بڑے تاجروں کا سیلز ٹیکس میں زبردستی اندراج کرنے کی منظوری

بڑے تاجروں کا سیلز ٹیکس میں زبردستی اندراج کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی بجٹ میں تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے متعارف کرائے جانے والے قانون کے تحت پہلی کٹیگری میں آنے والے تاجروں کی زبردستی سیلز ٹیکس رجسٹریشن پر عمل…

بارشوں اور لوڈشیڈنگ سے کراچی میں صنعتی عمل شدید متاثر

بارشوں اور لوڈشیڈنگ سے کراچی میں صنعتی عمل شدید متاثر

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بارشوں اور بجلی کی عدم فراہمی کے باعث صنعتوں کا پیداواری عمل بری طرح متاثرہوا ہے جس سے معیشت کو اربوں روپے کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ کراچی میں جاری بارشوں اور بجلی کے تعطل کے باعث کراچی…

حصص مارکیٹ میں بد ترین مندی سے640 پوائنٹس گر گئے

حصص مارکیٹ میں بد ترین مندی سے640 پوائنٹس گر گئے

کراچی (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی اور یورپ، ایشیا سمیت تمام ریجنل مارکیٹس میں رونما ہونے والی مندی کے اثرات کراچی اسٹاک ایکس چینج پر بھی مرتب ہوئے جہاں پیر کواتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس…

حکومت چاول برآمد کرنے میں ناکام، کسان مشکلات سے دو چار

حکومت چاول برآمد کرنے میں ناکام، کسان مشکلات سے دو چار

اسلام آباد (جیوڈیسک) نواز شریف حکومت چاول برآمد کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، ملک بھر کے چاول کاشت کرنے والے کسان مایوسی کا شکار ہیں۔ حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث گزشتہ 3 سالوں کا چاول کا اسٹاک ملک میں موجود…

ریونیو ڈیٹا میں ایف بی آر کے ماتحت اداروں کی ہیر پھیر کا انکشاف

ریونیو ڈیٹا میں ایف بی آر کے ماتحت اداروں کی ہیر پھیر کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماتحت اداروں کی جانب سے ٹیکس وصولیوں کے اعدادوشمار میں اوور رپورٹنگ کا انکشاف ہوا ہے، جس پر نوٹس لیتے ہوئے ایف بی آر نے ماتحت اداروں کی جانب سے اووررپورٹنگ…

زرعی قرضوں کی فراہمی گزشتہ مالی سال ہدف سے زائد رہی

زرعی قرضوں کی فراہمی گزشتہ مالی سال ہدف سے زائد رہی

کراچی (جیوڈیسک) بینکوں نے زرعی قرضوں کے ہدف سے زائد قرضے دیے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران 516 ارب روپے تقسیم کیے گئے۔ بینکوں نے جون 2015 کو ختم ہونے والے سال کے لیے اسٹیٹ بینک کی زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی (اے…

ایکسپورٹ اوریئنٹڈ 5 شعبوں کو ریفنڈز 31 اگست تک ادا کرنیکا فیصلہ

ایکسپورٹ اوریئنٹڈ 5 شعبوں کو ریفنڈز 31 اگست تک ادا کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکسٹائل، لیدر اور گارمنٹس سمیت پانچ ایکسپورٹ اوریئنٹڈ شعبوں سے تعلق رکھنے والے ٹیکس دہندگان کے اربوں روپے کے ریفنڈز 31 اگست تک ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ…

مرغی، پیاز، لہسن، انڈے، آلو، چینی سمیت 10 اشیا مہنگی

مرغی، پیاز، لہسن، انڈے، آلو، چینی سمیت 10 اشیا مہنگی

ملتان (جیوڈیسک) ملک میں 23 جولائی 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 0.36 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اس ایک ہفتے کے دوران مرغی، پیاز، لہسن، انڈے، آلو، چینی…

دس سال بعد سٹاک مارکیٹ میں کاروباری حجم 15 ارب تک پہنچ گیا

دس سال بعد سٹاک مارکیٹ میں کاروباری حجم 15 ارب تک پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں 10 سال بعد کاروباری حجم 15 ارب روپے مالیت کی سطح کو چھوگیا۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 119.79 پوائنٹس کی کمی سے 35815.20 پوائنٹس پر…

ٹرانزیکشن ٹیکس؛ تاجر تنظیموں کا یکم اگست ملک گیر ہڑتال کا اعلان

ٹرانزیکشن ٹیکس؛ تاجر تنظیموں کا یکم اگست ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور / اسلام آباد / ملتان / کراچی (جیوڈیسک) ملک بھر کی تاجر تنظیموں اور اسمال ٹر یڈرز نے بینکوں سے رقوم کے لین دین پر عائد کیے جانے والے 0.3 فیصدود ہو لڈنگ ٹیکس کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کے…

فی تولہ سونا دو ہفتے میں دو ہزار روپے کم ہو گیا

فی تولہ سونا دو ہفتے میں دو ہزار روپے کم ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) شوہروں کو اپنی ناراض بیویوں کو منانے کا موقع مل گیا۔ والدین کے لیے بیٹیوں کے زیور بنانا کچھ آسانا ہو گیا۔ عالمی سطح پر سونا 5 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے بعد صرافہ بازار میں یہ…

ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کیلیے نئی 5 سالہ آڈٹ پالیسی بنانے کا فیصلہ

ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کیلیے نئی 5 سالہ آڈٹ پالیسی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کیلیے نئی پانچ سالہ آڈٹ پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر نے نئی پانچ سالہ آڈٹ پالیسی کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے…

غیرملکی این جی اوز کی رجسٹریشن کیلیے نیا الیکٹرانک سسٹم متعارف

غیرملکی این جی اوز کی رجسٹریشن کیلیے نیا الیکٹرانک سسٹم متعارف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے قائم کردہ اعلی سطح کی کمیٹی نے غیر ملکی این جی اوز کی رجسٹریشن کیلیے نئے الیکٹرانک فارم اور نئے میمورنڈم آف انڈر سٹینڈنگ کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ آئی…

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) چینی کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق تین روپے اضافے سے چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ماہ رمضان میں فی کلو چینی کی…

سیلابی بارشیں، پنجاب میں کپاس کی فصلیں متاثر ہونے کا امکان

سیلابی بارشیں، پنجاب میں کپاس کی فصلیں متاثر ہونے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) سیلابی بارشوں سے پنجاب میں کپاس کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے، زیر کاشت رقبے پر پانی اگر زیادہ دن ٹھہرا تو گنے کی فصل کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ایگری فورم کے چیئرمین ابراہیم مغل نے خدشہ…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند سطح کا ایک اور ریکارڈ

کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند سطح کا ایک اور ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو انہتر پوائنٹس اضافے سے چھتیس ہزار چھپن پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر پینسٹھ کروڑ بیس لاکھ شیئرز کا کاروبار…

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی سے 45 ہزار ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کمی سے 45 ہزار ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق حالیہ کمی سے سونے کی قیمت رواں برس کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کمی سے 45 ہزار روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے…

گیس پریشر میں کمی سے 3 ارب کانقصان ہو چکا، پاکستان اسٹیل

گیس پریشر میں کمی سے 3 ارب کانقصان ہو چکا، پاکستان اسٹیل

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گیس پریشر کی فراہمی میں انتہائی کمی کے باعث 40 دنوں کے دوران 3 ارب روپے سے زائد کا پیداواری نقصان پہنچ چکا ہے اور اس کے باعث قومی ادارے کے نقصان…

فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا

فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس نے پی آئی اے کو رات بارہ کے بعد لیٹ اڑان بھرنے اور مسافروں کو ذلیل خوار کرنے پر چالیس ہزار یورو جرمانہ کر دیا ۔پی آئی اے نے جرمانہ ادا کر دیا۔ تفصیل کے مطابق فرانس…

عالمی بینک کی سکھر بیراج کے لیے قرض دینے کی یقین دہانی

عالمی بینک کی سکھر بیراج کے لیے قرض دینے کی یقین دہانی

سکھر (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ عالمی بینک نے سکھر بیراج کی بحالی اور مرمت کے منصوبے کے لیے آسان اقساط پر قرض دینے کی یقین دہانی کرائی ہے بحالی کے منصوبے کے بعد سکھر…

مالی سال 15-2014؛ برآمدات 24 ارب ڈالر کی سطح تک بھی نہ پہنچ سکیں

مالی سال 15-2014؛ برآمدات 24 ارب ڈالر کی سطح تک بھی نہ پہنچ سکیں

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کے برآمدات کو فروغ دینے کے دعوے دھرے رہ گئے، مالی سال 2014-15 کے دوران ملکی برآمدات 24 ارب ڈالر کی سطح تک بھی نہ پہنچ سکیں حالانکہ اس سے پچھلے سال برآمدات نے 25ارب ڈالر کی حد کو…

معدنیات و کان کنی میں گزشتہ مالی سال 3.8 فیصد اضافہ

معدنیات و کان کنی میں گزشتہ مالی سال 3.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) معدنیات و کان کنی کے شعبے میں گزشتہ مالی سال کے دوران 3.8 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ گزشتہ سال یہ اضافہ 1.6 فیصد تھا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت نے ملک میں معدنیات و کان…

سونے کی قیمت گزشتہ 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

سونے کی قیمت گزشتہ 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت گزشتہ 5 سال کی کم ترین سطح پرآگئی ہے جب کہ ایشیائی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی اونس تقریباً 12 ڈالرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں مقامی کرنسی کے مقابلے میں امریکی…

ایتھنز : حکومتی اعلان کے بعد آج بینک دوبارہ کھل جائیں گے

ایتھنز : حکومتی اعلان کے بعد آج بینک دوبارہ کھل جائیں گے

ایتھنز (جیوڈیسک) یونان میں حکومتی اعلان کے بعد آج سے ملک بھر میں بینک دوبارہ کھول دیے جائیں گے اور لوگوں کے پیسے نکالنے کی پابندیوں میں بھی نرمی ہوگی۔ تاہم حکومتی بیان کے مطابق ملک سے باہر پیسے لے جانے پر…