کراچی (جیوڈیسک) اسپورٹس اور سرجیکل گڈز کے سوا گزشتہ ماہ پاکستان سے کم وبیش تمام اشیا کی برآمدات میں کمی ہوئی۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادشمار کے مطابق ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ اکتوبر 2015 میں 10.69 فیصد کمی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو 3 ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہوسکی ، ملاز مین کا کہنا ہے کہ اگست، ستمبر، اور اکتوبر کی تنخواہیں نہیں ملی ہیں جبکہ نومبر بھی ختم ہورہا ہے۔ ترجمان پاکستان اسٹیل عبدالحفیظ شاہ…
لاہور (جیوڈیسک) سردی بڑھ جانے کے باوجود ملک بھر میں پولٹری منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجہان جاری ہے۔ آل پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران پولٹری مصنوعات کی طلب میں کمی کے باعث اس کی…
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران حکومت بجٹ اخراجات کے لیے شیڈول بینکوں پر انحصار کررہی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران جولائی سے نومبر کے پہلے ہفتے تک حکومت کی جانب سے…
نیویارک (جیوڈیسک) امریکہ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جس کی وجہ قدرتی گیس کے ذخائر میں اضافہ کے بارے میں رپورٹ کا اجراء ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران آئندہ دو ہفتوں میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے ٹیکس اہداف کیلئے تین سو پچاس سے زائد اشیا کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے تمام گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی کی شرح میں اضافے کی تجویز دی ہے۔ نان…
لندن (جیوڈیسک) صنعتی دھاتوں کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور چینی معاشی خدشات کے باعث کمی ہوئی جبکہ امریکی سرمایہ کاری بینک گولڈمین سکس کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے اختتامی ایام کے بعد سے اب…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے وزارت تجارت سے ایرانی سیمنٹ کی زمینی راستے سے درآمد معطل کرکے اس کی بحالی پی ایس کیوسی اے کی سرٹیفکیشن سے مشروط کی جائے۔ وفاقی سیکریٹری تجارت…
کراچی (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اشرف وتھرانے کہا ہے کہ پاکستان میں اسلامی بینکاری کا مستقبل تابناک ہے۔ سال 2020ء تک پاکستان کے بینکاری نظام میں اسلامی بینکاری کا شیئر 50 فیصد ہو جائے گا۔ برانچ لیس بینکاری وقت کی…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت مزید 8 ڈالر کمی کے بعد پندرہ سال کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ حکومت نے دسمبر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ عالمی…
کراچی (جیوڈیسک) گنے کی امدادی قیمت طے نہ ہونے کے باوجود سندھ میں چار شوگر ملوں نے کرشنگ شروع کر دی جس کے باعث کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی سپلائی میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے اور اس…
نیویارک (جیوڈیسک) عالمی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بدھ کو معمولی اضافہ دیکھا گیا۔ تیل کے ذخائر میں کمی اور ریفائنریز کی سرگرمیوں میں اضافے کی اطلاعات نے تیل مارکیٹس پر مثبت اثرات مرتب کئے تاہم جاری دباؤ سے…
کراچی (جیوڈیسک) رواں سیزن میں اب تک کپاس کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 23 فیصد کم رہی۔ کاٹن جنزز فورم کے مطابق رواں سیزن میں اب تک کپاس کی مجموعی پیداوار 80 لاکھ بیلز رہی ہے جو گزشتہ سال کے…
کراچی (جیوڈیسک) ٹماٹر کی قیمتیں سنچری مکمل کرنے کے بعد گھٹنا شروع ہو گئی ہیں اور اب امید ہے کہ ٹماٹر جلد عوام کی پہنچ میں آنا شروع ہو جائے گا۔ ہول سیل سطح پر ٹما ٹر 40 سے 45 روپے فی…
کراچی (جیوڈیسک) شوگرملز مالکان نے نیا سیزن شروع ہونے سے چند روز قبل منافع خوری کی غرض سے پیر کو سندھ میں غیراعلانیہ طور پرفی کلوگرام چینی کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ کردیا ہے جبکہ پنجاب میں یکدم 4 تا5…
لاہور (جیوڈیسک) ایل پی جی پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے اوگرا کے نوٹیفیکشن کے بغیر ایل پی جی کی قمیت میں 5 روپے فی گلو گرام اضافہ کر دیا ہے جس سے گھریلو سلنڈر 60 اور کمرشل سلنڈر 240 روپے مہنگا ہو گیا۔…
سڈنی (جیوڈیسک) پیرس حملوں کے باعث ایشیائی مارکیٹس میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ آسٹریلیا کی اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی دیکھی گئی۔ اے ایس ایکس ٹو ہنڈریڈ انڈیکس میں ایک فیصد پوائنٹس…
کراچی (جیوڈیسک) ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ سے بینکوں کے کھاتوں پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینکس کے ڈیپازٹس میں ایک سال کے دوران 12 فیصد اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں…
انطالیہ (جیوڈیسک) دنیا کی مضبوط معیشتوں پر مشتمل جی ٹوئنٹی ممالک کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے ترکی کے شہر انطالیہ شروع ہورہا ہے۔ امریکا ، روس اور چین کے صدرور سمیت رکن ممالک کے رہنما شرکت کریں گے۔ ترکی کے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی نے میسرز فیروز 1888 ملزاورمسیرزخالق انٹرپرائزز کو متبادل انرجی کے استعمال کی اشیا کی درآمد پر ڈیوٹی اورٹیکسزکی رعایت کا غلط استعمال کرنے پر ہدایت کی گئی ہے کہ وہ قومی…
کراچی (جیوڈیسک) حکومت پنجاب نے فنڈز کی کمی کے باعث گرین ٹریکٹر اسکیم ختم کردی ہے اور اسکیم کے خاتمے کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے۔ پاپام کی پریس ریلیز کے مطابق اسکیم ختم کرنے کی بات وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ…
کراچی (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور موسم سرما میں آئے دن سی این جی کی بندش کے باعث پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا۔ اکتوبر میں پیٹرول کی کھپت ملکی تاریخ میں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل نے 4 ماہ میں 12 لاکھ 35 ہزار ٹن فرنس آئل درآمد کرنے کا ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی کم قیتموں اور سردیوں میں دریاوں میں پانی کی کم سطح کو…
کراچی (جیوڈیسک) یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا، فروٹس اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالوحید کا کہنا ہے کہ معیار میں بہتری سے پھلوں کی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے۔ ایک بیان میں عبدالوحید…