معافی مجھے نہیں، میاں صاحب کو مانگنی چاہیے، عمران خان

معافی مجھے نہیں، میاں صاحب کو مانگنی چاہیے، عمران خان

معافی مجھے نہیں، میاں صاحب کو مانگنی چاہیے، عمران خان، انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوس نہیں، جب سب جماعتیں کہہ رہی تھی تو یہ بات طے شدہ تھی، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں ہے کہ تحریک انصاف کا مطالبہ جائز تھا، ایک سال تک ہر دروازہ کھٹکھٹایا ، سب دروازے بند ہو گے تو […]

.....................................................

پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ

پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ

پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ، پولیس نے ایم کیو ایم سیکرٹیریٹ کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کر دی۔

.....................................................

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس راجستان رائل کے تینوں کھلاڑی الزامات سے بری

آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس راجستان رائل کے تینوں کھلاڑی الزامات سے بری

نئی دہلی: آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس راجستان رائل کے تینوں کھلاڑی الزامات سے بری، سری سانتھ، انکیت چون اور چنڈیلا کو اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں 2013 میں پکڑا گیا تھا، بھاتی میڈیا۔

.....................................................

وزیر اعلی سندھ کا فہیم صدیقی کے ساتھ پیش آئے واقعہ کا نوٹس

وزیر اعلی سندھ کا فہیم صدیقی کے ساتھ پیش آئے واقعہ کا نوٹس

کراچی: وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا فہیم صدیقی کو ساتھ پیش آئے واقعہ کا نوٹس، وزیر اعلی سندھ کے جانب سے واقعہ کی مذمت، وزیر اعلی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی، ترجمان۔

.....................................................

فہیم صدیقی پر پولیس کا مبینہ تشدد: وزیر داخلہ کا تحقیقات کرانے کا فیصلہ

فہیم صدیقی پر پولیس کا مبینہ تشدد: وزیر داخلہ کا تحقیقات کرانے کا فیصلہ

فہیم صدیقی پر پولیس کا مبینہ تشدد: وزیر داخلہ کا تحقیقات کرانے کا فیصلہ، اس معاملے پر رینجرز اور پولیس سے تحقیقات کرائیں گے، سادہ لباس میں کسی کو بھی گرفتار کرنے کی اجازت نہیں، حقائق سامنے لائے جائیں گے، اس معاملے پر سیریس ایکشن لیا جائے گا، وزیر داخلہ۔

.....................................................

آئین اور قانون کے مطابق رینجرز کو اختیارات دئیے گئے ہیں، وزیر داخلہ

آئین اور قانون کے مطابق رینجرز کو اختیارات دئیے گئے ہیں، وزیر داخلہ

آئین اور قانون کے مطابق رینجرز کو اختیارات دئیے گئے ہیں، وزیر داخلہ، رینجرز اپنے قانونی اختیارات کے مطابق کراچی میں کاروائی کر رہی ہے، انکوائری کمیشن کا فیصلہ سب کیلئے ایک سبق ہے، چوہدری نثار۔

.....................................................

شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، گورنر اسٹیٹ بینک

شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، گورنر اسٹیٹ بینک

شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، گورنر اسٹیٹ بینک، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کیلئے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ۔

.....................................................

چترال میں رات بھر ہونے والی بارش نے تباہی مچا دی

چترال میں رات بھر ہونے والی بارش نے تباہی مچا دی

چترال میں رات بھر ہونے والی بارش نے تباہی مچا دی، چترال میں کل سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی، غذر میں لینڈسلائیڈنگ کے باعث درجنوں مکان متاثر، فصلیں تباہ۔

.....................................................

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کراچی کو برطرف کر دیا گیا

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کراچی کو برطرف کر دیا گیا

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کراچی کو برطرف کر دیا گیا، اعلامیہ۔

.....................................................

چترال میں رات بھر بارش سے سیلابی صورتحال میں تیزی آ گئی

چترال میں رات بھر بارش سے سیلابی صورتحال میں تیزی آ گئی

چترال میں رات بھر بارش سے سیلابی صورتحال میں تیزی آ گئی، سہت اور کوشٹ کے مقام پر بھی سیلابی ریلا رہائشی علاقے میں داخل، سیلابی ریلے سے کئی افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاع، تلاش جاری، پولیس۔

.....................................................

دہشت گردی میں ملوث دو خطرناک قیدیوں کی پولیس وین سے فرار کی کوشش ناکام

دہشت گردی میں ملوث دو خطرناک قیدیوں کی پولیس وین سے فرار کی کوشش ناکام

گوجرانوالہ : دہشت گردی میں ملوث دو خطرناک قیدیوں کی پولیس وین سے فرار کی کوشش ناکام، نگار پھاٹک کے قریب قیدیوں نے وین میں رکھے سامان کو آگ لگا کر وین روکنے کی کوشش کی، پولیس اہلکاروں نے بروقت قیدیوں پر قابو پا لیا۔

.....................................................

کراچی کے علاقے ایف بی انڈسٹریل ایریا میں رکشے میں دھماکا

کراچی کے علاقے ایف بی انڈسٹریل ایریا میں رکشے میں دھماکا

کراچی کے علاقے ایف بی انڈسٹریل ایریا میں رکشے میں دھماکا، رکشے کا سلنڈر پھٹنے سے معمولی نوعیت کا دھماکا ہوا، ایس ایس پی سینٹرل۔

.....................................................

وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے رحیم یارخان پہنچ گئے

وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے رحیم یارخان پہنچ گئے

وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے رحیم یارخان پہنچ گئے، وزیراعظم سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیں گے، وزیراعظم خانپور میں متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بگی کرینگے۔

.....................................................

سبی میں گوٹھ یار محمد جمالی سے 3دہشت گرد گرفتار

سبی میں گوٹھ یار محمد جمالی سے 3دہشت گرد گرفتار

سبی میں گوٹھ یار محمد جمالی سے 3دہشت گرد گرفتار، گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ برآمد، ایف سی ترجمان۔

.....................................................

اللہ نے ہمیں سرخرو کیا، وزیر اعظم

اللہ نے ہمیں سرخرو کیا، وزیر اعظم

اللہ نے ہمیں سرخرو کیا، تین ماہ کی تحقیقات کے بعد ہمارے ہی نہیں عوام کے موقف کی تائید ہوئی، انکوائری کمیشن نے 2013 کے انتخابات کو مجموعی طور پر منصفانہ اور قانون کے مطابق قرار دے دیا، الیکشن کمیشن کی چند کوتاہیوں کے باوجود یہ نہیں کہا جا سکتا کہ نتائج عوامی مینڈیٹ کا […]

.....................................................

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، شاہ فیصل کالونی، ملیر، گرین ٹائون، قائد آباد، ماڈل ٹائون میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل، بارش شروع ہوتے ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی بند۔

.....................................................

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ قبول کر لیا

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ قبول کر لیا

عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ قبول کر لیا، رپورٹ قبول کرنے کی بات تو پہلے دن کہ چکا تھا، رپورٹ قول کرنے پر کوئی دوسری رائے نہیں، عمران خان۔

.....................................................

2013 کے عام انتخابات شفاف اور قانون کے مطابق تھے

2013 کے عام انتخابات شفاف اور قانون کے مطابق تھے

2013 کے عام انتخابات شفاف اور قانون کے مطابق تھے، رپورٹ کا متن، جوڈیشل کمیشن رپورٹ میں الیکشن کی کوتاہیوں کی نشاندہی کی گئی ،2013 کے انتخابی عمل میں الیکشن کمیشن کی پلاننگ میں کمی تھی، رپورٹ۔

.....................................................

عمران خاں اپنے الزامات میں سے کوئی بھی سامنے لے کر نہیں آ سکے

عمران خاں اپنے الزامات میں سے کوئی بھی سامنے لے کر نہیں آ سکے

عمران خاں اپنے الزامات میں سے کوئی بھی سامنے لے کر نہیں آ سکے، نئے پاکستان کا مطلب یہ ہے کہ سب کھلے دل سے انکوائری کمیشن کی رپورٹ تسلیم کریں، لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے اور جھوٹے الزامات کی سیاست سے کنارہ کشی کریں، انوشہ رحمان۔

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کا جو فیصلہ آیا ہے ہمیں اسی کی توقع تھی، جاوید ہاشمی

جوڈیشل کمیشن کا جو فیصلہ آیا ہے ہمیں اسی کی توقع تھی، جاوید ہاشمی

جوڈیشل کمیشن کا جو فیصلہ آیا ہے ہمیں اسی کی توقع تھی، جاوید ہاشمی، جیسا بھی جوڈیشل کمیشن تھا اس پر تمام سیاسی جماعتیں متفق تھیں، جوڈیشل کمیشن کے فیصلے سے ہر ووٹر کو یقین ہو گیا ہے کہ اس کا ووٹ طاقت رکھتا ہے، جاوید ہاشمی۔

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ فراہم نہ کرنے پر عمران خان کا شدید اظہار برہمی

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ فراہم نہ کرنے پر عمران خان کا شدید اظہار برہمی

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ فراہم نہ کرنے پر عمران خان کا شدید اظہار برہمی، تحریک انصاف انکوائری کمیشن میں اہم ترین فریق ہے، وفاقی حکومت اخلاقیات بالائے طاق رکھ کر رپورٹ پر گمراہ کن پراپیگنڈہ کر رہی ہے، مسلم لیگ ن کی جانب سے رپورٹ پر منفی پراپیگنڈے کی مذمت کرتے ہیں، عمران خان۔

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے، جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ سے متعلق قوم کو آگاہ کریں گے، ذرائع۔

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب زدہ علاقوں کا جائزہ لینے کوٹ مٹھن پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب زدہ علاقوں کا جائزہ لینے کوٹ مٹھن پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب زدہ علاقوں کا جائزہ لینے راجن پور کی تحصیل کوٹ مٹھن پہنچ گئے، شہباز شریف کو سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ۔

.....................................................

انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم ہاؤس کو موصول

انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم ہاؤس کو موصول

انتخابات میں منظم دھاندلی سے متعلق جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم ہاؤس کو موصول، وزیراعظم نے قانونی ماہرین سے مشاورت کیلئے اجلاس طلب کر لیا، جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ میں اٹھائے گئے آئینی اور قانونی پہلوؤں پر غور کیا جائے گا۔

.....................................................