کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ سیکٹرسے متعلق حوصلہ افزا اطلاعات پرہونے والی وسیع خریداری سرگرمیوں کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی معمولی مندی کے بعد تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 33200 ،33300 اور 33400 پوائنٹس کی…
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کے لیے بینک لین دین پر ودہولڈنگ، پٹرولیم مصنوعات، بجلی گیس اور توانائی ٹیکس وصولیوں کا بڑا ذریعہ ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بینکوں کے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی بلاواسطہ ٹیکسوں میں نمایاں کردار ادا…
کراچی (جیوڈیسک) دو ہفتوں کے دوران کراچی میں مرغی کا گوشت 130 روپے کلو مہنگا ہو گیا ، فی کلو چکن کے بھاو 360 روپے تک پہنچ گئے جبکہ لاہور میں 100 روپے اضافے سے 264 ہو گئی۔ بکرے اور مہنگے بیف…
کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2016ء کے پہلے تین ماہ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی خطے کے دیگر ممالک سے بہتر ریکارڈی کی گئی۔ تین ماہ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈکس 1 فیصد کمی کا شکار رہا۔ دوسری…
لاہور (جیوڈیسک) کرپشن حکومتی اداروں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، احتساب کا نظام کمزور تر ہے۔ پنشن سمیت سالانہ ساڑھے چار ہزار ارب کی ادائیگیاں، اربوں کی کرپشن کی نذر ہو جاتی ہیں۔ مسئلے پر قابو پانے کیلئے ملکی تاریخ کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرول اور ڈیزل بم کا دھماکا کر ڈالا۔ پٹرول ڈیڑھ روپے، ڈیزل ایک روپیہ چالیس پیسے مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے احسان جتایا کہ اوگرا نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف بینکوں اور ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشنز کے 3 لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹس سے کافی عرصے سے کوئی لین دین نہیں کیا جارہا، ایسے ڈارمنٹ اکاؤنٹس میں 2 ارب 36 کروڑ روپے کی رقوم موجود ہیں لیکن ان…
لاہور (جیوڈیسک) مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید 15 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اِس کے نرخ 264 روپے فی کلو تک پہنچ گئے ہیں۔ لاہور میں گذشتہ تین روز سے مرغی کے گوشت کے نرخوں…
کراچی (جیوڈیسک) ٹیلی نار پاکستان اور سام سنگ کے ساتھ خصوصی شراکت داری ، ٹیلی نار پاکستان سام سنگ ایس 7 اور ایس 7 ایج فرانچائز پر فروخت کریگا ۔ ٹیلی نار پاکستان جاری اعلامیہ کے مطابق ٹیلی نار پاکستان سام سنگ…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی صرف ایک روز کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 49 ہزار 550 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 343 روپے اضافے سے 42 ہزار…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو شدید اتار چڑھاؤ کے بعد مندی غالب آگئی۔ ایک موقع پر مارکیٹ 33000.97 پوائنٹس کی حد کو چھونے کے بعد 32854.32 پوائنٹس تک نیچے گری، مندی کے باوجود مارکیٹ کے مجموعی سرمائے میں…
کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ مینوفیکچررز نے کہا ہے کہ گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) صنعتی پیداواری لاگت میں اضافے کی وجہ سے لہٰذا اسے ختم کر دیا جائے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ معصوم شہریوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے دہشت گردوں کے بڑھتے ہوئے قدم عسکری طاقتیں روکیں گی اور ہم ملکی معاشیاستحکام کے لیے اپنے قدم نہیں روکیں گے۔پاکستان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجسنی کی بجلی سستی کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے ماہ فروری کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت کم کی۔ صارفین کو بجلی سستی ہونے کا فائدہ اپریل کے بلوں…
کراچی (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اپریل سے اضافے کے پیش نظر پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول کا اسٹاک محدود کردیا ہے جس سے آنے والے دنوں میں پٹرول کی قلت اور بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پٹرولیم ڈیلرز…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر اتار چڑھائو کے بعد معمولی تیزی پر 100 انڈیکس 27.77 پوائنٹس اضافہ پر 32904.32 پر بند رہا۔ سرمایہ کاری مالیت میں5ارب 46کروڑ روپے سے زائد اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہاہے کہ وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق 2018 تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردیا جائے گا، آئیسکو میں کی گئی بھرتیوں کی شکایت پر وزارت پانی و…
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں گزشتہ روز بھی اتوار بازاروں میں سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ مارکیٹ کمیٹی کے مقرر نرخوں پر دکاندار سبزی اور پھل فروخت کرنے سے انکاری رہے اور زیادہ تر پھل اور سبزیاں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ کپڑے کی مصنوعات کی اقسام میں کم قیمتوں کے باوجود پاکستان دیگر مسابقت کاروں سے پائیداری اور سیاسی استحکام کی وجہ سے پیچھے ہے۔ عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے کنٹریکٹ اور یومیہ اجرت ملازمین کی تعداد میں کمی کے حوالے سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے اور نج کاری کمیشن کی تجویز کی روشنی میں ورکنگ پیپر تیار کرلیا ہے جو 31مارچ کو بورڈ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور ایران نے دونوں ممالک کے مابین 5 سالہ اسٹریٹجک تجارتی پلان کو دونوں ممالک کے عوام کے لیے بہت بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے اس پر عملدرآمد یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو…
کراچی (جیوڈیسک) فلار ملرز کے مطابق نئی گندم مارکیٹ میں آنے کے بعد اس کے دام 3300 سے گھٹ کر 3050 روپے فی 100 کلو کی سطح پر آ گئے جس کے بعد آٹے کے ریٹ میں کمی کر دی گئی ہے۔…
اسلام آباد / واشنگٹن (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کو 55 کروڑ 20 لاکھ ڈالرقرضے کی قسط جاری کرنیکی منظوری دیدی۔ وزارت خزانہ حکام نے بتایا کہ واشنگٹن میں ہونیوالے آئی ایم ایف ایگزیکٹو…
کراچی (جیوڈیسک) شوگر ملرز کے مطابق حکومت نے 31 مارچ 2016ء تک 5 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی تھی، اب تک 2 لاکھ 53 ہزار ٹن چینی کی برآمد کے سودے بیرونی خریداروں سے کئے جا چکے ہیں۔ بین…