کراچی (جیوڈیسک) افراط زرکی شرح میں کمی کے علاوہ حکومت کی جانب سے پٹرول اور گیس ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے جیسے عوامل کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کوبھی تیزی کا تسلسل قائم رہا۔ جس سے 3 ماہ کے…
اسلام آباد: ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں، جس پر وزیراعظم نواز شریف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینو نے گزشتہ سال ٹیکس وصولیوں کا حدف 2 ہزار 8 سو 10 ارب روپے مقرر کیا تھا۔ طے شدہ حدف میں تین بار تبدیلیاں کی گئی اور نظر ثانی شدہ حدف 2 ہزار 6 سو…
بیجنگ / اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے 5 براعظموں کے 50 ممالک نے چین کی قیادت میں ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (AIIB) کے قیام کے لیے قانونی فریم ورک پردستخط کردیے ہیں۔ بیجنگ کے گریٹ ہال میں ہونے والی تقریب…
منیلا (جیوڈیسک) فلپائن نے آٹھ لاکھ ٹن سے زائد چاول درآمد کرنے کی تیاری شروع کر دی۔ پچاس ہزار ٹن چاول پاکستان سے بھی خریدے جائیں گے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رفیق سلیمان نے بتایا کہ فلپائن اپنی مقامی طلب…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلوے نے رواں برس عید پر 23 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے تقریبا 30 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت تجارت نے بڑھتا ہوا تجارتی خسارا کم کرنے کے لیے پہلے سے کیے گئے تجارتی معاہدوں کا جائزہ جبکہ ترکی، تھائی لینڈ اور شمالی کوریا سے نئے فری ٹریڈ معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے مندی رہی، ایک ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں چھ سو اکتالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے فروخت کو ترجیح دی ۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں برائلر کی قیمت میں سترہ روپے کا اضافہ ہو گیا۔ نئی قیمت دو سو پینتالیس روپے کلو ہو گئی۔ لاہور میں مرغی کے گوشت اور برائلر کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ برائلر کی قیمت جو دو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کو 50 کروڑ 64 لاکھ ڈالرکی اگلی قسط جاری کرنیکی منظوری دیدی۔ جاری اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 3سالہ ایکسٹنڈڈ فنڈفسیلیٹی پروگرام کے تحت 6 ارب 18…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے جنوری سے جون 2015 تک ہائی اسپیڈ ڈیزل سے تیار ہونے والی بجلی پر22 سے37 فیصد سیلز ٹیکس عائد کردیا۔ ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ کے آخری ایام انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور ایف بی آر حکام رواں مالی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی اور سیاسی افق پر عدم استحکام کی وجہ سے جمعہ کو بھی مندی کے زیراثر رہی جس سے انڈیکس کی34000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گر گئی، 66.09 فیصد حصص کی قیمتوں…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت پچاس روپے فی تولہ کم ہو گئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمت جنوری 2011ء کی سطح پر آ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تینتالیس روپے…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے اور مقامی بینکنگ اسپریڈ مستحکم رہنے سے شعبہ بینکاری کا منافع بہتر ہونے کی توقعات کراچی اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں پر اثرانداز ہوئیں اور تیزی…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ ٹریژیری بلز مجموعی رقم 89 ارب 56 کروڑ 92 لاکھ 47 ہزار روپے میں فروخت کر دیے۔ مرکزی بینک سے بدھ کو جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 3 ماہ، 6 ماہ اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے نئی تجارتی پالیسی کو حتمی شکل دے دی، برآمدی ہدف 50 ارب ڈالر مقرر کر دیا گیا، جولائی کے دوسرے ہفتے میں پالیسی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ وزارت تجارت کے مطابق نئی تجارتی پالیسی…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت چھیالیس ہزار روپے سے کم پر آ گئی جو ملک میں ساڑھے چار سال کی کم ترین سطح ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی نے ٹیلی کام کمپنی کے خلاف 1اعشاریہ 6 ارب روپے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ کمپنی عدالتی حکم کے باوجود 2 فیصد لیٹ چارجز ادا کرنے کو تیار نہیں۔ مالک نے کمپنی لائسنس پہلے ہی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی نے اپوزیشن کی عدم موجودگی میں آئندہ مالی سال 2015-16 کیلیے 4313 ارب روپے کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور رٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ساڑھے سات فیصد اضافہ کیا…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک رمضان کے دوران عوام کو نئے کرنسی نوٹ کے حصول میں سہولت فراہم کرے گا، بینک دولت پاکستان حسب روایت عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے عوام کی ضروریات کو پورا کرنے کے…
کراچی (جیوڈیسک) مالی سال کے اختتام کی وجہ سے تازہ سرمایہ کاری رجحان کم ہونے اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کوبھی مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی34300، 34400 اور 34500 پوائنٹس کی 3…
کراچی (جیوڈیسک) بینکوں نے رواں مالی سال کے ابتدائی 11ماہ (جولائی 2014 تا مئی 2015) کے دوران زرعی شعبے کو 439.8 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے جو 500 ارب روپے کے مجموعی سالانہ ہدف کا 88 فیصد اور گزشتہ مالی سال…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک کی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا انیتے ڈکسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیولپمنٹ پالیسی کریڈٹ کے تحت منظور شدہ50 کروڑ ڈالر جاری کردیے جائینگے۔ پیر کو وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے…