پاکستان میں زراعت کو چھوٹ ٹیکس چوری کا ذریعہ ہے، ورلڈ بینک

پاکستان میں زراعت کو چھوٹ ٹیکس چوری کا ذریعہ ہے، ورلڈ بینک

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کارپوریٹ انکم ٹیکس کی بلند ترین شرح کے حامل ملکوں میں شامل ہے جہاں ٹیکس پالیسی ریونیو کلیکشن تک محدود رہنے کے بجائے انویسٹمنٹ کی ترغیب اور مخصوص صنعتوں کی حوصلہ افزائی کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ورلڈ…

پلاننگ کمیشن میں جیو گرافک ٹیکنالوجی سیل قائم

پلاننگ کمیشن میں جیو گرافک ٹیکنالوجی سیل قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن آف پاکستان میں جیو گرافک ٹیکنالوجی سیل قائم کر دیا گیا ہے جس کے ذریعے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبوں میں ٹیکنالوجی کی مدد سے سائنسی خطوط پر منصوبہ بندی اور ان کی مانیٹرنگ کی جائے…

پاک سوزو موٹر، گاڑیوں کی قیمت میں 5 ہزار سے 15 ہزار تک اضافہ

پاک سوزو موٹر، گاڑیوں کی قیمت میں 5 ہزار سے 15 ہزار تک اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک سوزو موٹر کمپنی نے گاڑیوں کی قیمت میں 5 ہزار سے 15 ہزار تک اضافہ کر دیا۔ پی ایس ایم سی ایل کے ترجمان کے مطابق کمپنی کے مطابق 800 سی سی گاڑیوں کی قیمت میں 5 ہزار…

کپاس کی قیمت میں اضافہ، رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کپاس کی قیمت میں اضافہ، رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی قیمت 100 روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کپاس کی قیمت رواں سیزن کی بلند ترین سطح 5700 روپے فی من پر پہنچ چکی ہے۔ چئیرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے فروری کے سودے ستاسی سینٹ کمی سے پینتیس ڈالر نواسی سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ یورپی منڈی میں برینٹ کروڈ کے سودے چوراسی سینٹ کمی سے چھتیس ڈالر…

پاکستان کا خالص بیرونی قرض 51.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

پاکستان کا خالص بیرونی قرض 51.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) موجودہ حکومت نے اپنے ڈھائی سالہ دور اقتدار کے دوران 2759 ارب روپے کے ملکی قرضے حاصل کیے جبکہ با اثر افراد کے 30 ارب سے زائد کے قرضے معاف کر دیے، اس وقت پاکستان کے ذمے مجموعی خالص…

مرغی کا گوشت ایک ہفتے کے دوران 35 روپے کلو مہنگا

مرغی کا گوشت ایک ہفتے کے دوران 35 روپے کلو مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) سردی کی شدت میں کمی کے باوجود کراچی میں مرغی کا گوشت ایک ہفتے کے دوران 35 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق شادی سیزن کے باعث مرغی کی مانگ بڑھ جانے سے کراچی میں…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

امریکہ (جیوڈیسک) ایشیائی مارکیٹ میں کل خام تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ تیزی ایک دن بھی برقرا نہ رہ سکی۔ امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے فروری کے سودے اٹھائیس سینٹ کمی سے چھتیس ڈالر…

ایل پی جی صارفین کیلئے خوشخبری، قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی صارفین کیلئے خوشخبری، قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی

لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمت میں دس روپے فی کلو کمی کر دی گئی، نئی قیمت پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی کے بعد ماہ…

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس کی 7 حدیں بحال

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس کی 7 حدیں بحال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران مجموعی طورپر تیزی کا رحجان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 33000 پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر کے بند ہوا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں1کھرب روپے سے زائد کا اضافہ…

سال2015 میں ٹیلی کام سیکٹر کو چیلنجز کے باعث فارن انویسٹمنٹ کم ترین سطح پر آ گئی

سال2015 میں ٹیلی کام سیکٹر کو چیلنجز کے باعث فارن انویسٹمنٹ کم ترین سطح پر آ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سال 2015 کے دوران پاکستان میں ٹیلی کام انڈسٹری کے لیے چیلنجز سے بھرپور سال رہا۔ ٹیلی کام سروسز پر ٹیکسوں کی بھرمار، انٹرنیٹ پر دہرے ٹیکسوں کا نفاذکی وجہ سے 2015کے دوران ٹیلی کام سروس اور ایکوئپمنٹس کی لاگت…

تاجروں کو ٹیکس چور کہنے والی سیاسی جماعتیں الفاظ واپس لیں: انجمن تاجران

تاجروں کو ٹیکس چور کہنے والی سیاسی جماعتیں الفاظ واپس لیں: انجمن تاجران

اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ، سیکرٹری جنرل نعیم میر اور دیگر عہدیداروں نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی، جس میں انہوں نے کہا کہ رضا کارانہ اسکیم کے ذریعے ایسے 35 لاکھ تاجر ٹیکس نیٹ میں آئیں…

برآمدات کے فروغ کیلیے ریجنل ٹاسک فورس قائم کرنے پر زور

برآمدات کے فروغ کیلیے ریجنل ٹاسک فورس قائم کرنے پر زور

کراچی (جیوڈیسک) ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے برآمدات میں اضافے کیلیے وزیراعظم کو سال میں صرف 12 گھنٹے برآمدی شعبوں کیلیے وقف کرنے اور ہنگامی بنیادوں پر ریجنل ٹاسک فورس فارایکسپورٹ قائم کرنے اور آر اینڈ ڈی کیلیے خصوصی پیکیج مرتب کرنے کی…

درآمدی ایل پی جی کی فی ٹن قیمت 9910 روپے کم ہوگئی

درآمدی ایل پی جی کی فی ٹن قیمت 9910 روپے کم ہوگئی

کراچی (جیوڈیسک) مائع پٹرولیم گیس کی عالمی قیمت (سعودی آرامکو کنٹریکٹ پرائس) جنوری 2016 کے لیے 94 ڈالر کی کمی سے 376.50 ڈالر فی ٹن ہوگئی ہے جس کے سبب پاکستان میں درآمدی ایل پی جی کی فی ٹن قیمت 9910 روپے…

2016 ء کا پہلا روز: کے ایس ای 100 انڈیکس میں زبردست تیزی

2016 ء کا پہلا روز: کے ایس ای 100 انڈیکس میں زبردست تیزی

کراچی (جیوڈیسک) سال 2016ء کو اسٹاک مارکیٹ نے تیزی کے ساتھ خوش آمدید کہا۔ سرمایہ کاروں نے جم کر حصص کی خریداری کی۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 430 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 33 ہزار 246 پوائنٹس کی سطح پر بند…

ایک فیصد ٹیکس، کالا دھن سفید، رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کا اعلان

ایک فیصد ٹیکس، کالا دھن سفید، رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سرکار نے ٹیکسوں چوروں کو پھر انعام و اکرام دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹیکس وصولی کے بجائے گرینڈ ایمنسٹی اسکیم کا اعلان کر دیا گیا، صرف ایک فیصد ٹیکس دیں اور سارا کالا دھن سفید کرا لیں۔ ایسے…

ملک میں ٹیکس ریٹرن گوشوارے جمع کرانیوالوں کی تعداد 10 لاکھ سے بھی کم

ملک میں ٹیکس ریٹرن گوشوارے جمع کرانیوالوں کی تعداد 10 لاکھ سے بھی کم

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں ٹیکس ریٹرن گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے بھی کم ہے ۔ ٹیکس ڈائریکٹری 15-2014 کے مطابق 3 لاکھ 22 ہزار ایسے ٹیکس پیئر ہیں جنہوں نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا ۔ دیکھا جائے…

ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں تین اعشاریہ دو فیصد اضافہ

ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں تین اعشاریہ دو فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ماہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 3 اعشاریہ 2 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر میں مہنگائی کی شرح 3 اعشاریہ 2 فیصد رہی جبکہ نومبر میں مہنگائی کی شرح میں 2 اعشاریہ…

سال 2015 زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود روپے کی تنزلی

سال 2015 زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود روپے کی تنزلی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر تاریخ میں پہلی مرتبہ 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جمعرات کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 25دسمبر کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 21 ارب 7کروڑ 39 لاکھ…

حصص مارکیٹ میں سال کے اختتامی ایام میں اتار چڑھاؤ

حصص مارکیٹ میں سال کے اختتامی ایام میں اتار چڑھاؤ

کراچی (جیوڈیسک) تقویمی سال کے آخری ایام کے باعث انویسٹرز کی نئی پوزیشن لینے سے گریز اور سرمایہ کاری میں عدم دلچسپی کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتار چڑھاؤ کے بعد بھی قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما…

اگلے سالوں میں یورو زون میں توسیع نہیں ہو گی : یورپی کمیشن

اگلے سالوں میں یورو زون میں توسیع نہیں ہو گی : یورپی کمیشن

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) یورپی کمیشن کے نائب صدر والدِس دومبروفسکس نے آج شائع ہونے والے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ یورو زون کو در پیش طویل مالیاتی بحران کے باعث یونین کے رکن کئی ممالک اپنے ان ارادوں میں قدرے کمزور پڑ…

سال 2015ء: اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ

سال 2015ء: اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) سال 2015ء میں ادویات، کھانے پینے اور گھریلو استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں متعدد بار اضافہ ہوا جو 200 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا۔ دالیں، گھی، چینی، آٹا عام مارکیٹوں میں ہی نہیں بلکہ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی نایاب…

خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اوگرا کی پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز

خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود اوگرا کی پیٹرول مہنگا کرنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 11 سال کی کم ترین سطح پرموجود ہے لیکن اس کے باوجود اوگرا نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 17 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی…

ایک ماہ کے دوران کھاد کے استعمال میں 33، ڈی اے پی میں 44 فیصد اضافہ

ایک ماہ کے دوران کھاد کے استعمال میں 33، ڈی اے پی میں 44 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ماہ کے دوران کھاد کے استعمال میں 33 فیصد جبکہ ڈی اے پی 44 فیصد زائد استعمال ہوئی۔ رواں سیزن میں کسانوں کی جانب سے کھاد کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا۔ نومبر میں 6 لاکھ 23 ہزار ٹن…