اسلام آباد : نیب پشاور کے ڈی آئی خان اور پشاور میں چھاپے، نیب خیبرپختونخوا کی پشاور اور ڈی آئی خان میں کارروائی، نیب خیبرپختونخوا نے سابق صوبائی وزیر مرید کاظم شاہ اور دیگر 3 افراد کو گرفتار کر لیا، ذرائع۔
سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، غیرملکی خفیہ ایجنسیوں کے اسلام آباد میں آپریشن اور مانیٹرک پر بریفنگ طلب، بتایا جائے ہمارے اداروں کے پاس ان سے نمٹنے کی کیا صلاحیت ہے، غیرملکی ایجنسیوں کے اسلام آباد میں آپریشنز پر آئی ایس آئی اور آئی بی بریفنگ دیں، […]
حکومتی کوششوں سے دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے، وزیرداخلہ چوہدری نثار، الطاف حسین کی تقریر کا مقصد اداروں اور ریاست کو تضحیک کا نشانہ بنانا تھا، گزشتہ رات لندن سے ایک نفرت انگیز تقریر کی گئی ہے، حکومت نے کراچی میں بلا امتیاز کاروائی کی ہے، صرف ایم کیو ایم نہیں ، […]
کوئٹہ میں حساس اداروں کی کاروائی، القاعدہ کااہم کمانڈر مارا گیا، ہلاک کمانڈر کی شناخت عمر لطیف کے نام سے ہوئی، وزیر داخلہ بلوچستان، کاروائی بلوچستان کے علاقے چاغی میں کی گئی، میر سرفراز بگٹی، عمر لطیف القاعدہ جنوبی پنجاب اور بلوچستان کا سربراہ تھا، میر سرفراز بگٹی۔
کوئٹہ: تربت، چاہ سر سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس، دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا، لاشیں شناخت اور دیگر کاروائی کیلئے ڈسٹرک اسپتال تربت منتقل، پولیس۔
کراچی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے الطاف حسین کو اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور قرار دے دیا، رینجرز کے کرنل طاہر کی مدعیت میں سول لئن تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں نامزد ملزم ملک میں موجود نہیں ہے، پولیس رپورٹ۔
سپریم کورٹ میں آئی الیون کچی بستی آپریشن روکنے کے درخواست دائر، درخواست کچی بستی کے رہائشیوں کی جانب سے دائر کی گئی، ریاست کی زمین پر قبضہ کرنا کوئی جرم نہیں، درخواست میں موقف، آپریش آئین کے آرٹیکل 9 ، 10 اے اور 25 کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں موقف۔
کراچی: محکمہ تعلیم کا کمشنر کراچی کو خط، 3 اگست کو کھلنے والے اسکولوں کخیلاف فوری کاروائی کی جائے گی، ذرائع، اگست کو کھلنے والے نجی اسکولوں پر جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے، ڈائریکٹر پرائیوٹ اسکولز۔
افغان طالبان کے نئے امیر ملا اختر محمد منصور کا پہلا آڈیو بیان جاری، کوشش ہو گی کہ ملا عمر کی طرز پر تنظیم کو چلا سکوں، ان کی پالیسیاں مشعل راہ ہیں، ملا اختر منصور، ہمارے بیچ کے اختلافات سے دشمن خوش ہوگا اور ہم دنیا اور آخرت میں رسوا ہونگے، شیخ رحمت اللہ […]
گوجرانوالہ : دوست سے جھگڑ کر نوجوان نے خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی، ناراض دوست کو بچانے کی کوشش میں دوسرا دوست بھی جل گیا، دونوں کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال پہنچا دیا گیا، ریسکیو ذرائع۔
ٹریفک پولیس سندھ نے اسکول وینز میں گیس سلنڈر پر پابندی کی سفارش کر دی، اسکول وینز میں گیس سلنڈر پر پابندی کیلئے ڈی آئی جی ٹریفک امیر احمد شیخ کا کمشنر کراچی کو خط۔
نوشہرہ : پیرپیائی برساتی نالے میں طغیانی، 2 بچوں سمیت 3 افراد بہہ گئے، ایک شخص کی لاش نکال لی گئی، 2 بچوں کی تلاش جاری، پیرپیائی نالے میں اسکول کی وین بھی ریلے میں بہہ گئے، 22بچوں کو بچا لیا گیا، پولیس۔
بھارت کو کہہ دیا اگر اس نے کوئی دھمکی دی تو جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، اندرونی مداخلت پر بھارت سے تحفظات کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں یہ معاملہ اٹھائیں گے، سرتاج عزیز۔
حساس اداروں کی کارروائی، لاہور کے یوحنا آباد چرچ دھماکوں میں ملوث 5 دہشتگرد گرفتار، گرفتار دہشت گردوں نے خودکش حملہ آوروں کی معاونت کی تھی، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، بارود، ڈیٹونیٹر برآمد، ذرائع۔