کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوبڑھتی ہوئے پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے محدود پیمانے پر تیزی رونما ہوئی جس میں نمایاں کردار غیرملکیوں کی جانب سے 3 ملین ڈالر کی تازہ سرمایہ کاری کا رہا جس سے 39 فیصد…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 1276 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) موبی لنک بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں کو ڈیجیٹل موبائل فنانشل سروسز فراہم کرے گا، بحریہ ٹاؤن اور موبی لنک کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اسلام آباد میں بحریہ ٹائون اور موبی لنک کے درمیان ڈیجیٹل موبائل فنانشل سروسز…
کراچی (جیوڈیسک) ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والوں کی تعداد 10 لاکھ 10 ہزار افراد سے تجاوز کر گئی، ملکی تاریخ میں پہلی بار اتنی تعداد میں ٹیکس پیئرز نے اپنی سالانہ ٹیکس ادائیگیاں اور اخراجات کی تفصیلات سے ایف بی آر کو…
مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں اسلامی بینکاری اور معیشت پر عالمی کانفرنس ہو رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسلامی بینکاری کا نظام عالمی معاشی انفرا اسٹرکچر اور ترقیاتی منصوبوں میں کلیدی کردار ادا کرسکتا ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہوا۔ جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ای سی سی نے ملک میں گندم اور یوریا کھاد کے ذخائر اور قیمتوں کا جائزہ…
کراچی (جیوڈیسک) چیئر پرسن سندھ انویسٹمنٹ بورڈ ناہید میمن نے کہا ہے کہ کھجور کی پیداوار کے حوالے سے پاکستان کے زرخیز ترین ضلع خیرپورمیں سالانہ 1500 ٹن کھجوروں کی بین الاقوامی معیار کے مطابق پروسیسنگ کی صلاحیت کا حامل یونٹ اگلے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں استعمال شدہ درآمدی کاروں کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مالی سال 14 کے دوران ملک میں استعمال شدہ کاروں کی درآمد 22 ہزار یونٹس ریکارڈ کی گئی جبکہ مالی سال1 5 کے دوران اس میں…
کراچی (جیوڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپننگ ملز کی روئی کی خریداری میں عدم دلچسپی کے باعث روئی کی قیمت میں مندی کا غلبہ رہا۔ گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں 100 تا 150 روپے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اسلام آباد میں وزارت خزانہ کا اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں اگلے مالی سال کے لیے بجٹ تیاری پر غورکیا جارہاہے۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کسٹمز کا خودکار کلیئرنس سسٹم وی بوک ہفتے کی صبح 10 بجے سے ناکارہ ہوگیا، وی بوک کے بیٹھنے سے درآمدی و برآمدی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ متاثرہ ٹریڈ سیکٹر کا کہنا ہے کہ وی بوک سسٹم کے ناکارہ…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی ایل پی جی کی قیمت 10 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں معاشی بہتری کی وجہ سے سیمنٹ انڈسٹری اور تعمیراتی شعبے میں تیزی آئی ہے جس سے سیمنٹ کی مقامی کھپت میں اضافے ہوا جبکہ 13ماہ کے بعد فروری میں پہلی بار ایکسپورٹ بھی بڑھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے اضافے سے 49 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 856 روپے اضافے سے 42 ہزار 600 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں بھی سونے کی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو دھ فروشوں نے شہری انتظامیہ کے احکامات ہوا میں اڑادئیے ہیں،گزشتہ روز شہری انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات میں دودھ فروشوں نے قیمت 80 روپے فی لٹر کرنے پر اتفاق کیا تھا ۔ آج شہر بھر میں دو…
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر حکام نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو کراچی میں بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ کراچی میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 7 لاکھ 22 ہزار 606 ہے جن میں سے…
یجنگ (جیوڈیسک) چین کے دفاعی بجٹ میں رواں سال 7 سے 8 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان چینی پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ 2015 ءکے مقابلے میں چین کے دفاعی بجٹ میں7 سے 8 فیصد اضافہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور ڈلیوری میں تاخیر کے باعث استعمال شدہ درآمدی گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے اضافہ ہو رہاہے، رواں مالی سال پرانی کاروں کی درآمد میں 10ہزار (45فیصد)…
کراچی (جیوڈیسک) پی این ایس سی کراچی سے گوادر اورچابہار فیری سروس شروع کرنے کے لیے تیار ہوگئی ہے، فیری سروس کی ابتدائی تیاریاں مکمل کرنے کے بعد حکومتی پالیسی کی منتظر ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ رواں ماہ مجوزہ فیری سروس…
لاہور (جیوڈیسک) مسابقتی کمیشن نے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن پر ایک بار پھر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ ایسوسی ایشن کی جانب سے زندہ مرغی، گوشت اور انڈوں کی قیمت کے حوالے سے مسلسل اخبارات میں اشاعت…
لاہور (جیوڈیسک) سرد موسم کی شدت کم ہونے سے ایل پی جی بھی سستی ہونے لگی ، ایل پی جی کی قیمت میں مزید پانچ روپے فی کلو کمی ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی قیمت پانچ روپے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کے ڈیلرز اور مارکیٹنگ کمپنیوں کا مارجن بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گزشتہ روز چیئرمین آل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان اور سینئر وائس چیئرمین ملک خدا بخش کی سربراہی میں وفد…
لاہور (جیوڈیسک) یوٹیلٹی اسٹور ذرائع کے مطابق حکام کی جانب سے دالوں کی نئی قیمت جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق دال ماش 80 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی ہے، جس کی نئی قیمت 195 روپے سے بڑھ کر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایل این جی کے بغیر توانائی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے ہیں،وہ جیو نیوز سے گفتگو کر رہے تھے۔ شاہد قان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کا ٹارگٹ…