اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ٹیکسوں کی وصولی میں ہونے والے شارٹ فال کودور کرنے کے لیے مختلف درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور خدمات مہیا کرنے والوں کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر کے رواں سال کا تیسرا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹیکسٹائل پالیسی 2015 کی منظوری دے دی ہے،کمیٹی نےایک لاکھ ٹن آٹا برآمد کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے،یہ منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی جس کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار…
واشنگٹن (جیوڈیسک) ایچ ایس بی سی سوئس بینک میں امریکیوں کی جانب سے 120 ارب ڈالر کا کالا دھن چھپانے کا راز افشا ہونے کے بعد امریکی عوام نے بھی اپنی سرکار پر ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لیے…
کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کی باہمی چپقلش کے نتیجے میں سیاسی افق پر غیریقینی صورتحال اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو کاروباری سرگرمیاں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کی لپیٹ میں رہیں جس سے انڈیکس کی34600…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان میں ڈیڑھ سال کے دوران معاشی میدان میں اہم پیش رفت ہوئی تاہم ابھی بھی مزید کام کی ضرورت ہے۔ مہنگائی میں اضافے کی شرح چار فیصد سے کم پر آنا اہم کامیابی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی پورٹ قاسم پر بننے والے ملک کے پہلے ایل این جی ٹرمینل کی تعمیر تقریباً مکمل ہوچکی ہے۔ پلانٹ کی آزمائشی پیداوار مارچ کے پہلے ہفتے سے متوقع ہے نجی شعبے کی جانب سے 14 کروڑ ڈالر کی لاگت…
کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے بھارت کے ذمہ پاکستان کے اثاثوں اور واجبات کی مالیت میں بھی کمی واقع ہورہی ہے۔ قیام پاکستان کے وقت نوزائیدہ مملکت کے حصے میں آنے والے مالی اثاثے سونے کے…
سری نگر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان تجارتی سرگرمیاں معطل ہو نے کے بعد دونوں فریقین میں مذاکرات آج شام 4 بجے ہوں گے۔ آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے درمیان لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر سے ہونے…
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلیے دینی مدارس کو این جی اوز کی طرف سے ملنے والی مالی امداد کے چیک اینڈ بیلنس کی پالیسی کے تحت اور کرپشن کی روک تھام کیلیے حکومت کی ہدایت پر قومی احتساب…
اسلام آ باد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال کے باعث 250 سے زائد اشیائے تعیش پر 10فیصد تک اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی کے نفاذ، انتظامی و ٹیکس اقدامات کے ذریعے 60 ارب روپے کا اضافی ریونیو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس دہندگان کوریفنڈزجاری کرنے کے حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان اورفیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) کے اعدادوشمارمیں آڈیٹرجنرل آف پاکستان کے آڈٹ کے دوران ایک ارب روپے سے زائدفرق کاانکشاف ہوا ہے۔ دستیاب دستاویز کے مطابق آڈیٹرجنرل…
کراچی (جیوڈیسک) بندرگاہ پر بندرگاہ نے جنوری 2015 میں 1لاکھ 56 ہزار 254 ٹی ای یوز کنٹینر ہینڈل کرتے ہوئے کافی سال کے بعد ایک ریکارڈ قائم کیا۔ کنٹینرز کی زیادہ تر ہینڈلنگ نجی ٹرمینلزں پر ہوئی جو مشرقی و مغربی وارفوں…
رحیم یار خان (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں اضافے کے باعث ملک میں روئی کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے من بڑھ گئی۔ پنجاب میں روئی کی قیمت پانچ ہزار ایک سو روپے من ہوگئی ہے جبکہ سندھ میں روئی کے نرخ چار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر صنعت و تجارت نے سینیٹ کو بتایا ہے کہ پاکستان کا 97 ملکوں کے ساتھ تجارت میں خسارہ ہواہے۔وزیر تجارت خرم دستگیر نے ایوان کو مزید بتایا کہ پاکستان کوجن ملکوں کےساتھ تجارت میں خسارہ بہوا ہے…
کراچی (جیوڈیسک) 15 چینی انجنوں کی آخری کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ چینی انجنوں کے ملنے سے انجنوں کی کمی بتدریج دور ہورہی ہے، 3000 ہارس پاور کے یہ انجن مال گاڑیوں کے…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مثبت رحجان پایا گیا۔ انڈیکس میں ٹریڈنگ کے دوران 100 سے پوائنٹس کی بہتری دیکھی جارہی ہے۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس ایک مقام پر150سے…
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دبئی میں مذاکرات کامیاب، آئی ایم ایف نے مجموعی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کر دیا، مارچ میں 55 کروڑ ڈالر قرض قسط کی منظوری دی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار…
کراچی (جیوڈیسک) مرکزی بینک کی جانب سے جاری کئے گئے سرکلر لیٹر نمبر ایک دو ہزار پندرہ کے مطابق ایکسچینج کمپنیوں کی انسپکشن رپورٹ، قوانین کی پاسداری، کارپوریٹ گورننس اور مالی حالت کو مد نظر رکھ کر لائسنسں کی تجدید کی جائے…
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت میں سال بہ سال 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2014 سے جنوری 2015 کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے رواں ماہ کیلیے ٹیکس ہدف 203.4 ارب روپے مقرر کردیا ہے جبکہ جولائی تا فروری کیلیے مقررہ ہدف کیلیے رواں ماہ 117.8 ارب روپے اضافی ریونیو اکھٹا کرنا ہوں گے جو ناممکن ہے تاہم جنوری…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرا ر ہے۔ آج ٹریڈن کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 35 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔ ایک موقع پر انڈیکس میں 185 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مختلف اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق سولہ روپے کی کمی کے ساتھ اب دال مسور ایک سو چوبیس روپے فی کلو میں فروخت ہو گی جبکہ چاول…
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے کارپوریٹ ٹیکس 1 فیصد کم کرنے کے وعدے اور جنوری 2015 میں افراط زر کی شرح مزید کم ہونے جیسے عوامل کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی…
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان مذاکرات آج سے دبئی میں شروع ہورہے ہیں۔ اجلاس میں شرکت کے لیے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دبئی پہنچ چکے ہیں۔ مذاکرات میں قرضے کے پروگرام کے تحت رواں مالی سال…