راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پوسٹ ملکی تمام اقسام کی مصنوعات بیرون ممالک بھجوانے کیلیے کوالٹی سروس فراہم کرنے کے لیے باقاعدہ میدان میں آگیا ہے۔ پاکستان کو باقاعدہ ایمزون کی فہرست میں شامل کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان پوسٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی ہے جس میں پیٹرول اور…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153 روپے سےدوبارہ تجاوز کر گئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے ڈالر پاؤنڈ اور یورو کی قدروں میں اتارچڑھاؤ کے بعد اضافہ رہا۔ برآمدی شعبوں کی جانب سے اپنی زرمبادلہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی جس میں شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ کے بعد سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے تاہم رواں مالی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہےکہ آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ فیض اللہ کموکا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے معاشی میدان سے اچھی خبروں کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر بھی پڑ رہا ہے جس کے نتیجے میں بدھ کو ایک دن میں سب سے زیادہ حصص کی خرید و فروخت کا نیا ریکارڈ قائم…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ڈالر کے اضافے سے 1884 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو ڈالر کی نسبت روپے کی قدر کو اتار چڑھاؤ کے بعد تنزلی کا سامنا رہا۔ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی ریکارڈ آمد اور برآمدی شعبوں کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم نے کراچی میں سی پیک اسپیشل اکنامک زون قائم کرنے اور سی پیک منصوبوں سے وابستہ افراد کے لیے الگ ویزا کیٹیگری قائم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم عمران خان کے زیرِ صدارت سی پیک منصوبوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کووڈ کے باوجود ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، رواں مالی سال کے ابتدائی 9ماہ کے دوران بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح 9 فیصد رہی۔ وفاقی…
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت…
یجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی سب سے مہنگی سمجھی جانی والی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، اور چین میں ہونے والے کریک ڈاؤن کے بعد اس کی قیمت میں تیزی سے کمی کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 10 مہینوں میں ورکرز ترسیلات 29 فیصد اضافے سے 24 ارب 24 کروڑ ڈالر رہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق تارکین ہم وطنوں نے مسلسل گیارہویں مرتبہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قدر میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور فی تولہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیو کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال کے دوران دنیا میں بھوک کے شکار لوگوں کی تعداد 15 کروڑ 50 لاکھ ہو گئی ہے۔ بین…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عید کی تعطیلات کی وجہ سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج نہیں ہو سکے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے باعث آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ورلڈ بینک نے کورونا ویکسینیشن کے لیے پاکستان کو 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر گرانٹ کی دوبارہ منظوری دے دی۔ ورلڈبینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں ‘پینڈیمک ریسپانس ایفیکٹونیس ان پاکستان’ پراجیکٹ کی تنظیم نوکی منظوری…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں کا 2021 عید سیل سیزن NCOCکے ناقص اور تجارت کْش فیصلوں کی نذر ہوگیا جب کہ کاروبار کی 6بجے بندش اور 8مئی سے لگایا جانے والا لاک ڈاؤن تجارت کیلیے تباہ کْن ثابت ہوا۔ رواں سال تجارت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو(ایف بی آر) نے کروڑوں روپے کا سونا، پرائز بانڈز اور ڈالرز خریدنے والوں اور ہاؤسنگ اسکیموں میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے والوں کے ٹیکس معاملات کی چھان بین شروع کر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ کورونا کے دوران پاکستانی روپے کی قدر 8 سے 9 فیصد کم ہوئی۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی تیسری لہر کے باوجود کئی ممالک کیلئے پاکستان کی برآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اپریل میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں کئی ممالک کیلئے برآمدات میں اضافے کی بڑی وجہ اپریل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سال روزگار کے 20 لاکھ مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، حکومت آئندہ مالی سال میں بنیادی ڈھانچہ کے بڑے منصوبوں پر6 ارب ڈالرخرچ کرنا چاہتی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں ماکیٹوں میں روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ زرمبادلہ کی دونوں ماکیٹوں میں جمعہ کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ آن لائن ریٹیل کی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔ شہباز گل نے سوشل…