کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو گندم اور آٹا کے برآمد کنندگان کو حکومت کی جانب سے دی گئی سبسڈی کی رقم جاری کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کےاعلامیہ کے مطابق وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے…
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان گزشتہ سال تناؤ کے باوجود باہمی تجارت پر کوئی اثر نہیں پڑا، دونوں ممالک کی حکومتوں نے بالغ نظری کا ثبوت دیا اور کراچی،…
کراچی (جیوڈیسک) مختلف شعبوں کے سرمایہ کاروں کی جانب سے نئی پوزیشن لینے اور نچلی قیمتوں میں مستحکم کمپنیوں کے حصص کی خریداری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رونما ہوئی جس سے انڈیکس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں ٹیکس چوری روکنے اور ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے شوگر، فرٹیلائزر اور سیمنٹ سمیت 5 شعبوں میں جدید سسٹم برائے الیکٹرونک مانیٹرنگ آف پروڈکشن (ایس ای ایم پی) نصب کرنے کیلیے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر سولہ ارب تیرہ کروڑ پر پہنچ گئے۔ مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر تیرہ کروڑ اضافے سے گیارہ ارب بیس کروڑ ڈالر ہو گئے۔ کمرشل بنکوں کے زرمبادلہ زخائر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) شرح سود میں کمی کیا ہوئی سرکار کی روش بھی تبدیل ہوگئی۔ گزشتہ سال کے مقابلے جولائی تا فروری 2015 حکومتی قرض گیری کئی گنا بڑھ گئی۔ مرکزی بینک کے جاری اعداد و شمارکے مطابق حکومت نے گزشتہ مالی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور چین نے مشترکہ طور پر دو سیٹر جنگی طیارہ تیار کرلیا ہے، جسے جون میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔ ماسکو کے ایک دفاعی جریدے پریڈ کے حوالے سے لکھا ہے کہ پاکستان اور چین نے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک سے معاہدہ ختم ہوگیا، چھ سو پچاس میگا واٹ بجلی دینا لازم نہیں، کراچی والوں کے فائدے کے لیے بجلی دے رہے ہیں۔ اسلام آباد میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے ٹیرف میں تین روپے چوبیس پیسے کی کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ یہ کمی دسمبر دو ہزار چودہ کیلئے کی گئی ہے اور اس…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ کی پہلی پندرہ روزہ نیلامی کے دوران چوراسی ارب پچپن کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت ہوئے۔ تین ماہ کی مدت کے لئے دس ارب چھ ماہ کے لئے چھتیس ارب جبکہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مثبت قرار دے دی ہے۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اقتصادی راہ داری…
کراچی (جیوڈیسک) مائع قدرتی گیس کی درآمد کے لیے فلوٹنگ، اسٹوریج اور ری گیسفکیشن یونٹ (ایف ایس آر یو) دبئی کی بندرگاہ جبل علی سے پاکستانی بندرگاہ پورٹ قاسم روانگی کے لیے تیاری کے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ 1لاکھ 50…
ملتان (جیوڈیسک) کپاس کی پیداوار یکم مارچ کو 1 کروڑ 47 لاکھ بیلز سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق یکم مارچ تک جننگ فیکٹریوں میں 1کروڑ 47 لاکھ 5…
کراچی (جیوڈیسک) سرمایہ کاروں کا محتاط طرز عمل اور بینکنگ سیکٹر میں فروخت کی شدت بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 33200 پوائنٹس کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پر موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ مثبت قرار دے دی ہے۔ اسلام آباد سے جاری اعلامیے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اقتصادی راہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بڑھانے کا حکومتی فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں عمر ایوب کی زیر صدارت اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی…
رحیم یار خان (جیوڈیسک) ملکی منڈیوں میں روئی کی آمد بڑھ گئی، گزشتہ سیزن کے اِسی عرصے کے مقابلے میں حجم تیرہ لاکھ بیلز زائد رہا۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسو سی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں روئی کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکرٹری شماریات نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران تعلیمی اخراجات میں 14 فیصد، بجلی کے نرخوں میں 1.8 فیصد اضافہ ہوا۔ ٹماٹر کی قیمت میں 57.8، تازہ پھلوں کی قیمت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرتجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایکسپو 2015 میں 1.3 ارب ڈالر کے ایم او یوز پر دستخط ہوئے جس کی بدولت ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور پاکستان میں سرمایہ کاری…
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کی طرف سے چترال کے لیے خریدی گئی ناقابل استعمال گندم کی تیس ہزار سے زیادہ بوریاں انسانی صحت کے لیے خطرہ بن گئیں۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولز اور کنٹریکٹر نے اپنے کمیشن کی خاطر پانچ لاکھ…
کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹرجنرل کسٹمز انٹیلی جنس لطف اللہ ورک نے کہا ہے ملک گیر سطح پرانسداد اسمگلنگ کے لیے کریک ڈاؤن منظم حکمت عملی کے تحت جاری رہے گا، صرف ایماندار اورقانونی درآمدو برآمدکنندگان اور تاجربرادری کودرپیش مسائل کے حل پر خصوصی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے اس مالی سال کے پہلے نصف حصے کے دوران فیول ٹیکسز کی مد میں 144.508 ارب روپے وصول کیے، اس کے برخلاف پچھلے سال اسی عرصے کے دوران حکومت کو 139 ارب روپے حاصل ہوئے تھے۔…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اور بین الاقوامی کاٹن مارکیٹس میں گزشتہ ہفتے روئی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا کوئی واضح رجحان سامنے نہ آنے سے مجموعی طور پر کاٹن بزنس ملے جلے رحجان سے دوچار رہی اور بغیرکسی تبدیلی کے روئی کی…
کراچی (جیوڈیسک) ایکسپو پاکستان 2015 کے اختتامی دن مختلف مقامی و غیرملکی مصنوعات کی اسپاٹ سیل کی وجہ سے کراچی ایکسپو سینٹر میں اتوار کو عوام کا سیلاب امڈ آیا۔ عوام کی جانب سے نمائش میں رکھی گئی مختلف مصنوعات جن میں…