اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے نئی اسکریپ پالیسی کے تحت اسکریپ کی نیلامی ڈی سینٹرلائز کر کے مالی سال 2015-16 کے لئے اسکریپ کی فروخت سے ڈیڑھ ارب روپے ریونیو حاصل کرنے کا ہدف مقرر کر دیا ہے جبکہ ریلوے اسکریپ…
گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے فلور ملوں کو گندم کی سپلائی شروع نہ کرنے پر وسطی پنجاب کے اضلاع میں آٹے کی قلت کا بحران سر اٹھانے لگا، اوپن مارکیٹ میں صرف 10 فیصد گندم رہ گئی، آٹے کی قیمت…
واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاک چین راہداری منصوبہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ ایک انٹرویو میں آئی ایم ایف کے ہیڈ آف مشن برائے پاکستان ہیرلڈ فنگر نے بتایا کہ اصلاحات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹرل پاورپرچیز اتھارٹی نے اگست کے لئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی۔ سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی نے نیپرا کو کی گئی درخواست میں کہا ہے کہ اگست میں 10 ارب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) موڈیز نے پاکستان کے غیر ملکی بانڈز کو بی تھری ریٹنگ دے دی ہے اور اس کے آوٹ لوک کو مستحکم قرار دیا ہے۔ بی تھری ریٹنگ پاکستان کی معیشت میں بہتری کی عکاسی کر رہی ہے۔ موڈیز کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ کئی سالوں سے خسارے کا شکار پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کے حوالے سے نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس چیئرمین محمد زبیر کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس…
کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی) کی جانب سے روئی کی 84 ہزار 600 بیلز کی فروخت کے لیے جاری کردہ ٹینڈرز میں مسلسل دوسری مرتبہ کسی بھی ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے دلچسپی ظاہر نہیں کی گئی۔ واضح رہے…
کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،زندہ مرغی 6 روپے اور مرغی کا گوشت 10 روپے کلو تک سستا ہو گیا۔ آل پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی میں زندہ مرغی 6 روپے کمی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارتی و معاشی تعاون کے روڈمیپ پر دستخط کر دیے گئے۔ گزشتہ روزجاری کردہ اعلامیے کے مطابق روڈمیپ پر وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان اور بیلاروس کے وزیر صنعت ویٹالی ایم ووک…
کراچی (جیوڈیسک) معاشی ترقی کے دعووں کا بھرم کھل گیا۔ زیادہ منافع پر بھی یورو بانڈ نیلامی کا ہدف حاصل نہ ہو سکا۔ معاشی ماہرین کے مطابق پاکستان بانڈز میں مشرق بعید و مشرق وسطی کے سرمایہ کار خریدتے ہیں۔ عید کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی، جسے آج وزارت پٹرولیم کو ارسال کیا جائے گی۔ اوگرا ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں دس پیسے فی لیٹر کمی ، اور ڈیزل کی قیمت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی ماہرین نے 8.25فیصدشرح سود پر فروخت کیے جانیوالے 50 کروڑ ڈالر کے نئے پاک یورو بانڈ کو معیشت کے لیے مہنگا سودا قرار دے دیاہے۔ سابق وزیرخزانہ اورسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سینیٹرسلیم مانڈوی والا…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پرحصص کی تجارت میں مندی اور مقامی سطح پر کوئی مثبت خبرنہ ہونے کے علاوہ اسٹاک بروکرز کے خلاف نیب کی تحقیقات جاری رہنے جیسے عوامل عید تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری روز پیر کو کراچی اسٹاک…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان 6 سال بعد ایران کو چاول کی برآمد اکتوبر سے شروع کرے گا۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رفیق سلیمان کے مطابق ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں میں نرمی کے بعد پاکستان سے 6 سال بعد چاول کی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں 33 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی کھالیں دیکھ بھال نہ ہونے اور بروقت کلیکشن پوائنٹس تک نہ پہنچنے کی وجہ سے خراب ہوگئیں۔ ٹینریز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی میں 2لاکھ سے زائد کھالیں مختلف وجوہات کی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں بینکاری کے شعبے کی ترقی کے باوجود اے ٹی ایم کی تعداد آبادی کے تناسب سے بہت کم ہے۔ پاکستان کا شمار ایک لاکھ آبادی کے لیے اے ٹی ایمز کی تعداد کے تناسب کے لحاظ سے دنیا…
لاہور (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر لیدر مصنوعات کی طلب کم ہونے کے باعث پاکستان کی مارکیٹ میں کھالوں کی قیمتیں بھی گر گئی ہیں۔ عید قرباں پر فلاحی اداروں کو کھالوں کی فروخت سے ملنے والی آمدن متاثر ہونے کا خدشہ…
کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل سیکریٹری فنانس نے سندھ ہائیکورٹ کو کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کے 80 ہزار سے زائد ملازمین اور پینشنرز کو عید سے قبل ادائیگی کی یقین دہانی کرادی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں کے ایم سی اور ڈی…
لاہور (جیوڈیسک) فیصلے کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں 110 اور کمرشل استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں 480 روپے کمی ہو گی۔ جبکہ لاہور شہر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 90…
کراچی (جیوڈیسک) سرمایہ کاروں کم دلچسپی اور عیدالاضحی کی تعطیلات کے سبب کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو بھی کاروباری سرگرمیاں انتہائی محدود رہیں اور غیرملکیوں سمیت کچھ مقامی شعبوں کی فروخت بڑھنے سے مارکیٹ مندی کے زیراثر رہی۔ مندی کے…
کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکیوں کی آئل سیکٹر میں منافع کے حصول کے لیے فروخت بڑھنے اور عیدالاضحی کی تعطیلات کی آمد کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی محدود پیمانے پر تیزی رونما ہو سکی۔ تیزی کے سبب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے نئی آٹو پالیسی کے تحت سی بی یو کنڈیشن میں یوروٹو ٹریکٹرز پر 10 فیصد جبکہ اس سے اوپر کے ٹریکٹرز پر15 فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے البتہ ہائی برڈ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کیپسٹی چارجز کی مد میں 1 ارب روپے کی خطیر رقم ایل این جی درآمد کرنے والی کمپنی کو فراہم کر دی۔ وزارت پٹرولیم کی دستاویزات کے مطابق پاکستان کو اس وقت قدرتی گیس کی قلت…
کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2016 میں کپاس کی پیداوار اپنے ہدف 1 کروڑ 50 لاکھ بیلز سے کم رہنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں کاٹن کی کم قیتموں کے باعث کسانوں کی جانب سے کم کپاس کاشت کی گئی۔ مالی…