اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بجٹ سازی کے لیے فیلڈ فارمیشنز اور متعلقہ اداروں سے بجٹ تجاویز مانگ لی ہیں تاکہ…
کراچی (جیوڈیسک) سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن تیزی رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 32600 کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔ سرمایہ کاری مالیت میں 46 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز…
ریاض (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے سبب سعودی عرب کا تجارتی خسارہ 98 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گیا ہے جسے کم کرنے کے لئے سعودی حکومت مالی سال 2016ء میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نومبر کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 6 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نومبرکے لئے بجلی…
کراچی (جیوڈیسک) اعلامیئے کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے ایکسچینج کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ ڈالر وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود روپے کی قدر میں حالیہ اتار چڑھاؤ کا کوئی جواز نہیں۔ ایکسچینج کمپنیاں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران مقامی گاڑیوں کی فروخت میں 65 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ ملک میں 1300 سی سی گاڑیوں کی مانگ میں پہلے نمبر پر آ گئی۔ آٹو سیکٹر کے مطابق رواں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) 2015 میں بھی غریب و متوسط طبقہ خوشیوں سے محروم رہا، آئے روز اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری رہا ایک سال کے عرصے میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کم و بیش 60 فیصد تک…
کراچی (جیوڈیسک) دنیا کے مختلف ترقی یافتہ ملکوں سے استعمال شدہ اشیا پاکستان درآمد کی جاتی ہیں جو مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کے علاوہ ترقی پذیر ملکوں اور افریقی ممالک کو ری ایکسپورٹ بھی کی جاتی ہیں۔ موسم سرما کے نئے…
لاہور (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت کے لیے گئے قرضے ہم نے ادا کیے لیکن شکایت نہیں کی اور 2600 ملین ڈالر کی بجائے 1300 ملین ڈالر ادھار لے کر ملک چلا رہے ہیں۔ لاہور میں…
کراچی (جیوڈیسک) رواں سیزن 51 لاکھ ٹن چینی کی پیداوار متوقع ہے۔ شوگر ملرز کہتے ہیں کہ ملک سے مجموعی طور پر 6 لاکھ ٹن چینی برآمد بھی کی جا سکتی ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں…
واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق امریکی تعزیرات اس وقت تک برقرار رہیں گی جب تک روس مِنسک امن سمجھوتے کے تحت اپنے عہد پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں کرتا ، جس میں روس کے ساتھ ملحقہ بین الاقوامی سرحد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سی پی پی اے نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نومبر کے مہینے کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 97 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست دے دی۔ نیپرا کے مطابق نومبر میں بجلی کی پیداوار پر…
کراچی (جیوڈیسک) بینک دولت پاکستان نے آج سے شروع ہونے والی 4 تعطیلات کے دوران تمام بینکوں کی اے ٹی ایمزمیں کرنسی کا وافر اسٹاک رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے تمام شیڈولڈ و کمرشل بینکوں کے حکام سے کہاہے…
ماسکو (جیوڈیسک) روسی کمپنی کے ڈائریکٹر جنرل سرگئی ایوانوف اس ڈیل پر بہت خوش ہیں۔ داوریا نام کی روسی کمپنی کے تیار کردہ سٹیلائیٹس خلا میں چھوڑے جائیں گے، جہاں ان سے سائنسی مقاصد حاصل کئے جائیں گے۔ اطلاعات کے مطابق اس…
کراچی (جیوڈیسک) تقویمی سال کے اختتام پر بیشترشعبوں کی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کے بجائے پرانے سودوں کے تصفیوں میں مصروفیت کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی کاروباری صورتحال غیرتسلی بخش رہی۔ اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے اربوں ڈالرز کا مسلسل بڑھتا ہوا تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے چین کے بعد دیگر ممالک سے کیے گئے تجارتی معاہدوں پر بھی نظر ثانی کرنے کے لیے رابطے شروع کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں…
ٹوکیو (جیوڈیسک) توشیبا کمپنی لیپ ٹاپ اور ٹی وی سے لے کر جوہری توانائی تک کے آلات بناتی ہے ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ملازمین کو زیادہ تر صارفین کے استعمال والے الیکٹرنکس آلات کے شعبے سے نکالا جائے گا۔ خسارے…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ ایران، پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے صرف 60 کلو میٹر حصے پر کام باقی رہ گیا ہے جس کی تکمیل اور ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، انڈیا پائپ لائن…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی بینک کی غیرملکی برانچ سے متعلق سرمایہ کاروں میں خدشات سے بینکنگ سیکٹر میں فروخت، خام تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے علاوہ ایس این جی پی ایل کے صارفین کے گیس ٹیرف میں38 فیصد اضافے سے فرٹیلائزراور…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں تھر کے کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے میں اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا، تھر منصوبے کی کان کنی اور پاور پلانٹ پروجیکٹ کے لیے ضروری فنڈز کی فراہمی کے لیے سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بنگلہ دیش نے بھی ترکمانستان، افغانستان، پاکستان اوربھارت پر مشتمل تاپی منصوبے میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے ترکمانستان سے رابطہ کر لیا ہے اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے منصوبے کی تفصیلات مانگی ہیں۔ وزارت پٹرولیم…
کراچی (جیوڈیسک) کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والے پیداوری اعدادوشمار جس میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار پچھلے 18سال کی کم ترین سطح تک گرنے کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں، کے باوجود ٹیکسٹائل ملز نے گزشتہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد مقامی منڈی میں ہی اس کا اثر دیکھنے میں آرہا ہے اور یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے تک کمی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) گیس 38 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ عالمی سطح پر گیس کی قیمتوں میں کمی کے باوجو د حکومت کی جانب سے عوام کو نئے سال کے موقع پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کا تحفہ…