اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کے لیے تیار ہے۔ ٹیکس کے نفاذ کے بعد صارفین کو دو سو ساٹھ ارب روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے۔ حکومت عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈ کے لیے مزید رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے گا۔ اس فنڈ کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے بین الاقوامی سطح پردوٹریلین ڈالرکی حلال فوڈآئٹمزکی مارکیٹ میں ڈی ایٹ ممالک کی کامیاب کانفرنس کے بعدبرآمدات بڑھانے کیلیے وزارت سائنس وٹیکنالوجی، وزارت فوڈ سیکیورٹی اوراس سے متعلقہ اداروں کے ماہرین کوعالمی معیار کی تربیت دینے کافیصلہ…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ معیشت میں ساختی کمزوریاں برقرار ہیں جو ملک کی مجموعی معاشی کارکردگی پر اثر انداز ہورہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق صنعتوں میں توانائی کی قلت بدستور سنگین مسئلہ ہے،…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران بڑی صنعتوں کی شرح نمو دو اعشاریہ چار نو فیصد رہی، گیارہ شعبوں کی شرح نمو مثبت جبکہ چار شعبوں کی منفی رہی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا۔100انڈیکس میں 64 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد انڈیکس 33100کی حد کھوتے ہوئے 33039 پوائنٹس کی پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مندی کے سبب سرمائے کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کو ٹی بلز نیلامی کے ذریعے سات فیصد سالانہ سے کم شرح پر قرض مل گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت نے پندرہ روزہ نیلامی میں تین ، چھ اور بارہ ماہ کے تقریبا نواسی ارب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان زرعی تحقیقی کونسل نے مکئی کی آٹھ نئی ہائی برڈ اقسام کی منظوری دینے کے بعد سفارشات سیڈ کونسل کو بھیج دی ہیںجہاں سے ان کی منظوری کے بعد کسانوں میں تقسیم کی جائیں گی جس سے مکئی…
کراچی (جیوڈیسک) جیم اینڈ جیولری انڈسٹری نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سونے کی کمرشل امپورٹ پر عائد 5فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرکے 0.5 فیصد حتمی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ ایف پی سی سی آئی کی اسٹینڈنگ کمیٹی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں اضافہ ہوگیا، ابتدائی دس ماہ کے دوران پٹرول کی فروخت میں بیس فیصد اضافہ ہوا۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے اپریل تک ہائی سپیڈ ڈیزل کی کھپت میں…
چاغی (جیوڈیسک) پاک ایران حکام نے بلوچستان سے متصل دوطرفہ سرحدپر5نئے مشترکہ تجارتی پوائنٹس بنانے، تربت و پنجگور میں دومزید امیگریشن دفاتر قائم کرنے اور5 مشترکہ بازاروں کی انعقاد پر اتفاق کر لیا۔ چاغی کے ایرانی سرحد سے متصل علاقے تفتان میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکن ایتھین کمپنی اور جنرل الیکٹرک پاکستان کے نمائندگان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد نے وزیراعظم پاکستان کے خصوصی سفیر جاوید ملک کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سی این جی اور فرٹیلائزر سیکٹر کے لیے ایل این جی کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح کم کر کے پانچ فیصد کردی ہے۔ اس ضمن میں دستیاب فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی…
لاہور (جیوڈیسک) مقامی تھوک مارکیٹ میں گزشتہ روز ایک کلو دال چنا اور ایک کلو سفید چنے کی قیمت میں 5 روپے کی کمی ہوئی۔ جس سے ایک کلو دال چنا کی قیمت 75 روپے اور ایک کلو سفید چنے کی قیمت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک جیولری کی برآمدات میں اٹھانوے فیصد کمی ہوئی۔ گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں برآمدات اکتیس کروڑ چونسٹھ لاکھ ڈالر پر موجود تھی۔ رواں مالی سال قیمتی…
کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران 14 ارب 96 کروڑ 96 لاکھ ڈالر سے زائد کی ترسیلات وطن ارسال کیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں…
کراچی (جیوڈیسک) افغانستان سے پاکستان کے لیے درآمد ہونے والے تازہ پھلوں، ڈرائی فروٹ، سبزیوں،جڑی بوٹیوں، گائے اور بھینسوں کی کھالوں سمیت 33 اشیا کی درآمدہ ویلیوایشن کی شرح میں 30 فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا…
کراچی (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو اور ایس ای سی پی کی مشترکہ ٹاسک فورس کی جانب سے ان سائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث اسٹاک بروکرز کے خلاف تحقیقات شروع کیے جانے، نئے وفاقی بجٹ میں کیپیٹل گینز ٹیکس کی شرح12.5 فیصد سے بڑھنے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ا یم ایف اور پاکستان کے درمیان قرض کی اگلی قسط کے لیے مذاکرات آج ہورہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آٹھویں قسط جاری کرنے کے لیے مذاکرات کا آخری دورآج اسلام…
فیصل آباد (جیوڈیسک) پاکستان میں مونگ پھلی کی کاشت کا رقبہ 108 ہزار ایکڑ اور مجموعی پیداوار 112 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ کاشت کے حوالے سے پنجاب کا رقبہ 92 فیصد، خیبر پختونخوا کا 7 فیصد اور سندھ کا1…
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی اور ضلعی انتظامیہ پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ روکنے میں مکمل ناکام ہو گئی۔ اتوار بازاروں میں گلے سڑے پیاز کی فروخت کا سلسلہ جاری رہا جبکہ ٹماٹروں کے کچے اور گلے سڑے ہونے کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) زیتون کو وژن 2025 کے تحت میں پاکستان کی سب سے بڑی پیداواری فصل بنانے کیلیے عملی طور پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت آئندہ پانچ سالوں کے دوران پچاس ہزار پودے لگائے جائیں…
نیویارک (جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور توانائی بحران کے باوجود پاکستانی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ عالمی بینک نے اپنی ایک رپورٹ میں…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا، پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں چھیانوے پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی چھائی رہی، کیمیکل سیکٹر میں کچھ…