حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ، مزید182پوائنٹس کی کمی

حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ، مزید182پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) یونان کے معاشی بحران سے گلوبل، ریجنل مارکیٹوں کے علاوہ چین کی مارکیٹ میں مستقل مندی کے رحجان نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں کو بھی اپنے زیراثرلے لیا جہاں جمعرات کو بھی مندی کے بادل چھائے رہے۔ جس…

نیشنل ٹیکس نمبرزکی بائیومیٹرک تصدیق کرانے کاحکم

نیشنل ٹیکس نمبرزکی بائیومیٹرک تصدیق کرانے کاحکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) موبائل فون سموں کی تصدیق کے بعداب وفاقی ٹیکس محتسب نے فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی جانب سے ٹیکس دہندگان کوجاری کردہ تمام این ٹی این نمبرزکی بائیومیٹرک تصدیق کروانے کے احکامات جاری کردیے جبکہ ایف بی آرکی جانب سے…

گزشتہ مالی سال پٹرول کی خریداری بڑھ گئی

گزشتہ مالی سال پٹرول کی خریداری بڑھ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران پٹرول کی فروخت بائیس فیصد اضافے سے سینتالیس لاکھ ٹن رہی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت بھی سات فیصد اضافے سے…

3 سالہ تجارتی پالیسی تیار،رواں مالی سال کیلیے برآمدی ہدف 30 ارب ڈالر تجویز

3 سالہ تجارتی پالیسی تیار،رواں مالی سال کیلیے برآمدی ہدف 30 ارب ڈالر تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی سیکریٹری تجارت نے کہا ہے کہ نئی تجارتی پالیسی عید کے فوراً بعد پیش کی جائے گی، تجارتی پالیسی کے اعلان سے قبل وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ وفاقی سیکریٹری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی…

پی ٹی اے نے موبائل براڈ بینڈ کو فروغ دینے کیلیے ویب پورٹل بنا دیا

پی ٹی اے نے موبائل براڈ بینڈ کو فروغ دینے کیلیے ویب پورٹل بنا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے موبائل براڈ بینڈ کے فروغ کے لیے ’’اسمارٹ پاکستان ‘‘ کے نام سے ویب پورٹل کا آغاز کیا ہے۔ گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ ویب پورٹل ہر…

ٹیکس وصولیوں میں اضافے کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں: اسحاق ڈار

ٹیکس وصولیوں میں اضافے کے بغیر اقتصادی ترقی ممکن نہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ٹیکس نیٹ میں اضافے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ…

تاجر ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ڈٹ گئے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال

تاجر ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ڈٹ گئے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال

لاہور/ ملتان / گوجرانوالہ (جیوڈیسک) ملک بھر کے تاجر ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ڈٹ گئے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہڑتال کر دی ، کراچی کے تاجر بھی سراپا احتجاج بن گئے۔ تاجر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے…

ایف بی آرنے 1 دن میں 100 ارب جمع کرکے سب کوحیران کردیا

ایف بی آرنے 1 دن میں 100 ارب جمع کرکے سب کوحیران کردیا

کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر نے گزشتہ مالی سال کے آخری دن یعنی 30 جون 2015 کو تقریباً 100 ارب روپے یکدم جمع کرکے سب کو حیران اور اپنی مجموعی ریونیو وصولی کو مشکوک بنا دیا ہے، ایف بی آر کی اس…

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ پینتیس ہزار پانچ سو پوائنٹس سے اوپر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ پینتیس ہزار پانچ سو پوائنٹس سے اوپر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے آنے والی خریداری کے سبب مارکیٹ معمولی تیزی پر بند ہوئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پینتالیس پوائنٹس…

عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کیلئے ایس ایم سروس متعارف

عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کیلئے ایس ایم سروس متعارف

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کے لئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرا دی۔ نئے نوٹ کمرشل بینکوں کی نامزد شاخوں سے دستیاب ہوں گے۔ عوام کو ایس…

رواں سال پاکستان اسٹیل، پی آئی اے ودیگر اداروں کی نجکاری ہوگی

رواں سال پاکستان اسٹیل، پی آئی اے ودیگر اداروں کی نجکاری ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ رواں سال کے دوران پاکستان اسٹیل ملز، پی آئی اے اور کچھ دوسرے اداروں کی نجکاری کردی جائے گی۔ آئی ایم ایف کی طرف سے…

صوبوں کے بعد وفاق نے بھی انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس لگا دیا

صوبوں کے بعد وفاق نے بھی انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکس لگا دیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاق اور صوبوں کی جانب سے انٹرنیٹ کے استعمال پر ٹیکسوں کی بھاری شرح کے نفاذ نے انٹرنیٹ کو بھی ضرورت کے بجائے ایک لگژری بنادیا ہے۔ صوبوں کی جانب سے انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی پر صوبائی سیلز ٹیکس کے…

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ، پاکستان اسٹیٹ آئل نے تمام ضابطوں کو بالا طاق رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات پر ایک ارب ستائیس کروڑ روپے کا ڈسکاوٴنٹ دے دیا، مینجمنٹ کی غفلت کے باعث 9 کروڑ بیس…

مالی سال 2014-15 کے دوران پاکستان اسٹیل کو 30 ارب روپے نقصان کا سامنا کرنا پڑا

مالی سال 2014-15 کے دوران پاکستان اسٹیل کو 30 ارب روپے نقصان کا سامنا کرنا پڑا

کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2014-15 کے دوران پاکستان اسٹیل کو 30ارب روپے کے نقصان کاسامنا کرنا پڑا۔ پیداواری گنجائش 19 فیصد تک استعمال کی گئی، مالی سال 2014-15 کے اختتام تک مجموعی نقصانات کی مالیت 150 ارب روپے جبکہ واجبات کی مالیت…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 29 جولائی کو ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 29 جولائی کو ہوں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) دبئی میں دس روز تک جاری رہنے والے مذاکرات میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی جبکہ ہینری فنگر آئی ایم ایف کے وفد کی قیادت کریں گے۔ مذاکرات میں اپریل سے جون تک پاکستانی معشیت کا…

بینکاری لین دین پر ٹیکس سے تجارتی ادائیگیاں متاثر، کاروبار سست روی کا شکار۔

بینکاری لین دین پر ٹیکس سے تجارتی ادائیگیاں متاثر، کاروبار سست روی کا شکار۔

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے چیک سمیت ہرقسم کے بینکاری لین دین پر 0.6 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد تھوک وخوردہ مارکیٹوں میں کاروبار کرنے والے تاجر شدید متاثر ہوئے ہیں۔ بینکوں کے ذریعے لین دین میں…

پاکستانی کرنسی کی قدر میں کاروباری ہفتے کے دوران اضافہ

پاکستانی کرنسی کی قدر میں کاروباری ہفتے کے دوران اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرنسی روپے کی قدر میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اضافہ ہوا۔ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں چار پیسے اضافہ ہوا۔ آسٹریلین ڈالر کی قدر میں ایک روپیہ انہتر پیسے کمی ہوئی۔…

پاکستان کی انٹر نیشنل برانڈنگ پر کام شروع کر دیا، خرم دستگیر

پاکستان کی انٹر نیشنل برانڈنگ پر کام شروع کر دیا، خرم دستگیر

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایکسپورٹ ڈیولمپنٹ بورڈ کی ازسرنو تشکیل کے لیے ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے جس کی منظوری وزیراعظم میاں نوازشریف دیں گے جبکہ ہر 3 ماہ بعد اس بورڈ کی…

حصص مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، مزید 270 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، مزید 270 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی پاکستانی معیشت کی نمو سے متعلق مثبت رپورٹ کے اجرا، بینکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں خریداری لہر بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے ملکی…

پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015 کو جاری کردہ گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے…

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت، سٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کر دیا

منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت، سٹیٹ بینک نے سرمایہ فراہم کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت کو دور کرنے کے لئے تین سو ساٹھ ارب روپے فراہم کر دئیے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی کی…

خوراک ایک سال میں 3.2 فیصد مہنگی ہو گئی

خوراک ایک سال میں 3.2 فیصد مہنگی ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں اشیائے خوراک کی قیمتوں میں ایک سال کے دوران 3.2 فیصد کا اضافہ دیکھاگیا، زیادہ اضافہ ٹماٹر، پیاز، چنے کی دال، بیسن، دال ماش، چکن، چینی، چائے اورتازہ سبزیوں کی قیمتیں میں ہوا،کھانے پینے کے اشیا کی قیمتوں…

قومی خزانے کو آئی ایم ایف کے قرضوں سے بھر دیاگیا

قومی خزانے کو آئی ایم ایف کے قرضوں سے بھر دیاگیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار نے بدھ کو زرمبادلہ ذخائر 18.50 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے پر قوم کو مبارکباد دی ہے مگر قوم کو خوشیاں منانے سے قبل ان فارن ایکس چینج کے ذخائر کی حقیقت بھی…

نیا مالی سال، ڈیری مصنوعات اور مشروبات کی قیمتوں میں اضافہ

نیا مالی سال، ڈیری مصنوعات اور مشروبات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے فنانس بل 16-2015 کو نافذ کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔ عوام پر ایک اور مہنگائی بم گراتے ہوئے ایف بی آر نے 58 ارب روپے کے سیلز ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی کے نوٹیفیکیشن…