پشاور : پہاڑی پورہ میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن

پشاور : پہاڑی پورہ میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن

پشاور : پہاڑی پورہ میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن، 14 افغان باشندوں سمیت 131 افراد گرفتار۔

.....................................................

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہونگے، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہونگے، الیکشن کمیشن کا اعلان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہونگے، الیکشن کمیشن کا اعلان، کاغذات نامزدگی 24 سے 27 اکتوبر کو جمع کرائے جا سکیں گے، انتخابات میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے عہدے کیلئے مشترکہ امیدوار حصہ لیں گے، الیکشن کمیشن۔

.....................................................

اسلام آباد : وزیراعظم سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات

اسلام آباد : وزیراعظم سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ملاقات، ملاقات میں سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو۔

.....................................................

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جارہے ہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جارہے ہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جارہے ہیں، لگتا ہے پیپلز پارٹی کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف کارروائی ایک ساتھ زور پکڑتی جا رہی ہے، نیب کے ادارے کو اس وقت صرف پیپلز پارٹی نظر آ رہی ہے، شیری رحمان۔

.....................................................

کراچی میں را کا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی میں را کا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی میں را کا نیٹ ورک پکڑا گیا، بھارت سے تربیت یافتہ 4 بڑے دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے، کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے ایس ایس پی کی نیوز کانفرنس، ملزمان نے بھارت کے مختلف علاقوں میں تربیت حاصل کی۔

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس، سعد رفیق اور ایاز صادق کو انتخابی میدان میں جانے کا مشورہ دیا، الیکشن کا مشورہ وفاقی وزرا اور پارٹی قائدین کی اکثریت نے دیا، ذرائع، صدیق بلوچ کو جعلی ڈگری پر ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا مشورہ، ٹربیونل کے فیصلے قانونی عمل […]

.....................................................

پیر محل ہائوسنگ کالونی میں مطلوب افراد کی گرفتاری کیلئے مکان پر چھاپا

پیر محل ہائوسنگ کالونی میں مطلوب افراد کی گرفتاری کیلئے مکان پر چھاپا

کمالیہ: پیر محل ہائوسنگ کالونی میں مطلوب افراد کی گرفتاری کیلئے مکان پر چھاپا، گھر میں چھپے مطلوب افراد کا پولیس پارٹی پر دستی بم سے حملہ، پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ جاری۔

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا گیا

ڈاکٹر عاصم کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا گیا

سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا گیا، ڈاکٹر عاصم کو رینجرز نے انسدداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، ڈاکٹر عاصم کو گزشتہ روز کرپشن کے الزمات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

.....................................................

پاکستان مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے

پاکستان مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے

پاکستان مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، ڈی جی رینجرز، بی ایس ایف حکام کی ملاقات آئندہ ماہ دلی میں ہو گی، نیو یارک میں نواز مودی ملاقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا فیصلہ فریقین نے خود […]

.....................................................

ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ دیا

ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ دیا

کراچی: ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ دیا، ہمارا تعلق تعلیم یافتہ اور قانون پسند گھرانے سے ہے، یہ ہمارا حق ہے کہ ہمیں ڈاکٹر عاصم سے متعلق اگاہ کیا جائے، ڈاکٹر زرین حسین، خط میں ڈکٹر عاصم کی موجودہ حالت کے بارے میں بھی پوچھا گیا ہے۔

.....................................................

کرپشن میں ملوث مختلف شخصیات کے ریڈ وارنٹ تیار کر لئے گئے

کرپشن میں ملوث مختلف شخصیات کے ریڈ وارنٹ تیار کر لئے گئے

کرپشن میں مبینہ طور پر ملوث مختلف شخصیات کے ریڈ وارنٹ تیار کر لئے گئے، ریڈ وارنٹ کے ذریعے سیاسی شخصیات، بزنس مین، سابق سرکاری افسران کو تفتیش کے لئے پاکستان لایا جائے گا۔

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی کا بی اے، بی ایس سی 2015 کے سالانہ نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کا بی اے، بی ایس سی 2015 کے سالانہ نتائج کا اعلان

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی 2015 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا، گریجوایشن کے امتحانات میں طالبات، طلبہ پر بازی لے گئیں، امتحانات میں کامیابی کا تناسب چالیس فی صد کے قریب رہا۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شوال کے دورے پر روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شوال کے دورے پر روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف شوال کے دورے پر روانہ، آرمی چیف شمالی وزیرستان اور شوال میں جاری آپریشن کا جائزہ لیں گے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی بند کمرے میں سماعت

لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی بند کمرے میں سماعت

لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی بند کمرے میں سماعت، ایم کیو ایم اور سرفراز مرچنٹ نے ضبط کی گئی رقم کے ثبوت فراہم نہیں کیے، لندن پولیس، اپنے پیسوں کے جائز ہونے کے تمام ثبوت موجود ہیں، سرفراز مرچنٹ، اسکارٹ لینڈ یارڈ نے تحقیقات کیلئے مزید وقت مانگ لیا، ہمارے کسی رہنما کو طلب […]

.....................................................

امریکی کائونٹی فرینکلن کے برج واٹر پلازہ پر فائرنگ، 2 صحافی ہلاک

امریکی کائونٹی فرینکلن کے برج واٹر پلازہ پر فائرنگ، 2 صحافی ہلاک

امریکی کائونٹی فرینکلن کے برج واٹر پلازہ پر فائرنگ، 2 صحافی ہلاک، دونوں صحافیوں کو ٹی وی پر براہ راست کوریج کے دوران قتل کیا گیا، ہلاک ہونے والوں میں ایک رپورٹر اور ایک فوٹو گرافر شامل ہیں۔ امریکی میڈیا۔

.....................................................

نواز شریف قازقستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں

نواز شریف قازقستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں

وزیر اعظم نواز شریف قازقستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، وزیر اعظم کی صدارت میں پارٹی کے مرکزی رہنمائوں کا مشاورت اجلاس آج ہو گا، ذرائع۔

.....................................................

بھارتی علاقوں میں پر تشدد واقعات کے بعد بعض علاقوں میں کرفیو نافذ

بھارتی علاقوں میں پر تشدد واقعات کے بعد بعض علاقوں میں کرفیو نافذ

بھارتی علاقوں میں پر تشدد واقعات کے بعد بعض علاقوں میں کرفیو نافذ، فوج طلب، پٹیل برادری بہتر تعلیم اور ملازمت کے مواقع کیلئے احتجاج کر رہی ہے، پٹیل برادری کے رہنما کی گرفتاری اور رہائی کے بعد کئی علاقوں میں پر تشدد کاروائیاں، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

آئی جی سندھ نے کراچی آپریشن کے تیسرے مرحلے کا اعلان کر دیا

آئی جی سندھ نے کراچی آپریشن کے تیسرے مرحلے کا اعلان کر دیا

آئی جی سندھ نے کراچی آپریشن کے تیسرے مرحلے کا اعلان کر دیا، آپریشن کے تیسرے مرحلے کاآغاز کرنے جا رہے ہیں ، کراچی آپریشن س میں مزید تشدت لائی جائے گی، آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی۔

.....................................................

ن لیگ کا عوام کی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کا عوام کی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کا عوام کی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ، سعد رفیق، ایاز صادق سمیت تینوں حلقوں میں دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ، ملتان، الیکشن کمیشن ٹربیونل کے فیصلے میں صدیق بلوچ کو جعلی ڈگری پر نااہل قرار دیا گیا۔

.....................................................

صدیق بلوچ آئوٹ ہو گئے

صدیق بلوچ آئوٹ ہو گئے

صدیق بلوچ آئوٹ ہو گئے، حلقہ این اے 154 لودھراں میں مبینہ انتخابی دھاندلی کیس کا فیصلہ آ گیا، جہانگیر ترین کی درخواست پر ٹربیونل نے فیصلہ سنادیا۔

.....................................................

ایچ ای سی سندھ کے دفتر میں وائس چانسلر سرچ کمیٹی کے اجلاس کے دوران چھاپا

ایچ ای سی سندھ کے دفتر میں وائس چانسلر سرچ کمیٹی کے اجلاس کے دوران چھاپا

ایچ ای سی سندھ کے دفتر میں وائس چانسلر سرچ کمیٹی کے اجلاس کے دوران قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے چھاپا مارا، چھاپے کے وقت عذرا پیچیہو، مظہر صدیقی اور ڈاکٹر اقبال درانی بھی موجود تھے، ڈاویونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع ہونے والے تھے۔

.....................................................

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو حراست میں لے لیا گیا

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو حراست میں لے لیا گیا

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو پوچھ کچھ کیلیے حراست میں لے لیا گیا، ڈاکٹر عاصم حسین کو ان کے دفتر سے حراست میں لیا گیا، ذرائع۔

.....................................................

عمران خان ہیٹ ٹرک پر فیصلہ کچھ دیر میں

عمران خان ہیٹ ٹرک پر فیصلہ کچھ دیر میں

عمران خان ہیٹ ٹرک پر فیصلہ کچھ دیر میں، جہانگیر ترین بمقابلہ صدیق بلوچ این اے 154 لودھراں ون کا فیصلہ کچھ دیر میں، تحریک انصاف کے کارکن اور جہانگیر ترین ٹریبونل کے دفتر پہنچ گئے۔

.....................................................

الیکشن کمیشن کے ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

الیکشن کمیشن کے ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر، پی ٹی آئی لائرز فورم کے گوہر نواز سدھو نے انفرادی حیثیت میں ریفرنس دائر کیا۔

.....................................................