نوشہرہ : پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسی زئی کی اکوڑہ خٹک آمد

نوشہرہ : پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسی زئی کی اکوڑہ خٹک آمد

نوشہرہ : پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسی زئی کی اکوڑہ خٹک آمد، افغان سفیر کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات، موسیٰ زئی صدر اشرف غنی کا اہم پیغام لائے ہیں، ملاقات میں طالبان، افغان حکومت میں بات چیت سے بھی مولانا سمیع الحق کو آگاہ کیا گیا، مولانا یوسف شاہ۔

.....................................................

راجن پور : مرغئی کے قریب 5 بچیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

راجن پور : مرغئی کے قریب 5 بچیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

راجن پور : مرغئی کے قریب 5 بچیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں، 2 بچیاں ڈوب کر جاں بحق، 3 کو بچا لیا گیا، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

نیب پنجاب نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر لیا

نیب پنجاب نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر لیا

نیب پنجاب نے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قاسم ضیا کو گرفتار کر لیا، قاسم ضیا کو کروڑوں روپے فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، نیب پنجاب۔

.....................................................

بھارت میں بنگلادیشی ائرلائن کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

بھارت میں بنگلادیشی ائرلائن کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

بھارت کے شہر رائے پور میں بنگلادیشی ائرلائن کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، بنگلہ دیشی پرواز کا انجن فیل ہونے پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔

.....................................................

کابل : امریکی اسپیشل فورسز کے اڈے پر افغان جنگجوؤں کا حملہ

کابل : امریکی اسپیشل فورسز کے اڈے پر افغان جنگجوؤں کا حملہ

کابل : امریکی اسپیشل فورسز کے اڈے پر افغان جنگجوؤں کا حملہ، حملے میں 1 امریکی فوجی ہلاک، 2 حملہ آور مارے گئے، خبرایجنسی۔

.....................................................

دبئی : پچھلی سہہ ماہی کے تمام اہداف حاصل کیے ہیں، اسحاق ڈار

دبئی : پچھلی سہہ ماہی کے تمام اہداف حاصل کیے ہیں، اسحاق ڈار

دبئی : پچھلی سہہ ماہی کے تمام اہداف حاصل کیے ہیں، تیل اور کموڈٹیز کی قیمتوں میں کمی آنے سے جاری کھاتوں کا خسارہ کم ہوا، ہمارا اور آئی ایم ایف کا اندازہ ہے کہ مہنگائی کچھ بڑھ سکتی ہے، اسحاق ڈار۔

.....................................................

شمالی وزیرستان میں امریکہ ڈرون حملہ، پاکستان کی مذمت

شمالی وزیرستان میں امریکہ ڈرون حملہ، پاکستان کی مذمت

شمالی وزیرستان میں امریکہ ڈرون حملہ، پاکستان کی مذمت، 6 اگست کو شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں ہلاکتوں ہوئیں، پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے ہلاں سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے ہلاں سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے ہلاں سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستانی سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، بھارتی کیمپ میں خاموشی چھا گئی۔

.....................................................

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ، عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بنی گالہ میں طلب کر لیا، پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت اور حکمت عملی پر غور کیا جائیگا، ذرائع۔

.....................................................

پاک فوج کا اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ سے بھارتی سرحدی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج

پاک فوج کا اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ سے بھارتی سرحدی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج

پاک فوج کا اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ سے بھارتی فوج کی سرحدی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج، پاک فوج نے اقوام متحدہ سے بھارتی سرحدی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

سعودی عرب کے علاقے عسیر میں مسجد پر خود کش حملہ

سعودی عرب کے علاقے عسیر میں مسجد پر خود کش حملہ

سعودی عرب کے علاقے عسیر میں مسجد پر خود کش حملہ، 17 افراد جاں بحق۔

.....................................................

فاروق ستار نے بھارتی ہائی کمشنر کو بھیجے گئے خط کی تردید کر دی

فاروق ستار نے بھارتی ہائی کمشنر کو بھیجے گئے خط کی تردید کر دی

متحدہ کے رہنما فاروق ستار نے بھارتی ہائی کمشنر کو بھیجے گئے خط کی تردید کر دی، سفارتخانوں کی ای میل فہرست میں بھارتی سفارتخانے کا ایڈریس بھی ہو گا، فاروق ستار۔

.....................................................

متحدہ قومی موومنٹ کا بھارت سمیت 55 ممالک کو خط

متحدہ قومی موومنٹ کا بھارت سمیت 55 ممالک کو خط

متحدہ قومی موومنٹ کا بھارت سمیت 55 ممالک کو خط، بھارتی ہائی کمشنر کو خط میں ایم کیو ایم کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاری کی طرف توجہ مبذول کرائی، بھارتی ہائی کمشنر کو خط میں 2 سابق ارکان قومی اسمبلی اور ایک رکن صوبائی اسمبلی کے دستخط ہیں، خط لکھنے والوں میں سابق ایم این […]

.....................................................

وزیراعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وفاقی وزراء چوہدری نثار اور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں، وزیراعظم کوئٹہ میں تین منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، وزیراعظم منگی ڈیم، سمنگلی فلائی اوور اور زرعی یونیورسٹی کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

.....................................................

شیخوپورہ : آرائیاں والا کے علاقے میں پولیس مقابلہ، 2 اہلکار زخمی

شیخوپورہ : آرائیاں والا کے علاقے میں پولیس مقابلہ، 2 اہلکار زخمی

شیخوپورہ : آرائیاں والا کے علاقے میں پولیس مقابلہ، 2 اہلکار زخمی، پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک، جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر گھر پر چھاپا مارا، پولیس۔

.....................................................

این ایل سی اسکینڈل میں ملوث دو افسروں کو سزا سنا دی گئی

این ایل سی اسکینڈل میں ملوث دو افسروں کو سزا سنا دی گئی

این ایل سی اسکینڈل میں ملوث دو افسروں کو سزا سنا دی گئی، میجر جنرل خالد ظہیر اختر ملازمت سے برطرف، خالد ظہیر اختر کے رینک، میڈلز، ایوارڈز اور پنشن ضبط، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد افضل کے خلاف ضابطے کی سخت کاروائی، دونوں فوجی افسروں کو آرمی ایکٹ کے تحت سزا دی گئی ہے، آئی […]

.....................................................

سابق کپتان وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ

سابق کپتان وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ

کراچی : کار ساز روڈ پر سابق کپتان وسیم اکرم کی گاڑی پر فائرنگ، وسیم اکرم محفوظ، فائرنگ سے پہلے میری گاڑی کو دوسری گاڑی نے ٹکر ماری، دوسری گاڑی میں بیٹھے شخص نے میری گاڑی پر فائر کر دیا، فائرنگ کے واقعے میں وسیم اکرم محفوظ رہے، وسیم اکرم۔

.....................................................

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق آج الطاف حسین کو ٹیلی فون کریں گے

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق آج الطاف حسین کو ٹیلی فون کریں گے

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق آج الطاف حسین کو ٹیلی فون کریں گے، اسپیکر الطاف حسین سے ایم کیو ایم کی تحریک واپس لینے کی درخواست کریں گے، ذرائع۔

.....................................................

شاہدآفریدی نے سرفراز احمد کو ڈراپ کیو کیا، آفریدی آج وضاحت دینگے

شاہدآفریدی نے سرفراز احمد کو ڈراپ کیو کیا، آفریدی آج وضاحت دینگے

شاہدآفریدی نے سرفراز احمد کو ڈراپ کیو کیا، آفریدی آج وضاحت دینگے، چیئرمین پی سی بی اور نجم سیٹھی شاہد آفریدی سے وضاحت مانگ چکے ہیں، نہیں چاہتے کہ نائب کپتان بینچ پر بیٹھے، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل سرفراز کو بطور کپتان آزما سکتے ہیں، چیف سلیکٹر ہارون رشید۔

.....................................................

بھارت کا پاکستان پر ایک کے بعد ایک الزام

بھارت کا پاکستان پر ایک کے بعد ایک الزام

بھارت کا پاکستان پر ایک کے بعد ایک الزام، سری نگر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے سے متعلق بھارتی میڈیا کا نیا شوشہ، ایک حملہ آور زندہ پکڑ لیا، پاکستان کے شہر فیصل آباد سے آیا ہے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دیا ہے، نواز شریف

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دیا ہے، نواز شریف

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے قیام کو جائز قرار دیا ہے، عدالتی فیصلے کے انتہائی مثبت اثرات ہونگے، غیر معمولی اقدام کو عدالتی توثیق حاصل ہو گئی ہے، آپریشن ضرب عضب، نیشنل ایکشن پلان، آئینی ترامیم اور خارجہ امور پر متفقہ فیصلے کیے، نواز شریف۔

.....................................................

آئی پی ایل کے سابق سربراہ للت مودی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

آئی پی ایل کے سابق سربراہ للت مودی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

ممبئی : آئی پی ایل کے سابق سربراہ للت مودی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، ممبئی کی خصوصی عدالت نے للت مودی کے وارنٹ منی لانڈرنگ کیس میں جاری کیے، بھارتی میڈیا۔

.....................................................

اسلام آباد : رہائشی عمارت میں دھماکا، 5 افراد زخمی

اسلام آباد : رہائشی عمارت میں دھماکا، 5 افراد زخمی

اسلام آباد کے سیکٹرای الیون فور میں رہائشی عمارت میں دھماکا 5 افراد زخمی۔

.....................................................

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ دے دیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ دے دیا

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کے حق میں فیصلہ دے دیا، اکیسویں آئینی ترمیم کے خلاف تمام درخواستیں اکثریتی رائے سے مسترد۔

.....................................................