اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکشاف کیا ہے کہ آٹومیٹڈ سسٹم آئی آر ای ایس میں خامیوں کے باعث ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کا عمل رک گیا۔ ’’ دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 332 پوائنٹس کی کمی سے 32777 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 319 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا جن میں سے 100 کمپنیوں…
کراچی (جیوڈیسک) درآمدات میں قابل ذکر کمی کے باعث جولائی تا نومبر 2015 کے دوران ملکی جاری کھاتوں کا خسارہ 60 فیصد تک کم ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا نومبر 2015 کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ 1 ارب…
ملتان (جیوڈیسک) ملک میں کپاس کی پیداوار 15 دسمبر تک 31.74 فیصد کمی سے 90لاکھ 34 ہزار 118 گانٹھوں تک محدود رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت میں 1کروڑ 32 لاکھ 33 ہزار 986 گانٹھ تک پہنچ گئی تھی، اس طرح…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا جس میں پاکستان مشین ٹول فیکٹری کے لیے ساڑھے چھ کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کی گئی جس سے ملازمین کو دو ماہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں ہوا جس میں پاکستان کی اقتصادی کارگردگی کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ٹیکسوں کے اہداف، توانائی اور ٹیکس اصلاحات میں پاکستان کی کارکردگی…
کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ مینو فیکچرز نے ایرانی سیمنٹ کی درآمدات پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا ۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وقار مسعود خان کا کہنا ہے کہ ایرانی سیمنٹ کی برآمدات میں روز…
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر ٹریکٹرسازی سے منسلک 300 کارخانے بند جبکہ لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے ۔ پاپام نے حکومت کو خبردار کردیا ۔ پاکستان ایسوسی ایشن اور آٹو موبائل پارٹس کے وفد نے وزیر صنعت غلام مرتضیٰ…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری میں مجموعی طور پر 23 فیصد اضافہ عمل میں آیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر 2015کے دوران مجموعی…
کراچی (جیوڈیسک) امریکی بینکاری ریگولیٹر کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے خدشات، خام تیل کی عالمی قیمت میں معمولی اضافے اورسوزوکی کمپنی کی جانب سے فاضل پرزہ جات کا نیا پلانٹ لگانے کے علاوہ نئے ماڈلز متعارف کرانے جیسے عوامل…
لاہور (جیوڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے پنجاب سے آنے والی گندم، آٹے اور دیگر گندم مصنوعات پر پابندی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے سخت موقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے اور فلورملز ایسوسی ایشن نے اسے غیرآئینی اور توہین عدالت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں اراکین کمیٹی منی بجٹ کے خلاف پھٹ پڑے۔ کامل علی آغا نے کہا کہ منی بجٹ پیش کر کے حکومت ڈریک کولا…
کابل (جیوڈیسک) کابل میں راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی جانب سے جاری میڈ ان پاکستان نمائش سے خطاب کے دوران زبیر موتی والا کا کہنا تھا کہ افغان حکومت کی جانب سے پاکستانی تاجروں کو ایک سالہ ملٹی پل ویزا دینے کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے وفاق اور صوبوں کے درمیان انٹرنیٹ سروسز پر جی ایس ٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے سمیت سروسز پر جنرل سیلز ٹیکس کے حوالے سے تنازعات کے حل کے لیے جمعرات کو اعلی سطح…
کراچی (جیوڈیسک) گلوبل وارمنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے موسمیاتی تغیر اور بیماریوں سے مقابلہ کرنے کی کمزور قوت کے سبب 40 ارب روپے کی کینو کی تجارت کو شدید نقصان پہنچا ہے اور رواں سیزن 50 فیصد سے زائد پیداوار…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں مالیاتی خدمات تک عوامی رسائی میں 7 سال کے دوران 5 فیصد اضافہ ہوا ہے، سال 2008 تک 11 فیصد بالغ آبادی مالیاتی خدمات بشمول بینک اکاؤنٹس اور موبائل والٹ اکاؤنٹس تک رسائی رکھتی تھی 2015 میں یہ…
فیصل آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسو سی ایشن کے چیئرمین عامر فیاض کا کہنا ہے کہ گیس بندش، زائد بجلی کے بلوں اور اضافی ٹیکسوں کے باعث پنجاب میں 70 ملیں بند ہوچکیں ہیں ۔ اور حکومت کی جانب سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں انجمن تاجران اور ٹیکس حکام کے درمیان مذاکرات ہوئے جن کی صدارت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کی۔ مذاکرات میں بینکوں سے رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اور تاجروں کے تحفظات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبائی وزارت خوراک کو وفاق کی کاٹن کراپ اسسمنٹ کمیٹی (سی سی اے سی) کو سرکاری ڈیٹا پیش کرنے سے روک دیا جس کی وجہ سے سی سی اے سی روئی کا نظرثانی شدہ پیداواری ڈیٹا…
کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ بااثر سیاسی افراد کے دباو ٔسے نکلے، صوبے میں گنے کی فی من قیمت 185 روپے مقرر کیجائے۔ یہ بات جنرل سیکریٹری سندھ آباد گار بورڈ، محفوظ عرسانی نے جیو نیوز سے گفت گو میں کہی، انہوں نے…
لاہور (جیوڈیسک) حکومت ٹیکسٹ ائل انڈسٹری کوتباہ کر رہی ہے، ناقص بیج کی وجہ سے رواں سال کپاس کی پیداوار40 لاکھ گانٹھ کم ہوئی، حکومتی پالیسیوں کے باعث 100 ممبران نے تحریری طور پر ملیں بند کرنے کا فیصلہ اپٹما رہنماؤں کو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ہفتے کے آغاز پر ٹریڈنگ کے دوران کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 32 ہزار 650 پوائنٹس کی سطح پر دیکھا گیا۔ سٹاک مارکیٹ کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایک طرف تو عالمی…
سنگاپور (جیوڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا رجحان رہا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے آئندہ سال جنوری میں ترسیل کے معاہدے 16 سینٹ کی کمی سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور قطر نے بولی کے قانونی طریقہ کار کے بغیر ہی 16 ارب ڈالر مالیت کے ایل این جی منصوبے کے معاہدے پردستخط کر دیے۔ معاہدہ 15 مارچ 2015ء سے نافذالعمل ہوگا،حکومت نے پاکستان ایل این جی لمیٹڈ…