اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسےفی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 8 پیسےفی یونٹ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ ایف بی آر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول پر سیلز ٹیکس 20 سے کم کر کے 19 فیصد کر دیا گیا ہے۔…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ادارہ شماریات نے مئی 2015 میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے چیف شماریات آصف باجوہ نے نیوز بریفنگ میں بتایا کہ مئی کے مہینے میں مہنگائی کی شرح 3.16 فیصد رہی جبکہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی زرعی تحقیقاتی کونسل کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد عظیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو زرعی شعبے میں خود انحصاری کی طرف لے جانے کے لیے زرعی سائنسدانوں کی مددسے جنگی بنیادوں پر کام شروع کر دیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت خزانہ کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 61…
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیربرائے معدنیات چودھری شیر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کوئلے اور سولر پروجیکٹس کے ذریعے انرجی مکس کے عمل کو فروغ دینے کیلیے بھرپور اقدامات اٹھارہی ہے تاکہ توانائی کے بحران کا مکمل خاتمہ کیا جاسکے۔ وہ…
فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد، سیالکوٹ اور پاکستان کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے لیدر مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز نے رواں مالی سال کے دوران جولائی 2014 سے لے کر مئی 2015 تک 11 ماہ کے دوران 77 کروڑ ڈالرسے زائد…
کراچی (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدرمیں کسی طور کمی نہیں کی جائے گی لہٰذا روپے کی قدر میں 5 فیصد ڈی ویلیوایشن کی افواہوں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی چین سے رپورٹڈ درآمدہ اعدادوشمار اور چین کی پاکستان کے لیے برآمدات کے اعدادوشمار کے درمیان 66 فیصد تضاد کی نشاندہی ہوئی ہے، پاکستان بزنس کونسل کی پاک چائنہ فرسٹ ریویو رپورٹ کے مطابق سال 2013 میں پاکستان…
ملتان (جیوڈیسک) ملک میں 28 مئی 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں 0.69 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر، مرغی، چینی، دہی، صابن، چھوٹا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پیٹرولیم نے اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، سی این جی سٹیشنز مسلسل سات روز کھلے رہیں گے۔ بالآخر عوام کی سنی ہی گئی، اسلام آباد اور پنجاب…
کراچی (جیوڈیسک) زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں مصنوعی اضافے کے خطرات کے پیش نظر فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی تجویز پرگورنراسٹیٹ بینک اشرف وتھرا نے ہفتہ 30 مئی کی شام اسٹیٹ بینک میں ایکس چینج کمپنیوں پر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سی پی پی اے نے نیپرا سے بجلی 2 روپے 5 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کر دی ، سماعت 2 جون کو ہوگی۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست مارچ کے مہینے…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ اگرچہ پاکستان کے معاشی حالات میں 18ماہ کے دوران نمایاں بہتری آئی ہے لیکن معاشی استحکام اور ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل ہونے کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی…
کراچی (جیوڈیسک) نئے وفاقی بجٹ میں پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے لیے ریکارڈ نوعیت کی رقم مختص کرنے کی اطلاعات پر سیمنٹ سیکٹر میں بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتار چڑھاؤ کے بعد غیر…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی بھرپور کوششوں کے باوجود امریکی ڈالر پھر بے قابو ہو گیا جس کے نتیجے میں بدھ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر ایک بار پھر104 روپے پر پہنچ گئی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران ملکی دفاع کیلیے 772 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیاہے،دفاعی بجٹ کے مد میں رکھی جانے والی یہ رقم پچھلے مالی سال کے مقابلے میں تقریباً 10 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اگلے مالی سال کے بجٹ کا کل تخمینہ 47 کھرب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ ترقیاتی بجٹ رواں مالی سال کے نظر ثانی شدہ بجٹ سے 22 فیصد زیادہ ہوگا۔ وفاقی ترقیاتی بجٹ کیلئے 580 ارب روپے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی و بجلی کے ترجمان کے مطابق بجلی کی پیداوار میں بہتری کے بعد ملک بھر میں صنعتوں کو لوڈ شیڈنگ سے استثنی دے دیا گیا۔ صنعتوں کو اتوار تک بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے گی جبکہ اتوار…
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے داخلی سلامتی کے بعد اب تجارت کے میدان میں بھی پاکستان کے خلاف منفی اور جھوٹا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے واہگہ اٹاری کے راستے بھارتی سبزیوں…
لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ میں پی آئی اے سے پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کےحوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ پی آئی اے نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ لاہور میں چوبرجی کےقریب لی گئی عمارت کرائے پر ہے جس کا صوبائی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تناظر میں گوادر بندرگاہ کو پہلے درآمدات کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اب یہاں سے باقاعدہ طور پر ایکسپورٹ کا سلسلہ شروع کردیا گیاہے جبکہ گوادر پورٹ کو مکمل فعال کرنے سے بیس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بجٹ کے آنے سے قبل ہی مارکیٹ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ذخیرہ اندوزوں نے اشیائے خورد و نوش کی مصنوعی قلت پیدا کر کے عوام کو پریشانی سے دو چار کر…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی آم کی پہلی کھیپ دبئی کی مارکیٹ میں پہنچ گئی ہے۔ لکڑی کی پیٹیوں پر پابندی کی وجہ سے پہلی مرتبہ تمام کنسائمنٹ گتے کے کارٹن پر مشتمل ہے جس میں معیار بہتر ہونے کی وجہ سے پاکستانی آم…