سونے کی قیمت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 37 ڈالر اضافے سے 12 سو 67 ڈالر فی اونس ہو چکی ہے جسکے سبب مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 850 روپے اضافے سے…

سونے کی تولہ قیمت 400 روپے کی کمی سے 49 ہزار 50 روپے ہو گئی

سونے کی تولہ قیمت 400 روپے کی کمی سے 49 ہزار 50 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کی کمی سے 49 ہزار50 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22 ڈالر کی کمی سے1234 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے…

آمدنی میں اضافے کا ہدف 35 ارب روپے تک پہنچ گیا، وفاقی وزیر ریلوے

آمدنی میں اضافے کا ہدف 35 ارب روپے تک پہنچ گیا، وفاقی وزیر ریلوے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوےاپنے وسائل پر کراچی سٹی اسٹیشن اپ گریڈ کرےگا اب تک 4 ٹرینوں کواپ گریڈ کر چکےہیں۔آمدنی میں اضافےکاہدف 35 ارب روپے تک ہوچکا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے وقفہ…

پٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیا مگر ریل کے کرائے بڑھ گئے

پٹرول اور ڈیزل سستا ہو گیا مگر ریل کے کرائے بڑھ گئے

لاہور (جیوڈیسک) پٹرول یا ڈیزل مہنگے ہوں تو مہنگائی کا طوفان آ جاتا ہے لیکن جب سستے ہوں تو پٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی ٹرین کے کرائے کم کرنا تو درکنار، الٹا بڑھا دئیے گئے ہیں اور انہیں بڑھانے کے نجانے…

ٹیکس ریفنڈز کے اجرا کا تیز ترین نظام بند کیے جانیکا انکشاف

ٹیکس ریفنڈز کے اجرا کا تیز ترین نظام بند کیے جانیکا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کی جانب سے ٹیکس دہندگان کو ریفنڈز کے اجرا کا تیز ترین نظام ای پی آر ایس اور اپیل مینجمنٹ سسٹم کا سافٹ ویئر بند کیے جانے کا…

مقامی سیمنٹ کی بجائے درآمدی سیمنٹ پر ڈیوٹی بڑھائی جائے: مینوفیکچرر

مقامی سیمنٹ کی بجائے درآمدی سیمنٹ پر ڈیوٹی بڑھائی جائے: مینوفیکچرر

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچرر ایسوسی ایشن کے مطابق سیمنٹ پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے علاوہ 17 فیصد جی ایس ٹی عائد ہے۔ اس کے علاوہ سیمنٹ کی پیداوار میں استعمال ہونے والے درآمدی کوئلے پر ڈیوٹی 1…

رضا کارانہ ٹیکس اسکیم کی مدت 31 مارچ تک بڑھادی گئی

رضا کارانہ ٹیکس اسکیم کی مدت 31 مارچ تک بڑھادی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے تاجروں کےلیے رضا کارانہ ٹیکس اسکیم کی مدت 31 مارچ تک بڑھا دی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق عام شہریوں اور اداروں کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 21 مارچ جبکہ تاجروں…

کاشتکار سرکاری نرخوں سے بھی کم پر فصل بیچنے پر مجبور

کاشتکار سرکاری نرخوں سے بھی کم پر فصل بیچنے پر مجبور

کراچی (جیوڈیسک) سندھ آباد گار کے نائب صدر محمود نواز شاہ نے بتایا کہ کھیتوں میں گندم کی فصل تیار کھڑی ہے لیکن محکمہ خوراک نے اب تک خریداری کے مراکز قائم نہیں کئے۔ کاشت کاروں نے گندم کی کٹائی شروع کر…

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی 69 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ مندی سے نکل آئی 69 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) نیشنل ٹیرف کمیشن کی جانب سے پاکستان میں ڈمپ ہونے والے کیمیکل پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کرنے کی اطلاعات پر متعلقہ شعبوں میں ہونے والی خریداری کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج پیر کو مندی سے نکل آئی۔ جس…

سونے کی قیمت 200 روپے بڑھ کر 49 ہزار 450 روپے تولہ ہوگئی

سونے کی قیمت 200 روپے بڑھ کر 49 ہزار 450 روپے تولہ ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کے اضافے سے 1256 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں…

تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی

تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی

لندن (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں پیر کو نمایاں کمی ہوئی جس کی وجہ ایران کی جانب سے تیل کی پیداوار منجمد کرنے کے فیصلے کو مسترد کرنا بتائی جاتی ہے۔ دوپہر تک امریکی بنچ مارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی…

ملکی معیشت کو اندرونی خطرات کا سامنا نہیں رہا: گورنر اسٹیٹ بینک

ملکی معیشت کو اندرونی خطرات کا سامنا نہیں رہا: گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو اندرونی خطرات کا سامنا نہیں رہا۔ حکومت ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے مزید اقدامات کرے۔ گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایا…

پانی کے ہر طرح کے استعمال پر یکساں ٹیرف مقرر کرنیکا فیصلہ

پانی کے ہر طرح کے استعمال پر یکساں ٹیرف مقرر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں پانی کی قلت اور مستقبل میں اس کے ممکنہ بحران سے بچاؤ کے پیش نظر پہلی واٹر پالیسی پر ہوم ورک تیز کر دیا جس کے مطابق پانی کے ہر طرح کے استعمال پر…

ٹیکس چوری کر کے دبئی میں پراپرٹی خریدی جا رہی ہے : ہارون اختر

ٹیکس چوری کر کے دبئی میں پراپرٹی خریدی جا رہی ہے : ہارون اختر

کراچی (جیوڈیسک) چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کے معاون خصوصی ہارون اختر کا تاجروں سے خطاب میں کہنا تھا کہ ٹیکس سے متعلق تاجروں کے مطالبات منظور کرنے کے باوجود ٹریڈرز ٹیکس نیٹ میں نہیں…

بارشیں بیشتر فصلوں کیلیے فائدہ مند ثابت ہونگی، زرعی ماہرین

بارشیں بیشتر فصلوں کیلیے فائدہ مند ثابت ہونگی، زرعی ماہرین

اسلام آباد (جیوڈیسک) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ بارشیں فصلوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گی تاہم یہ آم، سیب، آلو بخارے سمیت ایسے پھلدار درخت جن پر پھول آ رہے ہیں کے لیے نقصان دہ…

چین پاکستان میں چھوٹی گاڑیاں بنانے کی صنعت لگائے، مرتضی جتوئی

چین پاکستان میں چھوٹی گاڑیاں بنانے کی صنعت لگائے، مرتضی جتوئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضی جتوئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان میں چھوٹی گاڑیاں بنانے کی صنعت لگائے اور نئی آٹوپالیسی کے ثمرات سے استفادہ کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں چینی…

حصص مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا مندی پر اختتام

حصص مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا مندی پر اختتام

کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکی سرمائے کے انخلا، بینک ٹرانزیکشن ٹیکس کی شرح بڑھنے جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی رہی جس سے سرمایہ کاروں کے مزید 21 ارب 16 کروڑ روپے…

خط غربت جانچنے کے طریقے کی تبدیلی اگلے ماہ تک مکمل ہوجائیگی، ڈار

خط غربت جانچنے کے طریقے کی تبدیلی اگلے ماہ تک مکمل ہوجائیگی، ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خط غربت جانچنے کے طریقہ کار کوتبدیل کرنے کے لئے وزارت خزانہ اگلے ماہ کے وسط تک کام مکمل کر لے گی۔ پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت…

برآمدات میں 13 فیصد کمی، تجارتی خسارہ 15 ارب ڈالر سے بڑھ گیا

برآمدات میں 13 فیصد کمی، تجارتی خسارہ 15 ارب ڈالر سے بڑھ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تجارتی اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک پاکستان کی برآمدات 13 ارب 87 کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ مالی سال کی نسبت 13 فی صد کم ہیں۔ اعداد…

سعودی عرب بجٹ خسارے سے دو چار ہوسکتا ہے،ماہر معاشیات

سعودی عرب بجٹ خسارے سے دو چار ہوسکتا ہے،ماہر معاشیات

ریاض (جیوڈیسک) امریکی ماہر سیاسیات پروفیسر جیمز سیوج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے انتہائی بڑے بجٹ خسارے سے دو چار ہو نے کا خدشہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت سعودی عرب میں بجٹ خسارہ 15 سے 20 فیصد…

سعودی عرب پاکستان کو 12 کروڑ بیس لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

سعودی عرب پاکستان کو 12 کروڑ بیس لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی تعاون کیلئے چھ معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ معاہدوں پر سیکرٹری اقتصادی امور طارق باجوہ اور سعودی ترقیاتی ادارے کے نائب چیئرمین یوسف ابرایم البصام نے دستخط کئے۔ معاہدوں کے تحت سعودی…

زائد قیمتوں پر دودھ کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

زائد قیمتوں پر دودھ کی فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی انتظامیہ کا سرکاری نرخ پر دودھ فروخت نہ کر نے والوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے۔ انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ میں 178 دودھ فروشوں کے خلاف کارروائی کی جاچکی ہے جبکہ 88…

ٹیکسپو 2016 ؛ ٹیکسٹائل سیکٹر کو بڑے پیمانے پر برآمدی آرڈرز ملنے کی امید

ٹیکسپو 2016 ؛ ٹیکسٹائل سیکٹر کو بڑے پیمانے پر برآمدی آرڈرز ملنے کی امید

کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش ’’ٹیکسپو 2016 ‘‘ سے شعبے کو بڑے پیمانے پر برآمدی آرڈرزملنے کی امید ہے، نمائش کیلیے تیاریاں جاری ہیں، ہوم، ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل، ٹیکسٹائل فیشن، ہوزری، ریڈی میڈ، اسپورٹس گارمنٹس سمیت دیگر پروڈکٹس کے…

مارچ 2018ء تک لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا : اسحاق ڈار

مارچ 2018ء تک لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا : اسحاق ڈار

ملتان (جیوڈیسک) انڈسٹریل اسٹیٹ میں اپنے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ گزشتہ حکومتوں نے انرجی بحران حل کرنے کی کوشش نہیں کی جس کی وجہ سے تقریباً 5…