جمرود بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 25 زخمی، ذرائع

خیبر ایجنسی: جمرود بازار میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 25 زخمی، ذرائع۔

.....................................................

انتقامی سیاست کے بھیانک نتائج نکلیں گے، آصف زرداری

انتقامی سیاست کے بھیانک نتائج نکلیں گے، آصف زرداری، نواز شریف نے 90 کی دہائی کی سیاست دوبارہ شروع کر دی ہے، جمہوریت کی خاطر 2013 کے انتخابات کو قبول کیا، 2013 میں الیکشن آزاوز کا الیکشن تھا، ٹربیونل کے فیصلوں نے تائید کر دی، ہمارا ازلی دشمن نہتے شہریوں پر گولے برسا کر انھیں […]

.....................................................

حلقہ این اے 122 اور این اے 154 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

حلقہ این اے 122 اور این اے 154 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری، دونوں حلقوں میں پولنگ 11 اکتوبر کو ہو گی، دونوں حلقوں میں کاغذات نامزدگی 10 اور 11 ستمبر کو جمع کرائے جا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

الطاف حسین کی ریاست کیخلاف تقاریر پر پابندی عائد

لاہور ہائیکورٹ نے الطاف حسین کی ریاست کیخلاف تقاریر پر پابندی عائد کر دی، لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے الطاف حسین کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی۔

.....................................................

عباسی شہید اسپتال کے ڈائریکٹر فریدالدین مزید ایک روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں

کراچی: عباسی شہید اسپتال کے ڈائریکٹر فریدالدین مزید ایک روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں، ملزم کی جے آئی ٹی مرتب کرنی ہے، مزید وقت درکار ہے، ملزم کے خلاف دو مقدمات درج کیے جا چکے ہیں، رینجرز لاء افسر۔

.....................................................

جرمن اخبار کی جانب سے سنسنی خیز دعوی سامنے آ گیا

جرمن اخبار کی جانب سے سنسنی خیز دعوی سامنے آ گیا، نائن الیون حملے کے بعد امریکہ نے افغانستان پر ایٹمی بم گرانے کا منصوبہ بنا لیا تھا، اس وقت کے امریکی صدر جارج بش اور نائب صدر ڈک چینی جوہری حملے آپشن پر غور کر رہے تھے، امریکہ کی جانب سے جوہری آپشن کے […]

.....................................................

پشاور، پاکستان تحریک انصاف کے ارباب عاصم ضلع ناظم منتخب

پشاور، پاکستان تحریک انصاف کے ارباب عاصم ضلع ناظم منتخب، نوشہرہ ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے بھائی لیاقت خٹک ضلع ناظم منتخب۔

.....................................................

پشاور، ضلع ناظم کا انتخاب، تاخیر کا شکار

پشاور، ضلع ناظم کا انتخاب، تاخیر کا شکار، پاکستان تحریک انصاف کے دھڑوں میں پھر اختلافات، نائب ناظم نامزد کیے گئے یونس ظہیر نے نامزدگی مسترد کر دی، انتخابی عمل میں حصہ بھی نہیں لوں گا، ظہیر کا اعلان۔

.....................................................

مردان: صوابی روڈ پر فائرنگ، 2 پولیس کانسٹیبل جاں بحق

مردان: صوابی روڈ پر فائرنگ، 2 پولیس کانسٹیبل جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

گوادر، جیونی میں سول ایوی ایشن کی تنصیبات پر دہشتگردوں کا حملہ

گوادر، جیونی میں سول ایوی ایشن کی تنصیبات پر دہشتگردوں کا حملہ، حملے میں سول ایوی ایشن کا ایک اہلکار جاں بحق، ایک زخمی، ذرائع۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کی حاضر سروس ججوں پر مشتمل الیکشن ٹربیونل کے قیام کی درخواست

الیکشن کمیشن کی حاضر سروس ججوں پر مشتمل الیکشن ٹربیونل کے قیام کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے درخواست مسترد کر دی، عوامی نمایندگی کے ایکٹ کے تحت ٹربیونل کا جج ریٹائرڈ سیشن جج کو بنایا جا سکتا ہے، ہائیکورٹ، الیکشن ٹربیونل کے سربراہوں کی مدت ملازمت 31 اگست کو ختم ہو رہی […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا، اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہو گا، اجلاس میں عمران خان کے الزامات اور آیندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا جائے گا، ذرائع الیکشن کمیشن۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کے تین ارکان مستعفی ہونے پر رضامند

الیکشن کمیشن کے تین ارکان مستعفی ہونے پر رضامند، ذرائع، پنجاب سندھ اور خیبر پختونخوا کے صوبائی الیکشن کمشنر استعفا دینے پر راضی ، ذرائع۔

.....................................................

تمام پارٹی کارکن 4 اکتوبر کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے پہنچیں

تمام پارٹی کارکن 4 اکتوبر کو الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے پہنچیں، عمران خان، 4 اکتوبر تک الیکشن کمیشن مستعفی نہ ہوئے تو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، تحریک انصاف ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، عمران خان۔

.....................................................

بھارت نے اگر ہم پر جنگ مسلط کی تو اس کا بھرپور جواب دیں گے

بھارت نے اگر ہم پر جنگ مسلط کی تو اس کا بھرپور جواب دیں گے، وزیر دفاع، بھارت اپنے کرتوت چھپانے کیلئے ورکنگ بائونڈری پر حملے کر رہا ہے، 1965 کو 50 سال ہو گئے، اگر جنگ ہوئی تو بھرپور دفاع کرسکتے ہیں، مودی سرکار اپنی مقبولیت میں کمی کا غصہ پاکستان پر نکال رہی […]

.....................................................

کراچی: ڈی جی رینجرز سے مذاکرات کے بعد وکلا کا احتجاج اور دھرنا ختم

کراچی: ڈی جی رینجرز سے مذاکرات کے بعد وکلا کا احتجاج اور دھرنا ختم، وکلا کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے اسپیشل ٹیم بنائی گئی ہے، وکیل رہنما نعیم قریشی، ڈی جی رینجرز نے امیر حیدر کے قاتلوں کی ایک ہفتے میں گرفتاری کا یقین دلایا ہے، ٹارگٹ کلنگ میں گرفتار ملزمان کے کیسز کی پیروی […]

.....................................................

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں دو گروہوں کے درمیان تصادم

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں دو گروہوں کے درمیان تصادم میں ہلاک افراد کی تعداد 5 ہو گئی۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں فضائی کاروائی کے دوران 14 دہشت گرد مارے گئے

شمالی وزیرستان میں فضائی کاروائی کے دوران 14 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔

.....................................................

کراچی : شیر شاہ میں کباڑی بازار میں دھماکا، ایک جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : شیر شاہ میں کباڑی بازار میں دھماکا، ایک جاں بحق، 2 زخمی، دھماکا فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ہوا۔

.....................................................

سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا گیا، اس لئے ریلی منسوخ کی، عمران خان

سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا گیا، اس لئے ریلی منسوخ کی، آج کے اجلاس میں لائحہ عمل بنائیں گے، ٹریبونل نے الیکشن کمیشن کے خلاف جو فائنڈنگ دی ہیں اس کے مطابق بہت کچھ غیر قانونی ہوا ہے، عمران خان۔

.....................................................

شکیرا کے گانوں سے شہرت حاصل کرنے والی خانہ بدوش نابینا گلوکارہ کے اغوا کی کوشش ناکام

سرگودھا : شکیرا کے گانوں سے شہرت حاصل کرنے والی خانہ بدوش نابینا گلوکارہ کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سیٹلائٹ ٹاؤن میں 6 افراد اقصیٰ کو اغوا کر رہے تھے، چیخ و پکار سن کر لوگ جمع ہو گئے، سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، […]

.....................................................

کراچی : سیاسی جماعت کے کارکن زبیر عرف لڈو کو 21 سال قید کی سزا

کراچی : انسداد دہشتگردی عدالت نے سیاسی جماعت کے کارکن زبیر عرف لڈو کو 21 سال قید کی سزا سنا دی، زبیر پر دھماکا خیز مواد اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہوا ہے، مجرم پر مجموعی طور پر 70 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

.....................................................

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیوں کا عمل شروع کر دیا گیا

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیوں کا عمل شروع کر دیا گیا، اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد 30 نومبر کو ہو گا، حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن 13 اکتوبر کو جاری کیا جائے گا، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

سیاسی جماعتوں کے لیے مالی اثاثہ جات کی تفصیلات داخل کرنے کا آخری دن

سیاسی جماعتوں کے لیے مالی اثاثہ جات کی تفصیلات داخل کرنے کا آخری دن، مالی اثاثوں کی تفصیل جمع نہ کرانے والی جماعتیں الیکشن میں حصہ لینے کی اہل نہ ہونگی، 40 سیاسی جماعتوں نے الیکشن کمیشن میں پارٹی اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کرا دیں۔