قتل کے 187 ملزم ہمارے حوالے کیے جائیں، رینجرز کا فاروق ستار کو خط

قتل کے 187 ملزم ہمارے حوالے کیے جائیں، رینجرز کا فاروق ستار کو خط

قتل کے 187 ملزم ہمارے حوالے کیے جائیں، رینجرز کا فاروق ستار کو خط، خط میں پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کے ملزموں کے نام اور تفصیل درج ہے۔

.....................................................

نواز شریف دوغلی پالیسی چل رہے ہیں

نواز شریف دوغلی پالیسی چل رہے ہیں

نواز شریف دوغلی پالیسی چل رہے ہیں، فضل الرحمان کے ضمیر کی قیمت ایک ڈیزل پرمٹ ہے، ایک وزرا ت کی مار فضل الرحمان کیسے نہیں مان رہا؟ ایم کیو ایم پر را سے تعلق کے الزامات لگے ہیں، ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی میں بیٹھ کیسے رہے ہیں؟ عمران خان۔

.....................................................

خیبر پختونخوا اسمبلی نے الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور کر لی

خیبر پختونخوا اسمبلی نے الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور کر لی

خیبر پختونخوا اسمبلی نے الطاف حسین کیخلاف قرارداد منظور کر لی، الطاف حسین کیخلاف قرارداد تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شوکت یوسف زئی نے پیش کی، فوج اور ریاست کے خلاف شر انگیز بیان کی مذمت کرتے ہیں، قرارداد کا متن۔

.....................................................

بھارتی فوج کی گولہ باری، فائرنگ کی تصاویر جاری کر دی گئیں

بھارتی فوج کی گولہ باری، فائرنگ کی تصاویر جاری کر دی گئیں

کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی گولہ باری، فائرنگ کی تصاویر جاری کر دی گئیں، سیالکوٹ ورکنگ بائونڈری پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے دو پاکستانی شہری شہید ہو گئے، تصاویر سے پتا چلتا ہے کس طرح بھارتی فوج معصوم شہریوں کو نشانہ بناتی ہے، آئی ایس پی آر۔

.....................................................

شرپسند عناصر امن سے گھبرا کر مختلف شازشیں کرنے میں مصروف ہیں

شرپسند عناصر امن سے گھبرا کر مختلف شازشیں کرنے میں مصروف ہیں

شرپسند عناصر امن سے گھبرا کر مختلف شازشیں کرنے میں مصروف ہیں، شرپسند عناصر سیاسی جماعتوں کی آڑ میں کراچی آپریشن کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں، یہ ملک دشمن عناصرمختلف شخصیات کے ذریعے عوام میں بے چینی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، عوام میڈیا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف افواہوں […]

.....................................................

زاہد حامد کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس

زاہد حامد کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس

زاہد حامد کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس، کمیٹی نے الیکشن کمیشن کو مکمل مالی خود مختاری دینے کی منظوری دے دی، نادرا حکام نے کمیٹی کو بایو میٹرک نظام اور الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے معاملے پر بریفنگ۔

.....................................................

سپریم کورٹ میں 18 اور 21 ویں ترمیم سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

سپریم کورٹ میں 18 اور 21 ویں ترمیم سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

سپریم کورٹ میں 18 اور 21 ویں ترمیم سے متعلق کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا، سپریم کورٹ نے دلائل مکمل ہونے پر 17 جون کو کیس پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

.....................................................

کوہاٹ ٹنل کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، 15 افراد زخمی

کوہاٹ ٹنل کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، 15 افراد زخمی

کوہاٹ ٹنل کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، 15 افراد زخمی،آگ نے 5 گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، پولیس۔

.....................................................

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

وزیر داخلہ چوہدری نثار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، ملاقات میں الطاف حسین کے خلاف لیگل ریفرنس اور عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے تبادلہ خیال، ذرائع، ملاقات میں وزیرداخلہ نے الطاف حسین کی طرف سے پاکستانی اداروں کے بارے میں نازیبازبان کا بھی ذکر بھی کیا، ذرائع۔

.....................................................

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، آئی ایس پی آر، دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز میں پیش رفت پر آرمی چیف کا اظہار اطمینان، افغان حکومت اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات ناکام بنانے کی […]

.....................................................

ڈی سیٹنگ کا معاملہ حل نہ ہونے پر پی ٹی آئی ارکان کا قومی اسمبلی سے واک آئوٹ

ڈی سیٹنگ کا معاملہ حل نہ ہونے پر پی ٹی آئی ارکان کا قومی اسمبلی سے واک آئوٹ

ڈی سیٹنگ کا معاملہ حل نہ ہونے پر پی ٹی آئی ارکان کا قومی اسمبلی سے واک آئوٹ، ایوان آج ہی فیصلہ کر لیں، فیصلے تک ایون سے باہر ہی رہیں گے، شاہ محمود قریشی، اسپیکر قومی اسمبلی نے معاملے کے حل کیلئے پارلیمانی لیڈرز کو چیمبر میں بلا لیا۔

.....................................................

نواز شریف کا سندھ حکومت کو سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

نواز شریف کا سندھ حکومت کو سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم نواز شریف کا سندھ حکومت کو سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان، رلیف کے اقدامات درست لیکن اب ساری توجہ سیلابوں کو روکنے پر ہونی چاہیے، سیلاب متاثرین کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

ورکنگ بائونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

ورکنگ بائونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج

ورکنگ بائونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ پر پاکستان کا بھارت سے احتجاج، ورکنگ بائونڈری پر بلا اشتعال بھارتی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں، بھارتی فائرنگ سے 2 شہری شہید اور 7 زخمی ہوئے، زخمیوں میں 3 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں، ترجمان دفتر خارجہ۔

.....................................................

مظفر آباد : آزاد کشمیر حکومت نے ایم کیو ایم کے 2 وزراء کو برطرف کر دیا

مظفر آباد : آزاد کشمیر حکومت نے ایم کیو ایم کے 2 وزراء کو برطرف کر دیا

مظفر آباد : آزاد کشمیر حکومت نے ایم کیو ایم کے 2 وزراء کو برطرف کر دیا، ایم کیو ایم کے وزراء کو عبوری آئین کی دفعہ 14 کے تحت برطرف کیا گیا، وزیراعظم آزاد کشمیر نے طاہر کھوکھر اور سلیم بٹ کی برطرفی کے احکامات جاری کیے۔

.....................................................

آئین کی عملداری کا تسلسل نہیں ٹوٹنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

آئین کی عملداری کا تسلسل نہیں ٹوٹنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

آئین کی عملداری کا تسلسل نہیں ٹوٹنا چاہیے، اسپیکر نے 40 دن غیر حاضر اراکین کے خلاف تحریک کو ایک ہفتہ موخر کیا تھا، تحریک کو 1 ہفتہ موخر کیا گیا، مزید چند روز کیلئے موخر کیا جائے، تحریک انصاف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک مزید چند روز کیلئے موخر کی جائے، مولانا […]

.....................................................

ایم کیو ایم یا الطاف حسین سے کوئی ذاتی عداوت نہیں ہے، چوہدری نثار

ایم کیو ایم یا الطاف حسین سے کوئی ذاتی عداوت نہیں ہے، چوہدری نثار

ایم کیو ایم یا الطاف حسین سے کوئی ذاتی عداوت نہیں ہے، الطاف حسین کے خلاف کیس سیاسی نہیں عدالتی ہے، اداروں کی حرمت پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے، چوہدری نثار۔

.....................................................

پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ

پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ

پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ، حکومت کی ایم کیو ایم اور جے یو آئی کو منانے کی کوشش، اسپیکر قومی اسمبلی سے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقاتیں، پی ٹی آئی کھڑے ہو کر کہہ دے کہ استعفےٰ نہیں دیئے، مولانا فضل الرحمان۔

.....................................................

سیاسی جماعتوں کی جانب سے رائے شماری کی گئی تو دیکھیں گے، شاہ محمود قریشی

سیاسی جماعتوں کی جانب سے رائے شماری کی گئی تو دیکھیں گے، شاہ محمود قریشی

سیاسی جماعتوں کی جانب سے رائے شماری کی گئی تو دیکھیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا، ہاؤس کے ماحول کے مطابق فیصلہ کریں گے، شاہ محمود قریشی۔

.....................................................

نوشکی میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی

نوشکی میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی

نوشکی میں ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، ترجمان ایف سی۔

.....................................................

کیا مجھے ایم کیو ایم سے علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے، الطاف حسین

کیا مجھے ایم کیو ایم سے علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے، الطاف حسین

کیا مجھے ایم کیو ایم سے علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے، الطاف حسین، الطاف حسین کو اپنی پرخلوص رائے سے فوری اگاہ کریں، ایم کیو ایم۔

.....................................................

عمران خان کی نااہلی کیلئے سماعت کی تاریخ مقرر

عمران خان کی نااہلی کیلئے سماعت کی تاریخ مقرر

عمران خان کی نااہلی کیلئے سماعت کی تاریخ مقرر، الیکشن کمیشن 5 اگست کو کنور نوید جمیل کی درخواست کی سماعت کرے گا، درخواست کی سماعت الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ہو گی۔

.....................................................

فیصل وائوڈا کی اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام سے ملاقات

فیصل وائوڈا کی اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام سے ملاقات

فیصل وائوڈا کی اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام سے ملاقات، منی لانڈرنگ سے متعلق دستاویزات اسکاٹ لینڈ یارڈکے حوالے کیں، نفرت انگیزی تقاریر کے شواہد اسکاٹ لینڈ یارڈکے سپرد کیے، ایم کیو ایم نے پاکستان اور برطانیہ کی معیشت کو نقصان پہنچایا، فیصل وائوڈا۔

.....................................................

کراچی: بلوچ کالونی پل پر ٹریفک جام کے دوران مسلح افراد کی لوٹ مار

کراچی: بلوچ کالونی پل پر ٹریفک جام کے دوران مسلح افراد کی لوٹ مار

کراچی: بلوچ کالونی پل پر ٹریفک جام کے دوران مسلح افراد کی لوٹ مار، مسلح افراد نے گاڑیوں میں سوار افراد سے موبائل فون اور نقدی لوٹ لی۔

.....................................................

موجودہ آرمی چیف کو حکومت، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے

موجودہ آرمی چیف کو حکومت، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے

موجودہ آرمی چیف کو حکومت، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے ،چوہدری نثار، ہمیں پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ، ہم حالت جنگ میں ہیں، جنرل راحیل شریف نے اپنے ڈیڑھ سال میں ہر پاکستانی کا دل جیت لیا ہے، یہ ممکن ہی نہیں کہ چند افسر مل کر آرمی […]

.....................................................