پاکستان زراعت، جائیداد اور خدمات سے ٹیکس وصولیاں بڑھائے، آئی ایم ایف جائزہ رپورٹ

پاکستان زراعت، جائیداد اور خدمات سے ٹیکس وصولیاں بڑھائے، آئی ایم ایف جائزہ رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) بینک کے بعد آئی ایم ایف نے بھی کارپوریٹ ٹیکس کی شرح میں کمی، ٹیکس چھوٹ اور مراعات محدود کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پاکستانی معیشت کی دسمبر جائزہ رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان کے ٹیکس نظام کی…

برائے مہربانی ٹیکس جمع نہ کرائیں ، سوئس حکام کی عوام سے اپیل

برائے مہربانی ٹیکس جمع نہ کرائیں ، سوئس حکام کی عوام سے اپیل

زیورخ (جیوڈیسک) سوئس بینکوں میں مزید رقم رکھنے کی جگہ نہیں رہی۔ سوئس حکام نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ فی الحال ٹیکس جمع نہ کرائیں، ورنہ حکومت کو نقصان ہوجائے گا۔ دھن کالا ہو یا سفید ، چھپایا سوئس…

پاکستان نے بھارت سے گزشتہ سال کی نسبت 42 فیصد زائد چائے درآمد کی

پاکستان نے بھارت سے گزشتہ سال کی نسبت 42 فیصد زائد چائے درآمد کی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارت سے اپریل سے نومبر کے دوران 1 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی چائے کی پتی درآمد کی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 1 کروڑ ڈالر مالیت کی پتی بھارت سے درآمد کی گئی تھی۔…

پاکستان میں کپاس کی پیداوار 15 سال کے مقابلے میں کم ترین سطح پر آ گئی

پاکستان میں کپاس کی پیداوار 15 سال کے مقابلے میں کم ترین سطح پر آ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی معیشت کا دارومدار کاٹن پر ہے۔ اس سال ملک کی مجموعی پیداوار مقررہ ہدف سے 34 فیصد کم ہے اور کپاس کی پیداوار پچھلے پندرہ سال کے مقابلے میں کم ترین ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال آغاز…

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید18.81ارب کا نقصان

حصص مارکیٹ سنبھل نہ سکی، مزید18.81ارب کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) ملک کی تینوں اسٹاک ایکس چینج کے انضمام کے بعد وجود میں آنے والی پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) اپنے قیام کے دوسرے روز بھی مندی کا شکار رہی اور بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 32300…

آسٹریلیا آنے والے چینی سیاحوں میں زبردست اضافہ

آسٹریلیا آنے والے چینی سیاحوں میں زبردست اضافہ

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے شماریاتی بیورو کی طرف سے جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق چین سے سیاحوں کی آمد میں اضافے کے پیش نظر 2015 میں آسٹریلیا کی سیاحت فروغ پذیر رہی۔ اے بی ایس کا کہنا ہے کہ سال کے…

اسلام آباد : غیر معیاری، کم اور کھلا پٹرول بیچنے والے متعدد پمپ سیل

اسلام آباد : غیر معیاری، کم اور کھلا پٹرول بیچنے والے متعدد پمپ سیل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ کے آپریشن میں تیزی آ گئی، اسلام آباد کے کئی پٹرول پمپس پر چھاپے مارے گئے، جن کے دوران کم اور کھلا پٹرول فروخت کرنے پر متعدد پمپس کو سیل کر دیا گیا، بھاری جرمانے بھی کئے…

جولائی سے دسمبر کے دوران ملکی برآمدات میں 14 فیصد کمی ریکارڈ

جولائی سے دسمبر کے دوران ملکی برآمدات میں 14 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) جولائی سے دسمبر کے دوران ملکی برآمدات میں 14 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی 16-2015 کے چھ ماہ کے دوران ملکی برآمدات 14 فیصد کمی سے 10 ارب 32 کروڑ ڈالر رہی جبکہ جولائی…

ایف بی آر نے نقد انعام کیلیے ملازمین کی فہرستیں مانگ لیں

ایف بی آر نے نقد انعام کیلیے ملازمین کی فہرستیں مانگ لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو اہداف حاصل کرنے والے اور 20 فیصد ریونیو گروتھ برقرار رکھنے والے ملازمین و افسران کو 1 بنیادی تنخواہ بطورانعام دینے کے لیے ماتحت اداروں سے فہرستیں طلب کرلی ہیں۔…

گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں 6 فیصد اضافہ

گزشتہ 6 ماہ میں تارکین وطن کی بھیجی گئی رقوم میں 6 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) جولائی تا دسمبر 2015 کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی رقوم میں 6 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے…

ایل این جی کی درآمد سے دو ارب ڈالر کی بچت ہو گی: شاہد خاقان عباسی

ایل این جی کی درآمد سے دو ارب ڈالر کی بچت ہو گی: شاہد خاقان عباسی

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک میں جاری توانائی بحران کا واحد حل ایل این جی کی درآمد ہے۔ جو لوگ ایل این جی کے منصوبے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں وہ…

امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دے دیا

امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سپلائی چین میں حفظان صحت کا خیال نہ رکھے جانے سے کھلا دودھ مضر صحت اجزا پھیلانے کا سبب بن رہا ہے جس سے صارفین کے ساتھ خود ڈیری انڈسٹری کو بھی نقصان…

کینوں کی فصل میں کمی، رواں برس برآمدات میں ڈیڑھ لاکھ ٹن کمی

کینوں کی فصل میں کمی، رواں برس برآمدات میں ڈیڑھ لاکھ ٹن کمی

کراچی (جیوڈیسک) کینوں کی فصل میں کمی کے باعث رواں برس برآمدات میں ڈیڑھ لاکھ ٹن کمی جبکہ اس صنعت سے وابستہ لاکھوں افراد کے بے روزگار ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ فروٹس اینڈ ویجٹبل ایکسپورٹر ایسوسی ایشن نے وزیر اعلیٰ…

لاہور تا راولپنڈی چلنے والی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح

لاہور تا راولپنڈی چلنے والی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے روالپنڈی پانچویں ٹرین مارگلہ ایکسپریس کا افتتاح کر دیا گیا،اس موقع پر وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہےکہ رواں سال کے آخر تک 55 نئے انجن پاکستان پہنچ جائیں گے۔ افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے…

کے ایس سی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہو گئی، عمارت پر نصب نام تبدیل

کے ایس سی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہو گئی، عمارت پر نصب نام تبدیل

کراچی (جیوڈیسک) قیام پاکستان اور کراچی اسٹاک ایکسچیج کا قیام ایک ہی سال میں ہوا۔ مگر سال 2016ء جہاں بہت ساری تبدیلیاں لے کر آیا وہیں کراچی اسٹاک مارکیٹ بھی بدل گئی۔ اب کراچی اسٹاک مارکیٹ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے نام سے…

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے 10 فیصد کمی

خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے 10 فیصد کمی

نیویارک (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے 10 کی نمایاں کمی ہوئی اور نرخ 12 سال کی کم ترین سطح پر آگئے۔ مشرق وسطی میں کشیدگی اور امریکی جاب مارکیٹ میں صورتحال بہتر ہونے کے باوجود تیل کی قیمتوں…

راہداری منصوبے سے معاشی ترقی اور محصولات میں اضافہ ہو گا: ایف بی آر

راہداری منصوبے سے معاشی ترقی اور محصولات میں اضافہ ہو گا: ایف بی آر

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر دستاویزات کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے معاشی ترقی ہو گی۔ جبکہ بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے ساتھ ساتھ صنعتی پیداوار میں اضافے سے روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہونگے، جن کی بدولت…

سیمنٹ کی جولائی تا دسمبر مجموعی فروخت 6.4 فیصد بڑھ گئی

سیمنٹ کی جولائی تا دسمبر مجموعی فروخت 6.4 فیصد بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی فروخت رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ میں 6.38 فیصد کے اضافے سے 18.21 ملین ٹن تک پہنچ گئی تاہم فروخت میں اضافہ مقامی کھپت کا مرہون منت ہے۔ جولائی سے دسمبر تک ملک میں سیمنٹ کی…

بے گھر افراد کی بحالی منصوبوں کیلئے 6 ماہ میں 59 ارب روپے جاری

بے گھر افراد کی بحالی منصوبوں کیلئے 6 ماہ میں 59 ارب روپے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں آپریشن ضرب عضب کے باعث عارضی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی بحالی اور سیکورٹی منصوبوں کیلئے 59 ارب 8 کروڑ 80 لاکھ روپے کے فنڈز جاری…

ٹیکس وصولی میں اضافہ، ایف بی آر ملازمین کیلئے خصوصی الائونس کا اعلان

ٹیکس وصولی میں اضافہ، ایف بی آر ملازمین کیلئے خصوصی الائونس کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس وصولی میں 19 فیصد اضافے پر وفاقی وزیر خزانہ نے ایف بی آر ملازمین کو خصوصی الائونس دینے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد…

اقتصادی راہداری کا کوئی منصوبہ رجسٹریشن کیلیے نہیں بھیجا گیا، اسٹیٹ بینک

اقتصادی راہداری کا کوئی منصوبہ رجسٹریشن کیلیے نہیں بھیجا گیا، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر اشرف وتھرا نے سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ کو آگاہ کیا ہے کہ پاک چائنا اقتصادی راہداری کا کوئی منصوبہ رجسٹریشن کے لیے تاحال مرکزی بینک کے پاس نہیں بھیجا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی…

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستانی مہنگا پٹرول خریدنے پر مجبور

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستانی مہنگا پٹرول خریدنے پر مجبور

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 12 سال کی کم ترین سطح پر آچکی ہے مگر عوام آج بھی مہنگا پیٹرول خریدنے پر مجبور نظر آتے ہیں۔ سب اچھا ہے کی گردان لگاتی حکومت اپنی معاشی کارکردگی کے پل باندھ…

بروکریج چھاپہ حصص مارکیٹ کے حواس پر طاری، مزید 9.83 ارب روپے کا نقصان

بروکریج چھاپہ حصص مارکیٹ کے حواس پر طاری، مزید 9.83 ارب روپے کا نقصان

کراچی (جیوڈیسک) سینئراسٹاک ممبراے کے ڈی گروپ کے خلاف متعلقہ ریگولیٹر کے بجائے ایجنسی کی تحقیقات سے سرمایہ کاروں میں اضطرات برقرار رہنے، خام تیل کی عالمی قیمت مزید کم ہونے سے آئل اسٹاکس کے علاوہ بینکنگ سیکٹر کے حصص میں فروخت…

زندہ دلوں کے شہر میں زندہ مچھلی فروخت ہونے لگی

زندہ دلوں کے شہر میں زندہ مچھلی فروخت ہونے لگی

لاہور (جیوڈیسک) زندہ دلوں کے شہر لاہور میں اب زندہ مچھلی بھی فروخت ہونے لگی ، زندہ مچھلی کے شوقین خریدارکہتے ہیں کہ تازہ مچھلی کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہےجبکہ مچھلی بیچنے والا کہتا ہے کہ وہ جتنی بھی مچھلی…