پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات، پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات، پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی، امیدوار پارٹی ٹکٹ 11 کے بجائے 30 ستمبر تک جمع کرا سکیں گے، الیکشن کمیشن، پنجاب سندھ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کیلئے پولنگ 31 اکتوبر کو ہو گی۔

.....................................................

ہیلتھ رسک الاونس کی بحالی کیلئے نکلی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج

ہیلتھ رسک الاونس کی بحالی کیلئے نکلی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد: ہیلتھ رسک الاونس کی بحالی کیلئے ریلی نکالنے والے ڈاکٹروں ، پیرا میڈکل اسٹاف پر پولیس کا لاٹھی چارج، ریڈ زون میں داخلے سے روکنے پر مظاہرین اور پولیس اہلکار گتھم گتھا، انتظامیہ نے مظاہرین کو ریڈ زون میں داخلے سے روک دیا، مظاہرین کی وزیر اعظم سیکرٹریٹ کی جانب جانے کی کوشش، […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے سرکاری اداروں میں اردو زبان کو رائج کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے سرکاری اداروں میں اردو زبان کو رائج کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے سرکاری اداروں میں اردو زبان کو رائج کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، فیصلہ اردو زبان کو رائج کرنے سے متعلق 9 ہدایات جاری کی گئی ہیں، چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے لاہور کا آڈٹ آڈیٹر جنرل سے کرانے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے لاہور کا آڈٹ آڈیٹر جنرل سے کرانے کا حکم دے دیا

سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے لاہور کا آڈٹ آڈیٹر جنرل سے کرانے کا حکم دے دیا، آڈیٹر جنرل رانا اسد امین اور ڈی ایچ اے کے وکیل عدالت میں پیش، ڈی ایچ اے آڈٹ کیلئے تمام متعلقہ دستاویزات آڈیٹر جنرل کو فراہم کرے، سپریم کورٹ۔

.....................................................

سبین محمود ڈرائیور قتل کیس کی تحقیقات شروع، نئی معلومات سامنے آ گئیں

سبین محمود ڈرائیور قتل کیس کی تحقیقات شروع، نئی معلومات سامنے آ گئیں

کراچی: سبین محمود ڈرائیور قتل کیس کی تحقیقات شروع، قاتل کے بارے میں نئی معلومات سامنے آ گئیں، فائرنگ کرنے والا شخص 2 روز قبل بھی غلام عباس سے ملنے آیا تھا، اہلخانہ کا پولیس کو بیان۔

.....................................................

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش پر اسلام آباد کے ڈاکٹروں کی ہڑتال

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش پر اسلام آباد کے ڈاکٹروں کی ہڑتال

ہیلتھ رسک الاؤنس کی بندش پر اسلام آباد کے ڈاکٹروں کی ہڑتال، او پی ڈی بند کرنے کا فیصلہ، مریض پریشان، ڈاکٹروں کا وزیراعظم ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان۔

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل کر دیا، عدالت کا وفاقی حکومت، وزرت پٹرولیم اور فریقین کو جواب دینے کے لیے 17 ستمبر کیلئے نوٹس، عارف حمید نے اپنی برطرفی کو چیلنج کر رکھا تھا۔

.....................................................

کروڑوں روپے کی خورد برد پر پی آئی اے کے 3 افسر گرفتار

کروڑوں روپے کی خورد برد پر پی آئی اے کے 3 افسر گرفتار

کروڑوں روپے کی خورد برد پر پی آئی اے کے 3 افسر گرفتار، گرفتار افسروں میں علی طاہر، ندیم انور اور غفار گوپانگ شامل، ملزموں کیخلاف پی آئی اے فنڈز میں خورد برد کا مقدمہ درج۔

.....................................................

ہمارے باہمی تعاون سے ملکی خرابیاں دور ہو سکتی ہیں، نواز شریف

ہمارے باہمی تعاون سے ملکی خرابیاں دور ہو سکتی ہیں، نواز شریف

ہمارے باہمی تعاون سے ملکی خرابیاں دور ہو سکتی ہیں، نواز شریف، وزیراعظم نواز شریف کا اتحاد تنظیم المدارس کے اجلاس سے خطاب، سب مل کر ملک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے کام کررہے ہیں، قومی لائحہ عمل کے ایجنڈے پر علماء سے مشاورت چاہتے ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

مفاہمت پر نہیں مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں، بلاول بھٹو

مفاہمت پر نہیں مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں، بلاول بھٹو

مفاہمت پر نہیں مزاحمت پر یقین رکھتے ہیں، بلاول بھٹو، لوکل باڈیز الیکشن میں ن لیگ کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے ، ہم جمہوریت کی مظبوطی کی جدوجہد میں ساتھ ہیں، آخری فتح عوام کی ہو گی، پنجاب کے تمام اضلاع کا دورہ کروں گا، بلاول بھٹو۔

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں مدارس اصلاحات کے امور پر غور

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں مدارس اصلاحات کے امور پر غور

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں مدارس اصلاحات اور ان کی رجسٹریشن کے امور پر غور، اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہیں، اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نے آرمی چیف کو خصوصی طور پر دعوت دی، مدارس کی توہین اور چھاپے قابل قبول نہیں، علمائے اکرام، حکومت سے ہر […]

.....................................................

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلاشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلاشتعال فائرنگ، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلاشتعال فائرنگ، کنٹرول لائن کے کیلر سیکٹر ضلع باغ میں گزشتہ شب اور آج صبح بھارتی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کی، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

تحصیل باڑا کے علاقے قمرخیل میں امن لشکر کے 5 رضاکاروں کو قتل کر دیا

تحصیل باڑا کے علاقے قمرخیل میں امن لشکر کے 5 رضاکاروں کو قتل کر دیا

خیبر ایجنسی : تحصیل باڑا کے علاقے قمرخیل میں امن لشکر کے 5 رضاکاروں کو قتل کر دیا، مقتولین کو گذشتہ روز کالعدم لشکر اسلام کے دہشت گردوں نے اغوا کیا تھا، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

لاہور : نیب پنجاب نے کسٹمز کے سات اعلیٰ افسران کو گرفتار کر لیا

لاہور : نیب پنجاب نے کسٹمز کے سات اعلیٰ افسران کو گرفتار کر لیا

لاہور : نیب پنجاب نے کسٹمز کے سات اعلیٰ افسران کو گرفتار کر لیا، گرفتار کیے جانیوالے افسروں پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام، نیب کی طرف سے گرفتار کسٹم حکام میں خالد محمود، محمد افضل ڈوگر، محمد اکرم، شیخ ندیم لطیف اور سید عباس شامل۔

.....................................................

الطاف حسین کی تقریر، بیان، سرگرمیاں، تصاویر ٹیلی کاسٹ، شائع نہ کرنے کا حکم

الطاف حسین کی تقریر، بیان، سرگرمیاں، تصاویر ٹیلی کاسٹ، شائع نہ کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا الطاف حسین کی تقریر، بیان، سرگرمیاں، تصاویر ٹیلی کاسٹ، شائع نہ کرنے کا حکم، الطاف حسین کی شہریت سے متعلق تفصیلات آئندہ سماعت پر پیش کی جائیں، عدالت کا حکم۔

.....................................................

پاکستان کے تیار کردہ ڈرون براق کی وادی شوال میں کارروائی

پاکستان کے تیار کردہ ڈرون براق کی وادی شوال میں کارروائی

پاکستان کے تیار کردہ ڈرون براق کی وادی شوال میں کارروائی، ایک کمپاؤنڈ پر بمباری، تین دہشتگرد ہلاک۔

.....................................................

آصف زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

آصف زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو دبئی طلب کر لیا، وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ آج دوپہر دبئی روانہ ہوں گے، ذرائع۔

.....................................................

حساس ادارے کی کارروائی، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

حساس ادارے کی کارروائی، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام

کوئٹہ: حساس ادارے کی سریاب اور کیچی بیگ میں کارروائی، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کارروائی میں 4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ اور بارود برآمد، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

الطاف حسین آئے روز غیر ضروری گفتگو اور تقریر سے پرہیز کریں، زرداری

الطاف حسین آئے روز غیر ضروری گفتگو اور تقریر سے پرہیز کریں، زرداری

الطاف حسین آئے روز غیر ضروری گفتگو اور تقریر سے پرہیز کریں، زرداری، پہپلز پارٹی نے ہمیشہ ایم کیو ایم کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی پاس داری کی، وفاقی حکومت ہو یا سندھ حکومت، سب کو ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کی، ہم نے ایم کیو ایم کے ساتھ ہمیشہ دو شرائط رکھی […]

.....................................................

پاکستان رینجرز نے کراچی میں دہشتگردی کی بڑی کاروائی ناکام بنا دی

پاکستان رینجرز نے کراچی میں دہشتگردی کی بڑی کاروائی ناکام بنا دی

پاکستان رینجرز نے کراچی میں دہشتگردی کی بڑی کاروائی ناکام بنا دی، رینجرز نے لانڈی کراچی میں کاروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ، ترجمان رینجرز۔

.....................................................

پولیس میں احتساب کا عمل شروع کر دیا گیا، آئی جی

پولیس میں احتساب کا عمل شروع کر دیا گیا، آئی جی

پولیس میں احتساب کا عمل شروع کر دیا گیا، آئی جی، تقریبا ایک ہزار پولیس اہلکار وں کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے، مشتاق مہر ، ڈھائی سو دیگر افسران کو بھی نظر میں رکھا جا رہا ہے، آئی جی۔

.....................................................

گکھڑ منڈی میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے بعد چھت گر گئی، 3 مزدور جاں بحق

گکھڑ منڈی میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے بعد چھت گر گئی، 3 مزدور جاں بحق

گوجرانوالہ : گکھڑ منڈی میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے بعد چھت گر گئی، 3 مزدور جاں بحق، متعدد مزدور ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ، ملبے تلے دبے مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری۔

.....................................................

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے الطاف حسین کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے الطاف حسین کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا

کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا، عدالت نے تفشیشی افسر سے 22 ستمبر کو رپورٹ طلب کر لی، الطاف حسین کے خلاف تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج ہے، مقدمہ رینجرز اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے سے متعلق درج ہوا۔

.....................................................

غذر: چشتی نالے کے قریب پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

غذر: چشتی نالے کے قریب پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ

غذر: چشتی نالے کے قریب پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، دہشتگردوں نے 7 پولیس اہلکاروں کو رسیوں سے باندھ دیا، ملزمان پولیس اہلکاروں سے سرکاری اسلحہ لیکر فرار، پولیس۔

.....................................................