ہفتہ رفتہ میں تیل کی قیمتیں منہ کے بل گرتے گرتے سنبھل گئیں

ہفتہ رفتہ میں تیل کی قیمتیں منہ کے بل گرتے گرتے سنبھل گئیں

نیویارک (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر کمی ہوئی تاہم پیداوار میں کٹوتی کی قیاس آرائیوں کی وجہ سے قیمتیں منہ کے بل گرتے گرتے کسی حد تک سنبھل گئیں، اوپیک کی جانب سے تیل کی…

کپاس کے مقامی تاجر دیوالیہ ہونے کے دھانے پر پہنچ گئے

کپاس کے مقامی تاجر دیوالیہ ہونے کے دھانے پر پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) چین کی جانب سے کپاس کی طلب میں کمی کے باعث دنیا میں کپاس کی قیمتوں میں مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ چیئرمین کاٹن بروکرز فورم نسیم عثمان کے مطابق مقامی سطح پر کپاس کی قیمتوں میں کمی…

مسائل کی بھرمار ؛ ٹیکسٹائل سیکٹر کو 1 کروڑ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

مسائل کی بھرمار ؛ ٹیکسٹائل سیکٹر کو 1 کروڑ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) اپٹما نے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے مسائل کی بھرمار کے باعث 1 کروڑ کارکن کی بیروزگاری کے خدشے کا اظہار کردیا ہے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سینٹرل چیئرمین طارق سعود نے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ مقامی…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافے کا امکان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ چینی کی قیمت 4 روپے…

سندھ میں اگلے ہفتے سی این جی کی بندش نہیں ہوگی

سندھ میں اگلے ہفتے سی این جی کی بندش نہیں ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن حکام کے مطابق اگلے ہفتے سندھ میں سی این جی کی بندش نہیں ہوگی۔ سوئی حکام کا کہنا ہے کہ کمپنی کے نظام میں گیس سپلائی کی صورت حال بہتر ہونے کے بعد فیصلہ لیا گیا ہے کہ…

دو روز کے دوران سونے کی قیمت میں 1600 روپے اضافہ

دو روز کے دوران سونے کی قیمت میں 1600 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) گولڈ ڈیلرز کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی فی اونس قیمت 1250 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ چکی ہے جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے دام آج مزید 500 روپے اضافے سے…

پنجاب حکومت کی رکشا چھوڑ، ٹیکسی پکڑ اسکیم

پنجاب حکومت کی رکشا چھوڑ، ٹیکسی پکڑ اسکیم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں حکومت نے رکشہ چھوڑ ٹیکسی پکڑ اسکیم متعارف کرادی،نئی نئی ٹیکسیاں شہر کی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی، آپ جب چاہیں ایک فون کال پر ٹیکسی منگوا سکتے ہیں۔ ان ٹیکسیوں کا ابتدائی کرایہ تین کلومیٹر تک…

پاکستان سٹاک مارکیٹ تنزلی کا شکار

پاکستان سٹاک مارکیٹ تنزلی کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) بازار حصص کی سرگرمیاں ماند پڑنے اور غیر ملکی سرمائے کے انخلاء کی وجہ سے پاکستان سٹاک مارکیٹ تنزلی کا شکار ہے۔ جمعرات کو مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی مندی کے بادل چھائے رہے۔ انڈیکس 32 ہزار پوائنٹس کی…

سندھ : ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ

سندھ : ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) عوام کے لئے سر درد کی دوا کا خریدانا بھی درد سر بن گیا، سندھ بھر میں ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ سندھ بھر میں ادویات کی قیمتوں کو تو شاید پرہی لگ گئے…

ایکسپورٹ 6 سال کی کم ترین سطح تک گرنے کا خدشہ

ایکسپورٹ 6 سال کی کم ترین سطح تک گرنے کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی برآمدات کے رواں مالی سال کے اختتام پر 6 سال کی کم ترین سطح تک گرنے کا خدشہ ہے، گزشتہ 7ماہ کے دوران برآمدات 14.4 فیصدکمی سے صرف 12ارب ڈالر رہیں، صورتحال یہی رہی تو ایکسپورٹ جون میں…

قطر کے سرمایہ کار توانائی کےشعبےمیں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں،نواز شریف

قطر کے سرمایہ کار توانائی کےشعبےمیں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں،نواز شریف

دوحا (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہےکہ پاکستان میں بنیادی ڈھانچےکی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہےہیں، قطر کے سرمایہ کارپاکستان کےتوانائی کےشعبےمیں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں ۔ وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر دوحا میں ہیں،، قطر کے سرمایہ…

ایل این جی کی مدد سے 1 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ

ایل این جی کی مدد سے 1 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ

کراچی (جیوڈیسک) ایل این جی کی مدد سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ، حکومت نے نجی شعبے سے پیشکش وصول کرنا شروع کر دی۔ حکومت نے سندھ اور پنجاب میں 150 سے 225 میگا واٹ کے پانچ پاور پلانٹس…

کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500 روپے اضافی ٹیکس لینے کی تجویز

کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500 روپے اضافی ٹیکس لینے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) زیادہ آمدن والی کمپنیوں اور افراد کے ٹیکس میں کمی جبکہ کم آمدن والے طبقے سے سالانہ 500 روپے اضافی ٹیکس وصول کیا جائے، ٹیکس ریفارمز کمیشن نے حکومت کو تجویز دے دی۔ ٹیکس ریفارمز کمیشن نے حکومت کو…

حصص مارکیٹ مندی کی زد میں آنے سے 262 پوائنٹس کی کمی

حصص مارکیٹ مندی کی زد میں آنے سے 262 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج 11 کاروباری سیشنز میں تیزی کے بعد منگل کو مندی سے دوچار ہوگئی جس سے انڈیکس کی 3 نفسیاتی حدیں گر گئیں۔ ماہرین اسٹاک کے مطابق عالمی سطح پر حصص کی تجارت میں مندی کے اثرات…

نیپرا ریگولیٹر بنے ڈکٹیٹر نہ بنے ، عابد شیر علی

نیپرا ریگولیٹر بنے ڈکٹیٹر نہ بنے ، عابد شیر علی

تربیلا (جیوڈیسک) ایسے اداروں کی وجہ سے تو ہم مصیبت میں ہیں جنہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔ نیپرا ہمیں سہولت دے اڑچن پیدا نہ کرے نیپرا ریگولیٹر بنے ڈکٹیٹر نہ بنے۔ وفاقی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد…

پاکستان کو ملازمتیں فراہم کرنے کیلئے نجی شعبے کو فروغ دینا ہو گا

پاکستان کو ملازمتیں فراہم کرنے کیلئے نجی شعبے کو فروغ دینا ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ورلڈ بینک کے صدر جم یونگ کم نے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں کہا کہ حکومت نے گزشتہ 3 مشکل ترین سالوں میں معیشت کو مستحکم…

کینو کی پیداوار میں کمی کے باعث برآمدات میں 5 فیصد تک کمی

کینو کی پیداوار میں کمی کے باعث برآمدات میں 5 فیصد تک کمی

کراچی (جیوڈیسک) کینو کی پیداوار میں کمی کے سبب اسکی برآمدات میں 5 فیصد تک کی کمی ہو گئی۔ رواں سیزن میں اب تک 7 کڑوڑ 34 لاکھ ڈالر مالیت کے تقریباً ایک لاکھ 47 ہزار میٹرک ٹن کینو برآمد کیے جا…

ٹیلی کام سیکٹر کو ٹیکسوں میں ریلیف ملنے کا امکان

ٹیلی کام سیکٹر کو ٹیکسوں میں ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ میں ٹیلی کام سیکٹرکو مختلف ٹیکسوں کی مد میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں سم سپلائی ٹیکس اور آئی ایم ای آئی ٹیکس کے حوالے سے غیرملکی کمپنیوں…

پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015ء کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ…

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کمزور جبکہ روپیہ تگڑا ہوا۔ ٹریڈنگ کے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر43 پیسے کی کمی سے 104 روپے 13 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 80 پیسے گھٹ کر 105 روپے 90 پیسے کا…

پاکستان میں ونڈ پاور کے سب سے بڑے منصوبے پر کام شروع

پاکستان میں ونڈ پاور کے سب سے بڑے منصوبے پر کام شروع

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں ہوا سے توانائی کے سب سے بڑے منصوبے پر حکومت پنجاب نے کام شروع کر دیا۔ حکومت پنجاب نے ڈنمارک کی ونڈ انرجی کی مشہور کمپنی ویسٹاس ونڈ سسٹمز کو 250 میگاواٹ کے 4 پاور پلانٹس کے قیام…

چینی کی قیمتیں 65 روپے کلو تک پہنچ گئیں

چینی کی قیمتیں 65 روپے کلو تک پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں چینی کی خوردہ قیمتیں 65 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئیں جو 2ماہ قبل 55 روپے فی کلوگرام تھیں تاہم حکومت کی جانب سے شوگرملز کو سبسڈی کے ساتھ 5لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت کے بعد…

پاک فوج کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے فنڈز فراہم کریں گے: وزیر خزانہ

پاک فوج کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے فنڈز فراہم کریں گے: وزیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینئر عسکری حکام نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے خصوصی بٹالین کے فنڈز پر غور کیا گیا۔ پاک فوج کے لئے مختلف اسکیموں کی فنڈنگ پر تبادلہ خیال ہوا۔…

کراچی میں ہفتہ وار گیس بندش کے خلاف حکم امتناع

کراچی میں ہفتہ وار گیس بندش کے خلاف حکم امتناع

کراچی (جیوڈیسک) شعبہ ٹیکسٹائل سے تعلق رکھنے والی انٹیگریٹڈ یونٹس کی بڑی تعداد نے اتوار کو ہفتہ وار گیس کی بندش کے خلاف حکم امتناع حاصل کرنے کے بعد گزشتہ 2 ہفتوں سے اتوارکے دن بھی اپنی پیداواری سرگرمیوں کو بحال کردیا۔…