اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کے ماتحت ادارے کسٹمز ڈپارٹمنٹ کے حکام کی ملی بھگت سے پورٹ قاسم پر 1019 ارب روپے کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایف بی آر کو بذریعہ ای میل پورٹ قاسم پر…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی رہی، ہندرڈ انڈیکس میں دو سو اڑتالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی چھائی رہی۔ سیمنٹ اور پاور سیکٹر کے شیئرز میں…
لاہور (جیوڈیسک) سیلز ٹیکس کی شرح کم کئے جانے کے باعث ملک میں ٹریکٹر کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا ، پنجاب اور سندھ کے بجٹ میں اعلان کردہ سبسڈی پر عملدرآمد سے ٹریکٹر کی پیداوار میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ پاکستان آٹو…
فیصل آباد (جیوڈیسک) بینک دولت پاکستان نے تمام شیڈولڈ بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ماہ صیام کے آغاز سے لے کر عید الفطر تک اپنے اپنے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کرنسی کا وافر اسٹاک رکھیں تاکہ عید…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں توانائی کا بحران درآمدی بل میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ پاور جنریٹنگ مشینری کا درآمدی بل 11ماہ کے دوران ایک ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔ جولائی سے مئی کے دوران ایک ارب 20کروڑ ڈالر کی…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں ایک ماہ کے دوران روئی کی فی من قیمت میں 450 روپے کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مئی کے مقابلے میں روئی کے بھاؤ 5 ہزار روپے سے 5 ہزار 450 روپے فی من ریکارڈ کیے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی کرنسی روپے کی قدر گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران دباؤ کا شکار رہی۔ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر چار پیسے بڑھی جبکہ برطانوی پاؤنڈ چار روپے چونتیس پیسے مہنگا ہوا۔ سٹیٹ بینک کے ہفتہ وار اعداد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو خام تیل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی درخواست کردی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے وزارت خزانہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں فنانس بل2015 میں خام تیل پر فیڈرل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے یکم جولائی سے عوام پر پھر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کرلیں۔ ملک بھر میں یکم جولائی سے ہائی اسپیڈڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جولائی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے مختلف ملکوں کو اب تک 25ہزار ٹن آم برآمد کیا جاچکا ہے جس کی مالیت 1کروڑ 37لاکھ ڈالر ہے، رواں سیزن میں پاکستان سے بہتر معیار کے آم برآمد کیے جانے اور رمضان کی آمد کی وجہ سے…
واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستان کو امداد دینے کے لئے واشنگٹن میں ورلڈ بینک کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ورلڈ بینک نے پاکستان کی 500 ملین ڈالرز کی ترقیاتی امداد منظور کر لی ہے۔ ورلڈ بینک کے نائب صدر اور پاکستانی سفیرجلیل…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا، پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈٰیکس میں ایک، سو، نو، پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر معمولی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بچت کی سکیموں میں سرمایہ کاری بڑھ گئی ۔ رواں مالی سال کے دوران قومی بچت کی سکیموں میں تریسٹھ فیصد زائد سرمایہ کاری ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک قومی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رمضان المبارک سے ایک دن پہلے ہی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر رمضان پیکج کے اجراء کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں رمضان پیکج کے حوالے سے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی…
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کاکہناہے کہ رمضان المبارک کے دوران ناجائز منافع خوری کی آڑ میں کسی کو لوٹ مار نہیں کرنے دی جائے گی۔ مصنوعی مہنگائی پیداکرنےوالوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں گے۔ لاہور سے جاری بیان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں کی مقامی کرنسی میں کھاتوں کی ریٹنگ کو بڑھا کر بی تھری کر دیا ہے جس کی ریٹنگ اس سے پہلے سی، اے ، اے ، ون تھی۔…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے روان سال کے لئے زکوة کا نصاب 33 ہزار 641 روپے مقرر کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق رواں سال کے لئے زکوٰة کا نصاب 33 ہزار 641…
لاہور (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائےتجارت انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے جارحانہ گفتگو کی جا رہی ہے، ایسے حالات میں تجارت نہیں ہوسکتی۔ لاہور میں کارپٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران خرم دستگیر…
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے اپنی اسٹاک مارکیٹ براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے لیے کھول دی ہے اور اب منظور شدہ غیرملکی سرمایہ کار مملکت میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی اسٹاک ایکچینج کی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج کی تجارتی سرگرمیوں میں کے الیکٹرک کے حصص کی شیئرز دوبارہ فروخت کرنے کی اطلاعات نے جان ڈال دی اور پیر معمولی نوعیت کی تیزی رونما ہوئی۔ تیزی کے باعث انڈیکس کی34700 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کی تجارت کے درمیان 4.5ارب ڈالر کی مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ کے کمیونٹی ٹریڈ کے اعدادوشمار کے جائزے سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستانی امپورٹرز اور ایکسپورٹرز چین کے ساتھ تجارت میں…
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی ہدایت پر ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز 18 جون سے ہوگا۔ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں 18 اشیا خورد و نوش پر ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور جاپان کے درمیان 2.60 ارب ڈالر مالیت کے کراچی سرکلر ریلوے پروجیکٹ کے بارے میں حتمی فیصلے کے لیے پیر سے اسلام آباد میں مذاکرات شروع ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں جاپانی ترقیاتی ایجنسی…
رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان غیر قانونی پیٹرول پمپوں کا انکشاف ہوا ہے جہاں سرئے عام غیر قانونی غیر معیاری اور اسمگل شدہ ایرانی تیل کی خریدو فروخت جاری ہے۔ سول ڈیفنس ذرائع کے مطابق صادق آباد اور ماہی چوک…