم برآمد، ریموٹ کنٹرول بم کو ریلوے ٹریک پر رکھا گیا تھا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بم کو ناکارہ بنا دیا، علاقے میں سرچ آپریشن شروع، پولیس۔

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رینجرز نے رہا کر دیا

کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رینجرز نے رہا کر دیا، رینجرز لاء آفیسر نے رپورٹ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرا دی۔

.....................................................

ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16 رکنی وفد واہگہ کے راستے نئی دلی روانہ

ڈی جی رینجرز پنجاب کی سربراہی میں 16 رکنی وفد واہگہ کے راستے نئی دلی روانہ، دونوں ملکوں کے درمیان 9 سے 12 ستمبر کے دوران نئی دلی میں بات چیت ہو گی، وفد کی قیادت ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی کر رہے ہیں، ملاقات میں بارڈر منیجمنٹ سے متعلق امور […]

.....................................................

تین حریت رہنماؤں کا سید علی گیلانی کی قیادت میں بننے والے نئے اتحاد میں شمولیت کا اعلان

مقبوضہ کشمیر کے تین حریت رہنماؤں کا سید علی گیلانی کی قیادت میں بننے والے نئے اتحاد میں شمولیت کا اعلان، کشمیری رہنماؤں میں آغا سید حسن، شبیر شاہ اور نعیم احمد خان شامل۔

.....................................................

پاک فضائیہ کا طیارہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا طیارہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گر کر تباہ، طیارہ گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا، ترجمان پاک فضائیہ۔

.....................................................

راولپنڈی: ٹیکسلا کے قریب گاڑی سے بارودی مواد برآمد، 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی: ٹیکسلا کے قریب گاڑی سے بارودی مواد برآمد، 2 ملزم گرفتار، ملزمان سے 200 ڈیٹونیٹر اور بارودی مواد برآمد ہوا، تفشیش جاری، پولیس۔

.....................................................

اسلام آباد میں اسلحہ کرائے پر دینے والی دکانیں اور کاروبار کا انکشاف

اسلام آباد میں اسلحہ کرائے پر دینے والی دکانیں اور کاروبار کا انکشاف، ہر قسم کا اسلحہ جرائم پیشہ افراد کو کرائے پر دیا جاتا تھا، پولیس، حساس اداروں کی نشاندہی پر رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کاروائی، 6 ڈیلروں سے 78 ہتھیار برآمد، مقدمات درج، 6 دکانیں سیل۔

.....................................................

وزیراعظم کی صدارت میں نندی پور منصوبے سے متعلق ہنگامی اجلاس

وزیراعظم کی صدارت میں نندی پور منصوبے سے متعلق اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس، وزیر اعلی پنجاب، سیکرٹری بجلی اور ایم ڈی نندی پور پراجیکٹ شریک، وزیر اعظم کا نندی پور پراجیکٹ کی بندش پر ناراضگی کا اظہار، ذرائع وزارت پانی بجلی۔

.....................................................

پاکستان کی میڈیا تاریخ کا ایک بڑا سکینڈل

پاکستان کی میڈیا تاریخ کا ایک بڑا سکینڈل، مارچ میں پتا چلا ایک مخصوص ٹی وی چینل کی ریٹنگ بڑھ رہی ہے، سلمان دانش، معلوم ہوا ہمارے کچھ ملازمین اس ٹی وی چینل کے پے رول پر ہیں، دو افراد ایک میڈیا گروپ میں کام کر رہے تھے، ہم نے اپنے سٹاف کے خلاف انکوائری […]

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرس، کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور، ملک کی داخلی سلامتی صورت حال پر غور، کانفرس میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کا بھی جائزہ لیا گیا۔