کراچی سٹاک ایکسچینج، مسلسل پانچویں ہفتے کاروبار میں تیزی کا رجحان

کراچی سٹاک ایکسچینج، مسلسل پانچویں ہفتے کاروبار میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں کاروباری ہفتے تیزی رہی، اِس دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو دو پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سےبھی خریداری کی گئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے…

افغان ٹریڈ کے حوالے سے حکومتی پالیسی واضح ہے، وزیر تجارت

افغان ٹریڈ کے حوالے سے حکومتی پالیسی واضح ہے، وزیر تجارت

کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے کراچی میں وفاقی وزیر کامرس اینڈ انڈسٹری خرم دستگیر سے ملاقات کی۔ وفد نے ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے حوالے سے حکومت پاکستان اور بالخصوص خرم دستگیر کی ذاتی کاوشوں کو…

پنجاب کے صنعتی علاقوں میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ

پنجاب کے صنعتی علاقوں میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے صنعتی علاقوں میں بجلی کی بدترین اور غیر اعلانی لوڈشیڈنگ عروج پر ہے۔ لاہورمیں ٹاون شپ انڈسٹریل زون کی فیکٹریاں بند ہونے پر صنعت کار اور مزدور سڑکوں پر آگئے اور لیسکو کا گھیراؤ کرنے کی دھمکی دیدی۔لاہور…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اضافی گندم برآمد کرنیکی اجازت دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اضافی گندم برآمد کرنیکی اجازت دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ ای سی سی کو بتایا گیا کہ ملک میں گندم کا وافر زخیرہ موجود ہے اور اضافی گندم برآمد کی جا سکتی ہے…

پی ایس او کے پاس فرنس آئل کی کمی نہیں، وزارت پٹرولیم

پی ایس او کے پاس فرنس آئل کی کمی نہیں، وزارت پٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم کا کہنا ہے کہ پی ایس او کے پاس فرنس آئل کی کمی نہیں، 25اور 27جنوری کو ساٹھ ساٹھ ہزار ٹن کے دو جہاز بھی فرنس لے کر پہنچ رہے ہیں۔ وزارت پٹرولیم کی طرف سے جاری…

حصص مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا

حصص مارکیٹ میں ریکارڈ ساز تیزی کا تسلسل ٹوٹ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں ریکارڈنوعیت کی تیزی کے بعد جمعرات کوپرافٹ ٹیکنگ کے باعث مندی رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 34300 اور 34200 پوائنٹس 2حدیں بیک گر گئیں۔ 68.81 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ سرمایہ…

پاکستان اسٹیٹ آئل کو فرنس آئل ذخائر کا فوری بندوبست کرنے کی ہدایت

پاکستان اسٹیٹ آئل کو فرنس آئل ذخائر کا فوری بندوبست کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) بجلی پیدا کرنے والے تیل فرنس آئل کی خشک ٹنکیاں بھرنے کا امکان پیدا ہو گیا، اعلی ترین سطح سے رقم کی واضح یقین دہانی کے بعد پی ایس او نے جنوری تا 15 مارچ تیل کے 11 جہاز…

پاک چین دوستی، 20 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان

پاک چین دوستی، 20 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاک چین دوستی کے حوالے سے 20 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یادگاری سکہ 31 جنوری کو جاری کیا جائے گا۔ سکے پر پاکستان اور چین کا قومی پرچم بنائے گئے…

رواں مالی سال پرسنل لونز میں اضافہ ہو گیا: اسٹیٹ بنک

رواں مالی سال پرسنل لونز میں اضافہ ہو گیا: اسٹیٹ بنک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے نومبر تک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق ذاتی قرضوں کا مجموعی حجم تین سو چوالیس ارب روپے ہو گیا۔ اس دوران گاڑیوں کی خریداری کے لئے ساڑھے پانچ روپے کے قرض حاصل کئے گئے جس…

لاہور میں آج شام 6 بجے سے سی این جی دوبارہ بند ہو جائیگی

لاہور میں آج شام 6 بجے سے سی این جی دوبارہ بند ہو جائیگی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پٹرول کی صورت حال بہتر ہونے پر سی این جی اسٹیشنز کو شام چھ بجے گیس کی سپلائی بند کر دی جائے گی۔ سوئی ناردرن حکام کے مطابق لاہور شہر میں پٹرول بحران میں کمی آ گئی ہے۔…

بند پٹرول پمپس کھل گئے، پٹرول فراہمی کی صورتحال میں قدرے بہتری

بند پٹرول پمپس کھل گئے، پٹرول فراہمی کی صورتحال میں قدرے بہتری

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ دس روز سے جاری پٹرول بحران کا دم ٹوٹنے لگا ہے، شہر کے پیشتر پٹرول پمس پر پٹرول کی خرید و فروخت جاری ہے۔ پٹرول پمپس پر رش پہلے کی نسبت خاصا کم ہو چکا ہے اور شہری قطاروں…

گلگت بلتستان کے ڈپو میں پیٹرول کا ذخیرہ ختم ہوگیا

گلگت بلتستان کے ڈپو میں پیٹرول کا ذخیرہ ختم ہوگیا

گلگت (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع کو پیٹرول فراہم کرنے والے ڈپو میں پیٹرول کا ذخیرہ ختم ہوگیا۔ اسلام آباد سے پیٹرول نہ آنے کے باعث ہنزہ نگر ، غذر اور دیگر اضلاع میں بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ضلع…

شوگر ملرز کا سندھ میں 182 روپے فی من گنا خریدنے سے انکار

شوگر ملرز کا سندھ میں 182 روپے فی من گنا خریدنے سے انکار

کراچی (جیوڈیسک) چینی کے نرخ مقرر نہ ہونے تک شوگر ملرز نے سندھ میں 182 روپے فی من کے حساب سے گنا خریدنے سے انکار کردیا ہے، تو آبادگاروں نے بھی اپنی احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان…

خدمات کی برآمدات میں اضافے کیلیے اقدامات کرینگے، خرم دستگیر

خدمات کی برآمدات میں اضافے کیلیے اقدامات کرینگے، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ شعبہ خدمات کی برآمدات میں اضافے کیلیے سروسز ٹریڈ ڈیولپمنٹ کونسل قائم کر دی ہے جس کے ذریعے ملکی سروسز سیکٹر کو برآمدات کی غرض سے مستحکم کریں گے۔…

نیپرانے کراچی کیلئے بجلی سستی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا

نیپرانے کراچی کیلئے بجلی سستی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک نومبر کے لیے سستی کی جانے والی بجلی کا ریلیف کراچی کے صارفین کے مارچ کے بلوں میں ایڈجسٹ کرے۔ نیپرا نے بجلی ایک روپے 73 پیسے سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نیپرا حکام کے…

حصص مارکیٹ بلند سے بلند تر، مزید 107 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ بلند سے بلند تر، مزید 107 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دوسرے روز بھی برقرار رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 34100 پوائنٹس کو عبور کر کے نئی بلند ترین سطح 34121 پر جا پہنچا۔ سرمائے کے حجم…

لاہور:پٹرول کی بوتلوں اور گیلن کی فروخت پر دفعہ 144عائد

لاہور:پٹرول کی بوتلوں اور گیلن کی فروخت پر دفعہ 144عائد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پٹرول کی بوتلوں اورگیلن کی فروخت پر دفعہ 144 عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی سی او لاہور نے پٹرول کی بوتلوں اور گیلن کی فروخت پر دفعہ 144 عائد کر دی۔ ضلعی انتظامیہ کا…

ایف بی آر کا مزید 98 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا مزید 98 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور اس کے ماتحت اداروں نے 15 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لیے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس ادا نہ کرنے والے مزید 2 لاکھ 7 ہزار…

لاہور کے سی این جی اسٹیشنزغیرمعینہ مدت تک کھلے رہیں گے، عارف حمید

لاہور کے سی این جی اسٹیشنزغیرمعینہ مدت تک کھلے رہیں گے، عارف حمید

لاہور (جیوڈیسک) ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کمپنی عارف حمید کا کہنا ہے کہ پٹرول بحران کے باعث شہر میں سی این جی سٹیشن غیرمعینہ مدت تک کھلیں رہیں گے۔ لاہور میں عارف حمید نے بتایا کہ کھلے ہوئے تمام سی این…

سونے کی قیمت 400 روپے فی تولہ بڑھ گئی

سونے کی قیمت 400 روپے فی تولہ بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت انچاس ہزار تین سو پچاس روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو تینتالیس روپے اضافے سے بیالیس ہزار تین سو روپے ہو گئی ہے۔…

سوئٹزر لینڈ: گھڑی ساز کمپنیوں کا قیمتیں بڑھانے پر غور شروع

سوئٹزر لینڈ: گھڑی ساز کمپنیوں کا قیمتیں بڑھانے پر غور شروع

زیورخ (جیوڈیسک) مقامی کرنسی کی قدر میں اضافے کے بعد سوئٹزر لینڈ کی گھڑی ساز کمپنیوں نے قیمتیں بڑھانے پر غور شروع کردیا ہے۔ دنیا بھر میں اپنی قیمتوں، پائیداری اور خوبصورتی کیلئے مشہور گھڑی بنانے والی بیشتر کمپنیاں سوئٹزرلینڈ میں ہیں۔…

پٹرول و گیس کی قلت کے باعث بڑے پیمانے پر گاڑیوں کی ایل پی جی پر منتقلی شروع

پٹرول و گیس کی قلت کے باعث بڑے پیمانے پر گاڑیوں کی ایل پی جی پر منتقلی شروع

کراچی (جیوڈیسک) پٹرول کی قلت کے سبب ملک بھر میں ایل پی جی کی کھپت میں 100 فیصد اضافہ ہوگیا ہے، بڑے پیمانے پر گاڑیوں میں ایل پی جی کٹس اور سلنڈرز نصب کیے جارہے ہیں۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی…

سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں موبائل فون سمز کی فروخت کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کریک ڈاؤن کے سبب موبائل فون سمز کی ازسرنو بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ سیلولر کمپنیوں کو نئے کنکشنز کی فروخت…

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 34 ہزار پوائنٹس سے اوپر بند

ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 34 ہزار پوائنٹس سے اوپر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز زبردست تیزی رہی۔ پی آئی اے اور پاور سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی ریکارڈ کی گئی۔ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈٰیکس دو سو ستائیس پوائنٹس اضافے…