کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل (کے آئی سی ٹی) کی ڈیوٹی وٹیکسوں میں بے قاعدگیوں کی نشاندہی کردی۔ ذرائع نے بتایا کہ کے آئی سی ٹی نے ایس آراو 659 کا…
کراچی (جیوڈیسک) رواں سیزن کپاس کی پیداوار میں 10 فیصد اضافہ دیکھا گیا ,ملک بھر میں 1 کروڑ 46 لاکھ بیلز کے قریب کپاس کی پیداوار ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں کپاس کی پیداوار 12…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے گرانی کا ہدف تبدیل کئے جانے کی خبروں کی تردید کر دی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ حکومت پاکستان سالانہ منصوبے میں گرانی کا ہدف مقرر کرتی ہے جو رواں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی معیشت کو مالی سال پندرہ کی پہلی سہ ماہی میں کئی چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی معیشت کی کیفیت کے عنوان سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق مالی سال 15 ء کے ابتدائی مہینوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان قطر سے 23 کھرب روپے مالیت کی ایل این جی درآمد کرے گا۔ قطر یہ مائع گیس 15سال کے عرصے تک پاکستان کو فراہم کرے گا، دونوں ممالک کے درمیان جلد حتمی معاہدے طے پانے کا امکان ہے…
کراچی (جیوڈیسک) دہشت گردی کے پے درپے واقعات، دھرنوں اور خام تیل کی عالمی قیمت بڑھنے سے مقامی سیمنٹ ساز کمپنیوں کو پیداواری نقصان پہنچنے کے خدشات جیسے عوامل کراچی اسٹاک ایکس چینج کی نفسیات پر حاوی رہے اور بدھ کوکاروباری صورتحال…
رحیم یار خان (جیوڈیسک) ملک میں روئی کی آمد بڑھ گئی، گزشتہ سیزن کے اِسی عرصے کے مقابلے میں حجم تیرہ لاکھ بیلز زائد رہا۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں روئی کی آمد ایک…
کراچی (جیوڈیسک) منصوبے پر سرمایہ کاری کرنے والی پاکستانی کمپنی اینگرو پاور جین لمیٹڈ( ای پی ایل) اور چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے درمیان منصوبے کے لیے اشتراک کا باضابطہ معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اینگرو پاور جین لمیٹڈ تھر بلاک II میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مالدیپ نے ٹیکس ایڈمنسٹریشن اور ٹیکس پالیسی کی تیاری سمیت ٹیکس انفرااسٹرکچر تیار کرنے کے لیے پاکستان سے تکنیکی معاونت مانگ لی ہے۔ مالدیپ کے نائب صدر 25 فروری کو 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں اور…
کراچی (جیوڈیسک) امن و امان کی خراب صور ت حال کے باعث اس مالی سال جولائی تا جنوری غیر ملکی سرمایا کاری میں 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزارت پٹرولیم نے کہا ہے کہ ملک میں نہ پیٹرول کی قلت ہے نہ ڈیزل کی، پیٹرول کے 12 جبکہ ڈیزل کے 20 روز کے ذخائر موجود ہیں۔ترجمان وزارت پٹرولیم نے جیو نیوز کو بتایا کہ پٹرول ڈیزل…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے بجلی پر سبسڈی کی مد میں وزارت پانی و بجلی کو پندرہ ارب روپے جاری کر دئیے۔ ایک سو انتالیس ارب روپے پہلے ہی پاور سیکٹر کو دئیے جا چکے ہیں اب تک وزارت پانی و…
کراچی (جیوڈیسک) دھرنوں کی سیاست سے ملک کی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات ختم ہورہے ہیں۔ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معیشت کو چیلنجز کاسامنا رہا، خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کی بحالی اور انتظامی نااہلیوں پر توجہ…
مظفرآباد (جیوڈیسک) جموں و کشمیر کے منقسم حصوں کے درمیان انٹرا کشمیر ٹریڈ کے چکوٹھی اڑی کراسنگ پوائنٹ پر مبینہ ممنوعہ اشیا کیس کے بعد معطل بس سروس آج بحال ہوگئی۔ منگل سے ٹرک سروس بھی معمول کے مطابق شروع کردی جائے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق جولائی سے جنوری تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کھپت تین فیصد اضافے سے چالیس لاکھ ستر ہزار ٹن رہی۔ مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران پٹرول کی فروخت تیرہ فیصد اضافے سے اکیس…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عامر ابراہیم موبی لنک کے نئے چیف کمر شل آفیسر مقرر ہو گئے ہیں، موبی لنک کے صدر اور سی ای او ریفری ہیڈبرگ نے موبی لنک کی اعلیٰ مینجمنٹ میںاہم تبدیلیوں کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا حکام کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی نرخوں میں کمی کی درخواست کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ دسمبر میں کوئلے سے پیداواری لاگت چار روپے انچاس…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو اپنی تنخواہوں کے تو پہلے ہی لالے پڑے ہوئے تھے اب اپنی محنت کی کمائی میں سے جمع کرائے گئے پروویڈنٹ فنڈ اور گریجویٹی میں سے بھی قرض ملنا بند ہوگیا ہے جس سے 15…
کراچی (جیوڈیسک) پاک چین انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفی حیدر نے میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین ترقیاتی منصوبوں میں 52ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کامعاہدہ طے پاگیا ہے، آئندہ 5سال…
اسلام آباد (جیوڈیسک) گوادر کی بندرگاہ پرتجارتی سرگرمیاں اپریل کے وسط میںشروع ہونے کاامکان ہے جبکہ حکام نے فری ٹریڈ زونز کے قیام کیلیے پاکستان نیوی اورپاکستان کوسٹ گارڈ سے 2231 ایکڑزمین کاقبضہ بھی حاصل کرلیاہے۔ گوادرپورٹ اتھارٹی کے ایم ڈی دوستین…
رحیم یار خان (جیوڈیسک) بھارت سے بڑے پیمانے پر درآمد کے سبب ملک میں روئی کی قیمت پچاس روپے من کم ہو گئی۔ قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں روئی کے نرخ پانچ ہزار، ایک سو پچاس، روپے من پر آ…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران معاشی میدان میں اہم پیش رفت ہوئی تاہم اب بھی مزید کام کی ضرورت ہے۔ مہنگائی میں اضافے کی شرح 4 فیصد سے کم پر آنا اہم کامیابی ہے جس کی بڑی وجہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) زیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ اقتصادی ترقی کیلئے توانائی کے مسئلے کو حل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے کیونکہ ملک کی مجموعی اقتصادی ترقی کا دارومدار اسی پر ہے۔ وہ گزشتہ روز یہاں ایک اعلی…
کراچی (جیوڈیسک) پاک چین انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفی حیدر نے میری ٹائم سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین ترقیاتی منصوبوں میں 52ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کامعاہدہ طے پاگیا ہے، آئندہ 5سال…