ملتان (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے کرنسی نوٹ 14 ستمبر سے 22 ستمبر تک فراہم کیے جائینگے۔ ایس ایم ایس…
کراچی (جیوڈیسک) چنے کی دال 5 روپے اضافے کے بعد 125 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ صرف 3 ماہ میں چنے کی دال کی قیمت میں 35 روپے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ ہول سیلرز کے مطابق پنجاب میں چنے کی فصل متاثر…
کراچی (جیوڈیسک) سبزی فروش عید کا مزا کرکرا کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ لیموں، ٹماٹر ، کھیرا سب مہنگا کر ڈالا۔ بکرا عید سے قبل ہی سبزیوں کے تیور بدلنا شروع ہوگئے۔ عید پر باربی کیو کا پروگرام ہو اور ساتھ لیموں…
کراچی (جیوڈیسک) رفیق مانگٹ… چین نے پاکستان سے گوادر میں 43 سال کی لیز پر 809 ہیکٹر زمین حاصل کرلی۔ برطانوی دفاعی جریدے ’آئی ایچ ایس ‘کی رپورٹ کے مطابق گوادر بندر گاہ پر پہلے فری اقتصادی زون کی تعمیر کے لئے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے سروسز پر عائد کردہ کم ازکم ٹیکس سے متعلق تحفظات دور کرنے کے لیے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی جس نے اسٹیک ہولڈرز سے…
ملتان (جیوڈیسک) کاشتکاروں نے کپاس کی قیمت مقرر نہ ہونے اور زرعی اجناس کی قیمتیں کم نہ کرنے پر حکومت کیخلاف ریلی نکالی اور تین گھنٹے کیلئے شیر شاہ پل پر دھرنا دے کر مظفر گڑھ روڈ کو بلاک کر دیا۔ مظفر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز تیزی رہی۔ سیمنٹ ، پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تینتیس ہزار آٹھ سو تیس پوائنٹس کی سطح پر بند…
کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں گزشتہ ماہ 10.24 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم برآمدات میں 31 فیصد سے زائدکمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے ذریعے تمام علاقائی ممالک کو تجارتی اور معاشی راہداریوں کے ذریعے جوڑا جائے گا، پاکستان میں جمہوری اقدار تیزی سے زور پکڑ رہی…
کراچی (جیوڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ رہا۔ کاروبار کے دوران تیزی کے علاوہ مندی بھی رہی تاہم کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ تیزی میں بند ہوئی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس تینتیس ہزار چار سو چوہتر پوائنٹس کی سطح…
لاہور (جیوڈیسک) کسٹمز کلیئرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن اورپروگریسو اینڈ لاہور بزنس مین فرنٹ الائنس نے بھی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف بدھ 9 ستمبر کو ہونے والی ہڑتال میں بھرپور شرکت کا اعلان کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحق ڈار کی جگہ کسی اہل…
کراچی (جیوڈیسک) پیاز کی قیمت برآمدات میں اضافے کے باعث بڑھ رہی ہے، علاقائی ودیگر ممالک کی جانب سے طلب بڑھنے کے باعث قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملک میں پیاز کی قیمتیں 60 روپے کلو…
کراچی (جیوڈیسک) ہفتے کے پہلے ٹریڈنگ سیشن میں سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت کا رحجان زور پکڑ جانے کے باعث مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران زبردست گراوٹ دیکھی گئی اور ایک مقام پر انڈیکس میں سے 1100 پوائنٹس گھٹ…
کراچی (جیوڈیسک) سی این جی اسٹیشنز مالکان نے حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود سی این جی کی قیمتوں میں کمی کرنے پر وزارت پٹرولیم اور اوگرا کو لکھے گئے خط میں سی این جی کو قابل…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ کی شوگر ملوں کو پنجاب کے مقابلے 20 روپے فی من سستا گنا ملنے کے باعث دیگر شہروں کے مقابلے کراچی میں چینی سستے داموں دستیاب ہے۔ کراچی میں ریٹیل سطح پر چینی 60 روپے کلو کے حساب سے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈیری فارمرز نے ایک بار پھر دودھ اور دہی مہنگا کردیا، دودھ 10 روپے لیٹر اور دہی 20 روپے مہنگا کیا گیا جبکہ کراچی انتظامیہ دیکھتی ہی رہ گئی۔ ڈیری فارمرز کی جانب سے ایک مرتبہ پھر من…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے نئی 5 سالہ آٹوموٹیو ڈیولپمنٹ پالیسی 2015-20 کے مسودے کو حتمی شکل دے کر منظوری کے لیے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کا اصولی…
لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستانی روپیہ بیشتر کرنسیوں کے مقابلے میں تگڑا ہوا تاہم ڈالر کے مقابلے میں چھ پیسے کمی ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے روپے کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ…
کراچی (جیوڈیسک) چینی 2 روپے سستی ہو نے کے ساتھ 60 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔۔ جبکہ لاہور اور اسلام آباد میں قیمتیں بدستور 65 اور 68 روپے فی کلو پر برقرار ہے۔ کراچی والوں کے لئے خوشخبری یہ…
ملتان (جیوڈیسک) کپاس کی پیداوار یکم ستمبر تک 23.96 فیصد کمی سے 13 لاکھ 39 ہزار 990 گانٹھ ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ سال کی اسی مدت میں 17 لاکھ 62 ہزار 282 بیلزکپاس فیکٹریوں میں آئی تھی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں تاجروں کے بڑھتے ہوئے تحفظات کو فوری حل کرنے کے لیے وزیراعظم نواز شریف 10ستمبر کو کراچی میں ان سے ملاقاتیں کریں گے، تاجروں، سرمایہ کاروں، فیڈریشن چیمبر آف کامرس، ملک بھر کے چیمبر آف کامرس اینڈ…
کراچی / لاہور (جیوڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کی اپیل پر بدھ کو ملک بھر میں بینکوں سے لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ملک بھر میں تاجروں نے احتجاجی مظاہرے کیے، احتجاجی کیمپ بھی لگائے گئے۔ کراچی،…
لاہور (جیوڈیسک) رپورٹس کے مطابق پاکستانی وفد پاکستانی چاول کی درآمد کے حوالے سے طریقہ کار اور ضوابط کو حتمی شکل دینے کیلئے اس وقت ایران میں موجود ہے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ انڈسٹریز نسیم صادق نے اس بات کی تصدیق کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ماہ صارف قیمتوں کے اشاریے کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں سالانہ بنیادوں پر 1.7 فیصد ہوا جو کم وبیش 13 سال کی کم ترین سطح ہے جبکہ جولائی میں افراط زر کی شرح…