متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان، پیٹرول کی قیمت میں 24 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 1 درہم 72 فلس فی لیٹر سے بڑھا کر 2 درہم 14 فلس فی لیٹر کر دی گئی۔

.....................................................

ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پنجاب کا الیکشن کمیشن کو خط

ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پنجاب کا الیکشن کمیشن کو خط، پنجاب کے متعدد اضلاع میں سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے، خط کا متن، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انتظامی مشینری امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے، ایسی صورتحال میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں کرنا مشکل ہوگا، خط۔

.....................................................

الیکشن کمیشن اراکین کا سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آج جاری نہ کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن اراکین کا سندھ، پنجاب بلدیاتی انتخابات کا شیڈول آج جاری نہ کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ، تمام چیزیں مکمل ہونے کے بعد شیڈول جاری کیا جائے گا، اراکین کی رائے۔

.....................................................

لیبیا کی عدالت نے معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو پھانسی کی سزا سنا دی

طرابلس : لیبیا کی عدالت نے معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو پھانسی کی سزا سنا دی، سیف الاسلام قذافی اور 8 دیگر ملزموں کو 2011 کی تحریک کے دوران جرائم پر سزا سنائی گئی، قذافی دور حکومت کے آخری وزیراعظم اور سابق انٹیلی جینس چیف کو بھی سزائے موت سنائی گئی۔

.....................................................

کراچی میں نگلیریا کے باعث 22 سال کی لڑکی دم توڑ گئی

کراچی میں نگلیریا کے باعث 22سال کی لڑکی دم توڑ گئی، 22 سال کی لڑکی نجی اسپتال میں زیرعلاج تھی، کراچی میں نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی، ذرائع محکمہ صحت۔

.....................................................

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی، 34 افراد کا مبینہ قاتل گرفتار

کراچی میں حساس اداروں کی کارروائی، 34 افراد کا مبینہ قاتل گرفتار، گرفتار ملزم حنیف کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، سیکیورٹی ذرائع۔

.....................................................

کوئٹہ کے سبزل روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ کے سبزل روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو ذرائع۔

.....................................................

ہنگو: سیکیورٹی فورسز نے 2 روز کیلئے کرفیو نافذ کر دیا

ہنگو: یونین کونسل بلیامینہ میں سیکیورٹی فورسز نے 2 روز کیلئے کرفیو نافذ کر دیا، کرفیو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر لگایا گیا، پولیس۔

.....................................................

پاک بھارت کرکٹ سیریز خطرے میں پڑھ گئی

پاک بھارت کرکٹ سیریز خطرے میں پڑھ گئی

پاک بھارت کرکٹ سیریز خطرے میں پڑھ گئی، دہشت گرد حملوں کے جاری رہنے تک پاک بھارت کرکٹ سیریزنہیں ہو سکتی، دہشت گرد حملے روکنے کے بعد ہی پاک بھارت کرکٹ سیریز کا سوچ سکتے ہیں، بی سی سی آئی، آج بھارتی سہر گورداسپور میں پولیس اسٹیشن اور بس اسٹیشن پر حملے میں 11 افراد […]

.....................................................

تاجروں کے حکومت سے ودہولڈنگ ٹیکس پر مذاکرات ناکام

تاجروں کے حکومت سے ودہولڈنگ ٹیکس پر مذاکرات ناکام، تاجر درادری نے یکم اگست سے ہڑتال کا اعلان کر دیا،حکومت یہ ٹیکس واپس نہیں لے سکتی، خومتی ٹیم کا موقف۔

.....................................................

شاہ محمود کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری

شاہ محمود کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری، تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے حمت عملی تیار کر لی، عمران خان کی ہدایت کے مطابق اعوان میں صرف شاہ محمود قریشی بات کرین گے، اگر ایوان میں اسٹرینجر ان دی ہائوس کی بات ہوئی تو تحریک انصاف […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس، اجلاس میں وفاقی وزرا اور اہم پارٹی رہنمائوں کی شرکت، ملکی صورتحال اور آج شروع ہونے والے قومی اجلاس کے امور پر مشاورت، انکوایری کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد حکومتی حکمت عملی پر غور، ذرائع۔

.....................................................

لاہور: مال روڑ پر سابق پولیس اہلکاروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج

لاہور: مال روڑ پر سابق پولیس اہلکاروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج، سابق پولیس اہلکاروں کو نوکریوں پر دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ، مظاہرین اور پولیس دوران ہاتھا پائی، پولیس نے سابق پولیس ملازمین کو مال روڈ پر احتجاج سے روک دیا۔

.....................................................

ملک ریاض کو بلیک میل کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

ملک ریاض کو بلیک میل کرکے بھتہ وصول کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم، عدالت کا کرنل (ر) طارق، کرنل (ر) خالد اور ڈاکٹر شفیق کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم۔

.....................................................

انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عمران خان کی کانفرنس، الیکشن کمیشن نے جواب تیار کر لیا

انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عمران خان کی پریس کانفرنس، الیکشن کمیشن نے بھی جواب تیار کر لیا، الیکشن کمیشن کا کوئی رکن عمران خان کے کہنے پر استعفا نہیں دے گا، 2013کے انتخابات گزشتہ انتخابات سے زیادہ شفاف تھے، الیکشن کمیشن کا جواب۔

.....................................................

سیلابی ریلوں نے راجن پور کے بیشتر علاقوں میں تباہی مچا دی

سیلابی ریلوں نے راجن پور کے بیشتر علاقوں میں تباہی مچا دی، ساٹھ سے زیادہ بستیاں زیرآب، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع، کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں بارش کے بعد ڈیرہ غازی خان کے ندی نالوں میں طغیانی، آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات۔

.....................................................

حیدرآباد میں رات بھر کی بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی جمع

حیدرآباد میں رات بھر کی موسلادھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی جمع، متعدد علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا، خیرپور میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق۔

.....................................................

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، کیس کی آئندہ سماعت 21 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔

.....................................................

خیرپور : لاشاری گاؤں میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی

خیرپور : لاشاری گاؤں میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، پولیس۔

.....................................................

لاہور: فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے سیلاب کے حوالے سے تازہ الرٹ جاری کر دیا

لاہور: فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن نے سیلاب کے حوالے سے تازہ الرٹ جاری کر دیا، دریائے سندھ میں 27 جولائی کو اونچے درجے کا سیلاب کا خدشہ، فلڈ فور کاسٹنگ ڈویژن۔

.....................................................

گوجرانوالہ: پولنگ اسٹیشن درگاہ پور میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم

گوجرانوالہ: پولنگ اسٹیشن درگاہ پور میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم، ن لیگ کے کارکنوں نے ہمارے پولنگ ایجنٹ کو اسٹیشن سے باہر نکال دیا، پی ٹی آئی کا الزام، درگاہ پور میں کشیدگی کے باعث پولیس کی مزید نفری طلب کر لی گئی۔

.....................................................

شاہراہ کاغان، پھاگل کے قریب لینڈ سلائیڈنگ، ٹریفک معطل، لوگوں کو مشکالات

مانسہرہ: شاہراہ کاغان، پھاگل کے قریب لینڈ سلائیڈنگ، ہر قسم کی ٹریفک معطل، لوگوں کو مشکالات۔

.....................................................

چترال کے علاقے ریشم میں 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

چترال کے علاقے ریشم میں 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، علاقے میں پاور ہاؤس، اسپتال، 15 دکانیں اور 40 مکانات بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔

.....................................................

لندن میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں میں تصادم

لندن میں ایم کیو ایم سیکرٹیریٹ کے سامنے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں میں تصادم، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنوں کا ایک دوسرے پر بوتلوں اور ڈنڈوں سے حملہ۔