کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران کپاس کی درآمدات میں 190 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس کپاس کی پیداوار بری طرح متاثر ہوئی۔ یہی وجہ ہے کہ مالی سال 16-2015 کے صرف…
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کا سینڈک منصوبہ آغاز حقوق بلوچستان کے تحت صوبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن 6 سال گزرنے کے باوجود منصوبہ بلوچستان کو نہ مل سکااورتو اور2 برسوں سے بلوچستان کو رائلٹی کی مد میں ایک…
کراچی (جیوڈیسک) چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم اسٹیل ملز کے ملازمین کو حکومت کی طرف سے دو ماہ کی تنخواہیں جاری کر دی گئی ہیں۔ اسٹیل مل کی بھٹی جلے یا نہ جلے ، سٹیل ملز ملازمین کے گھر کا چولہا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس اصلاحات کمیشن (ٹی آر سی) نے 2 سے 3 سال میں ٹیکس ریونیو 5 ٹریلین روپے تک پہنچنے کی صورت میں ملک میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کے آغاز کی پیش گوئی کرتے ہوئے زور دیا…
کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی کم پیداوار کے باوجود قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ ملز کی جانب سے کپاس کی خریداری میں عدم دلچسپی کے باعث قیمتیں مزید 50 سے 100 روپے فی من کم ہو گئی ہیں۔ سندھ اور پنجاب…
لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان بجلی ٹیرف میں کمی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے ، وزارت پانی وبجلی نے تین روپے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن کئی ماہ بعد بھی جاری نہیں کیا۔…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کی مجموعی ماہانہ تنخواہوں میں 9کروڑ روپے کی کٹوتی کرتے ہوئے 43کروڑ 50لاکھ روپے ماہانہ کے لحاظ سے اکتوبر اور نومبر 2015کی تنخواہوں کے لیے 87کروڑ روپے جاری کرتے ہوئے دسمبر اور…
لاہور (جیوڈیسک) آپٹما پنجاب نے وزیر اعظم کے حکم کے باوجود بجلی کی قیمت تین روپے فی یونٹ کم نہ ہونے پر صوبے میں ملیں بند کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے ترجمان انیس…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور افغانستان تجارتی راہ داری کے طور پر ٹرکوں کی آزمائشی نقل و حمل پر رضامند ہو گئے۔ پاک افغان مشترکہ چیمبر آف کامرس کے جاری اعلامیئے کے مطابق تجارتی راہ داری کے حوالے سے 14 اور 15 فروری…
کراچی (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے سفیر روڈولفو جے مارٹن سراویا نے باہمی تجارت بڑھانے کیلیے مشترکہ طور پر نمائشوں کے انعقاد اورتجارتی وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے پر انھوں نے کہاکہ پاکستان اورارجنٹائن…
لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن حکام نے لاہور کے علاقے مناواں میں 300 گھروں کو گیس چوری کرتے پکڑ لیا۔ سوئی ناردرن لاہو رریجن کے ترجمان معین علوی کے مطابق ٹیم نے مناواں میں قائم ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھاپہ مارا۔ جہاں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال 4 ارب ڈالر جبکہ آئندہ مالی سال 2.8 ارب ڈالر قرض کی واپسی کرنی ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21 ارب ڈالر کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ جس کی وجہ…
کراچی (جیوڈیسک) ہول سیل سطح پر چینی سستی ہونے کے باوجود صارفیین کے لئے سستی نہ ہو سکی، کراچی میں ریٹیلرز ایک کلو چینی پر 8 روپے منافع بٹور رہے ہیں۔ ہولسیلرز کے مطابق مانگ کے مقابلے چینی کی وافر سپلائی کے…
کراچی (جیوڈیسک) امریکی قونصل جنرل کراچی برائن ہیتھ کا کہنا ہے کہ امریکا خطے میں پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت کے ساتھ داخلی طور پربھی مستحکم ملک کی حیثیت سے دیکھنا چاہتا ہے۔ یہ بات کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل کراچی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہو گا۔ اجلاس میں بجلی کے تین ہزار آٹھ سو میگا واٹ سے زائد کے منصوبوں کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع…
برسلز (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کی جی ایس پی پلس میں آئندہ دوسال کی توسیع کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ جی ایس پی پلس میں توسیع کے معاملے پر برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کی تجارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا…
کراچی (جیوڈیسک) چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور منصوبہ پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کے لیے فوائد سمیٹنے کے بھرپور مواقع رکھتا ہے۔ توانائی اور انفرااسٹرکچر میں مجوزہ 45 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں سے 10 سے 11 ارب ڈالر کا سرمایہ مقامی ذرائع…
کراچی (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے اختتام پر رونما ہونے والی تیزی سے بین الاقوامی اور مقامی سطح پر حصص کی تجارتی سرگرمیوں میں دوبارہ تیزی کے اثرات غالب ہوئے اور پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی…
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں اور مالکان کے درمیان مشینوں کی صفائی اور انہیں تیل دینے کے لیے الگ عملہ رکھنے کے مطالبے پر ،مذاکرات کی ناکامی کے بعد مالکان نے پاور لومز بند کر دی ہیں۔ کپڑے…
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر نے ملک بھر کی تاجر اور صنعتکار تنظیموں سے آئندہ بجٹ کی سفارشات کیساتھ موجودہ ٹیکس قوانین میں بہتری کی تجاویز طلب کر لیں۔ ایف بی آر کے مطابق ملک بھر کے تمام چیمبرز، تاجر تنظیموں اور…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی سے 47 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا 685 روپے کمی سے 40 ہزار 971 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 22…
کراچی (جیوڈیسک) چین کی جانب سے روئی درآمدنہ کرنے کے اعلان اور مالی سال 2015-16 میں دنیا بھر میں ابتدائی تخمینوں کی نسبت روئی کی کھپت میں مزید کمی سے متعلق یونائیٹڈ اسٹیٹس ڈپارٹمنٹ آف ایگریکلچر (یوایس ڈی اے) کی جاری کردہ…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک ہزار پندرہ پوائنٹس کی کمی کے بعد 31 ہزار 500 کی سطح سے بھی نیچے آگیا ہے۔ ماہرین کے مطابق علاقائی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی کے باعث…
کراچی (جیوڈیسک) وزارت کامرس کے مطابق اسٹیٹ بینک اور شوگر ملرز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ 180 روپے فی من گنا خریدنے والی شوگر ملز کو ہی چینی کی برآمد کی اجازت دی جائے گی۔ جبکہ تمام برآمد کنندگان…