FBR نے آف شور کیسز میں کم ٹیکس ریکوری کی تحقیقات کی راہ روک دی

FBR نے آف شور کیسز میں کم ٹیکس ریکوری کی تحقیقات کی راہ روک دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آف شور کیسز میں صرف 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ریکوری ہونے کی وجوہات سامنے آنے کی راہ روک دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وفاقی ٹیکس محتسب کے آف شور…

امیزون پلیٹ فارم برآمدات بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا

امیزون پلیٹ فارم برآمدات بڑھانے میں معاون ثابت ہوگا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آن لائن فروخت کے بڑے پلیٹ فارم امیزون نے پاکستان کو اپنی سیلنگ لسٹ میں شامل کر لیا ہے لہٰذا بہت جلد ملتان میں ’امیزون فل فلمنٹ اینڈ فیسیلٹیشن سینٹر‘ کام شروع کر دے گا جس کے ذریعے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےکمی کے بعد 1لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔…

پاکستان کے حقیقی و موثر شرح مبادلہ انڈیکس میں بہتری

پاکستان کے حقیقی و موثر شرح مبادلہ انڈیکس میں بہتری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی حقیقی موثر شرح مبادلہ (REET) ماہ جون کے دوران انڈیکس میں بہتری حاصل کرتے ہوئے 99 اعشاریہ آٹھ پانچ پوائنٹس پر پہنچ گئی ہے، جس کی بدولت اب ملک کو برآمدات میں فائدہ جبکہ درآمدات مزید…

2020-21:معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملا، درآمدات و برآمدت میں اضافہ

2020-21:معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملا، درآمدات و برآمدت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ مالی سال میں تجارتی خسارہ بھی بڑھ کر 30 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ مالی سال 2020-21ء میں معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملا، اگرچہ درآمدات و برآمدات دونوں کے حجم میں اضافہ دیکھنے میں آیا، تاہم درآمداتی…

خیبر پختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

خیبر پختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 18 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 945ب یرل خام تیل…

آئل ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن میں بھاری سرمایہ لگانے کی منصوبہ بندی

آئل ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن میں بھاری سرمایہ لگانے کی منصوبہ بندی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئل ریفائنریاں اپ گریڈیشن میں بھاری سرمایہ لگانے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں۔ پاکستان میں آئل ریفائنریاں فرنس آئل جیسی پروڈکٹ کی پیداوار کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں اور اپنی انسٹالڈ کیپسٹی سے نصف پر آپریٹ…

روس سے گیس پائپ لائن معاہدہ کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر کیا: حماد اظہر

روس سے گیس پائپ لائن معاہدہ کچھ لو کچھ دو کی بنیاد پر کیا: حماد اظہر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ روس سے گیس پائپ لائن کا معاہدہ کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر کیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات کرتے ہوئے…

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہو گئے، پاکستان میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہو گئے، پاکستان میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ اطلاعات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالرز کمی سے 1820 ڈالرز کی…

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کر دی

اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے سمری میں پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 11 روپے تک فی لیٹر اضافے…

ایک سال کے دوران ترسیلات زر میں 27 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

ایک سال کے دوران ترسیلات زر میں 27 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پچھلے برس کی نسبت ترسیلات ِزرمیں 27 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق ترسیلات ِزرمالی سال 21 میں 29.4 ارب ڈالرکی سالانہ تاریخی سطح تک پہنچ گئیں، کارکنوں کی ترسیلات ِزرکی مد…

سونے کے نرخ میں کمی آ گئی

سونے کے نرخ میں کمی آ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالرز کمی سے 1801 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ عالمی منڈی میں سونے کے نرخ…

موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے عالمی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2030 تک بین…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافےکے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 1.117 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ذخائر بڑھ کر 24.414 ارب ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق دو جولائی 2021ء کو ختم ہونے والے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز منفی رجحان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کی آج مسلسل تیسری منفی بندش ہوئی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 82 پوائنٹس کی کمی سے 47 ہزار 346 پر بند ہوا، شیئرز بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کے…

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی ہو گئی

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹیکسز کی شرح میں اضافے کے بعد پنجاب میں بھی سی این جی مہنگی کر دی گئی۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت نے ایل این جی پر جی ایس ٹی 12 فیصد بڑھا دیا ہے…

برآمدات بڑھانے کیلیے مصنوعات کو GI ٹیگ سے لیس کرنے کی ضرورت

برآمدات بڑھانے کیلیے مصنوعات کو GI ٹیگ سے لیس کرنے کی ضرورت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو اپنی خاص مصنوعات اور پیداوار کی عالمی منڈی میں شناخت کیلیے انھیں جیوگرافیکل انڈیکیشن ( جی آئی ) ٹیگ سے لیس کرنا بہت ضروری ہے۔ اس طرح پاکستانی مصنوعات پاکستان کے نام سے پہچانی جائیں گی۔…

اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے اعداد و شمار ویب پورٹل پر جاری کردیے

اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے اعداد و شمار ویب پورٹل پر جاری کردیے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی پیش رفت پر اعدادوشمار کا اجرا شروع کردیا ہے جس کے مطابق جون 2021 میں میں ریکارڈ رقم کی آمد ہوئی ہے۔ بینک دولت پاکستان نے اپنے اہم پالیسی اقدامات میں…

مالی سال 21-2020 میں گردشی قرضوں کی مالیت میں 177 ارب روپے کا اضافہ

مالی سال 21-2020 میں گردشی قرضوں کی مالیت میں 177 ارب روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مالی سال 21-2020 کے دوران گردشی قرضوں کی مالیت میں 177 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی سال 21-2020 کے دوران گردشی قرضوں کی مالیت میں 177 ارب روپے کا اضافہ…

سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی بین الاقوامی اور مقامی قیمتوں میں کمی کا رجحان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو طویل دورانیے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ رُک گیا، جس کے بعد ڈالر کے انٹربینک ریٹ 158 روپے سے نیچے آگئے۔ انٹربینک مارکیٹ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار…