قصور ویڈیو اسکینڈل کے بعد نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا کیس سامنے آگیا

قصور ویڈیو اسکینڈل کے بعد نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا کیس سامنے آگیا

قصور ویڈیو اسکینڈل کے بعد نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا کیس سامنے آگیا، قصور ہی کے دوسرے گائوں بگری کے نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، میرے پیٹے سے 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کی، ایف آئی آر میں نفیس کے باپ کا موقف، ملزمان مقدمہ واپس لینے کیلئے جان سے مارنے کی دھمکیاں […]

.....................................................

جنرل راشد محمود کی سربراہی میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس

جنرل راشد محمود کی سربراہی میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس

جنرل راشد محمود کی سربراہی میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس، اجلاس جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف شریک ہوئے، اجلاس میں سربراہ پاک فضائیہ اور سربراہ پاک بحریہ بھی شریک ہوئے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو کے درمیان بجلی کا معاملہ طے ہو گیا

خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو کے درمیان بجلی کا معاملہ طے ہو گیا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت اور پیسکو کے درمیان بجلی کا معاملہ طے ہو گیا، تمام متنازع امور کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق، سرکاری ذرائع، پیسکو خیبر پختونخوا کو پوری بجلی فراہم کرے گا، صوبائی حکومت بلوں کی دائیگی یقینی بنائے گی، صوبے میں 750 فیڈرز میں سے 370 فیڈرز پر 60 […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ میں قصور واقعے کے خلاف درخواست کی سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں قصور واقعے کے خلاف درخواست کی سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں قصور واقعے کے خلاف درخواست کی سماعت، لاہور ہائی کورٹ نے سیکرٹری پنجاب کو کل کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔

.....................................................

بشام میں دریا کے کنارے سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس

بشام میں دریا کے کنارے سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس

شانگلہ: بشام میں دریا کے کنارے سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، شناحت کے لیے لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس۔

.....................................................

افغان صدر اشرف غنی نے حامد کرزئی کی پالیسی اپنالی

افغان صدر اشرف غنی نے حامد کرزئی کی پالیسی اپنالی

افغان صدر اشرف غنی نے حامد کرزئی کی پالیسی اپنالی، ہم امن کیلئے پر امید ہین لیکن پاکستان سے جنگ کے پیغامات مل رہے ہیں، افغان صدر کا الزام، پاکستان میں خود کش تیار کرنے والے کیمپ پہلے کی طرح کام کر رہے ہیں، افغان صدراشرف غنی کی پریس کانفرس کا جائزہ لے رہے ہیں، […]

.....................................................

گائے بکری اور بھینس کو ذبح کرنے پر پابندی

گائے بکری اور بھینس کو ذبح کرنے پر پابندی

گائے بکری اور بھینس کو ذبح کرنے پر پابندی، جس نے ذبح کیا وہ سیدھا جیل جائے گا، جانوروں کی کمی ہو رہی ہے، ان کی نسل ختم ہو نے کا خدشہ ہے حکومت پنجاب کا اقدام، پنجاب میں اگر گوشت کھانا ہے تو بکرے، بیل اور دنبے کا کھائیں۔

.....................................................

قومی اسمبلی اسپیکر کا قصور واقعے پر تحریک التوا اور توجہ دلائو نوٹس لینے سے انکار

قومی اسمبلی اسپیکر کا قصور واقعے پر تحریک التوا اور توجہ دلائو نوٹس لینے سے انکار

قومی اسمبلی کے اسپیکر کا قصور واقعے پر تحریک التوا اور توجہ دلائو نوٹس لینے سے انکار، صوبائی مسئلہ ہے، اسپیکر قومی اسمبلی، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے ارکان کا واک آئوٹ۔

.....................................................

جدہ: ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے

جدہ: ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے

جدہ: ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہو گئے، چاروں پاکستانی عمرے کی دائیگی کے بعد مکہ سے ریاض جا رہے تھے، جاں بحق افراد میں ملک کوثر حسین کی اہلیہ، بیٹا، بیٹی اور بہو شامل ہیں۔

.....................................................

بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

بلوچستان اسمبلی میں الطاف حسین کیخلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظور، الطاف حسین نے دشمن ملک کی زبان بولی، ملکی سالمیت ، قومی ادارون کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کیں، قرارداد کا متن، الطاف حسین ملک توڑنے کی سازش کر رہے ہیں، وہ قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں، الطاف حسین کو […]

.....................................................

خیبرپختونخوا اسمبلی میں قصور ویڈیو اسکینڈل کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں قصور ویڈیو اسکینڈل کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں قصور ویڈیو اسکینڈل کیخلاف متفقہ قرارداد منظور، قرارداد پیپلز پارٹی کی رکن نگہت اور کزئی نے پیش کی۔

.....................................................

منسک: وزیراعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر بیلا روس پہنچ گئے

منسک: وزیراعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر بیلا روس پہنچ گئے

منسک: وزیراعظم نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر بیلا روس پہنچ گئے، بیلا روس کے دارلحکومت منسک میں وزیراعظم نواز شریف کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا، بیلا روس کے صدر، نائب وزیر حارجہ نے وزیراعظم کا استقبال کیا، بیلا روس کی مسلح افواج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔

.....................................................

قصور ویڈیواسکینڈل: مزید دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے

قصور ویڈیواسکینڈل: مزید دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے

قصور ویڈیواسکینڈل: مزید دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے، قصور ویڈیواسکینڈل میں ملوث گرفتار ملزمان کی تعداد 14 ہو گئی، پولیس۔

.....................................................

اسلام آباد میں زلزلے کے شدیدج جھٹکے

اسلام آباد میں زلزلے کے شدیدج جھٹکے

اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے، اسلام آباد، پشاور، سوات، مردان، پاراچنار میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کے جھٹکے لاہور میں بھی محسوس کئے گئے، آزد کشمیر کے مختلف شہروں میں بھی زلزے کے شدید جھٹکے، نئی دلی اور مقبوضہ کشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، بھارتی میڈیا، زلزلے کے […]

.....................................................

کراچی : سندھ اسمبلی کے باہر معذور افراد کا احتجاج

کراچی : سندھ اسمبلی کے باہر معذور افراد کا احتجاج

کراچی : سندھ اسمبلی کے باہر معذور افراد کا احتجاج، مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کا لاٹھی چارج، مظاہرین معذور افراد کے کوٹے پر سرکاری نوکری کے حصول کیلئے مظاہرہ کر رہے تھے۔

.....................................................

ٹیکساس: نارتھ ہیوسٹن میں گھر سے 8 افراد کی لاشیں ملی ہیں، خبرایجنسی

ٹیکساس: نارتھ ہیوسٹن میں گھر سے 8 افراد کی لاشیں ملی ہیں، خبرایجنسی

واشنگٹن: ٹیکساس کے علاقے نارتھ ہیوسٹن میں گھر سے 8 افراد کی لاشیں ملی ہیں، ہلاک افراد میں 6 بچے بھی شامل، مشتبہ شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا، خبرایجنسی۔

.....................................................

پنجاب میں حلال گوشت والے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد

پنجاب میں حلال گوشت والے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد

پنجاب میں حلال گوشت والے مادہ جانوروں کو ذبح کرنے پر پابندی عائد، مادہ جانوروں کو ذبح کرنے والے قصابوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت۔

.....................................................

نیب لاہور کی اسپیشل ٹیم نے شوکت اللہ بنگش کو گرفتار کیا

نیب لاہور کی اسپیشل ٹیم نے شوکت اللہ بنگش کو گرفتار کیا

لاہور: نیب لاہور کی اسپیشل ٹیم نے شوکت اللہ بنگش کو گرفتار کیا، شوکت اللہ بنگش کیخلاف کروڑوں روپے کی خوردبرد کا الزام ہے، ذرائع۔ ملزم قصر ذوق لبرٹی کیس میں ملوث ہے، نیب ذرائع۔

.....................................................

بھارت پاکستان پر غلط اور جھوٹے الزامات کا سہارا لیتا ہے

بھارت پاکستان پر غلط اور جھوٹے الزامات کا سہارا لیتا ہے

بھارت پاکستان پر غلط اور جھوٹے الزامات کا سہارا لیتا ہے، جھلے کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے، بھارت کو اس معاملے پر منہ کی کھانا پڑی، بھارت کے اندر 36 مختلف آزادی کی تحریکیں چل رہی ہیں، بھارت اپنی روائتی حرکتوں سے بعض نہیں آتا، خواجہ آصف۔

.....................................................

صادق آباد نوجوان کو اغوا اور تشدد کرنے والے ملزمان اب تک آزاد

صادق آباد نوجوان کو اغوا اور تشدد کرنے والے ملزمان اب تک آزاد

رحیم یار خان: صادق آباد میں نوجوان کو اغوا اور تشدد کرنے والے ملزمان اب تک آزاد، رحیم یار خان ملزمان اثر و رسوخ رکھنے والے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں، اہل علاقہ، گزشتہ روز صادق آباد میں غریب رکشہ چلانے والے کو بدترین تشدد کیا تھا، پولیس ذرائع، آئی جی پنجاب کی ہدایت پر […]

.....................................................

بچوں سے زیادتی اسکینڈل، پولیس نے 6 ملزموں کا ریمانڈ حاصل کر لیا

بچوں سے زیادتی اسکینڈل، پولیس نے 6 ملزموں کا ریمانڈ حاصل کر لیا

قصور : بچوں سے زیادتی اسکینڈل، پولیس نے 6 ملزموں کا ریمانڈ حاصل کر لیا، ملزمان پر متعدد بچوں سے زیادتی اور وڈیو فلمیں بنانے کا الزام ہے۔

.....................................................

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ڈرون حملہ، 30 شدت پسند مارے گئے

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ڈرون حملہ، 30 شدت پسند مارے گئے

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ڈرون حملہ، 30 شدت پسند مارے گئے، ننگرہار میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن بھی جاری ہے، افغان میڈیا۔

.....................................................

ملکی تاریخ کا بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا اسکینڈل

ملکی تاریخ کا بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا اسکینڈل

ملکی تاریخ کا بچوں سے زیادتی کا سب سے بڑا اسکینڈل ،قصور کے علاقے گنڈا سنگھ والا میں گینگ دس سال سے سرگرم، سینکڑوں بچے زیادتی کا شکار، والدین کو بلیک میل کر کے لاکھوں روپے بھی بٹور لیے گئے، گینگ میں 25 سے زیادہ لوگ شامل، اہل علاقہ بے بس، حکام بے حس، پولیس […]

.....................................................

وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات میں 4 ماہ کے اضافے کی منظوری دے دی

وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات میں 4 ماہ کے اضافے کی منظوری دے دی

وزیراعلی سندھ نے رینجرز اختیارات میں 4 ماہ کے اضافے کی منظوری دے دی، رینجرز کے اختیارات انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دیے گئے، رینجرز کے اختیارات کراچی میں آج رات ختم ہونا تھے، ترجمان وزیر اعلی سندھ۔

.....................................................