پٹرول کیلئےجانے والا جہازاومان پورٹ سے پٹرول لوڈ نہ کرسکا

پٹرول کیلئےجانے والا جہازاومان پورٹ سے پٹرول لوڈ نہ کرسکا

کراچی (جیوڈیسک) پٹرول لینے کیلئےجانے والا جہازاومان پورٹ سے اب تک پٹرول لوڈ نہ کرسکا۔ ذرائع کے مطابق اومان کی سوہار پورٹ پر رش لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے جہاز کل سے لنگر انداز ہونے کا منتظرہے۔ جہاز کو 24…

اسٹاک مارکیٹ، پی ایس او کے شیئرز کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

اسٹاک مارکیٹ، پی ایس او کے شیئرز کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق پی ایس او کے شیئرز کی قیمتوں میں سولہ روپے تہتر پیسے کا نمایاں اضافہ ہوا جس کے بعد مارکیٹ میں پی ایس او کے شیئرز کی قیمتوں میں ایک روز…

کراچی اسٹاک، گزشتہ ہفتے انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر آ گیا

کراچی اسٹاک، گزشتہ ہفتے انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 33953 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد 33786 پوائنٹس کی نئی تاریخی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری تیزی کے…

گوگل اور ایپل ساڑھے 41 کروڑ ڈالر کی ادائیگی پر تیار

گوگل اور ایپل ساڑھے 41 کروڑ ڈالر کی ادائیگی پر تیار

دنیا کی چار بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں ایپل، گوگل، انٹیل اور اڈوب اپنے ملازمین کی جانب سے دائر کردہ مقدمے کے حل کے لیے سمجھوتے کے تحت ساڑھے 41 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی پیشکش کی ہے۔ اس مقدمے میں ان چاروں کمپنیوں…

ایف بی آر نے تمام انکم ٹیکس گوشواروں کے آڈٹ کا حکم دیدیا

ایف بی آر نے تمام انکم ٹیکس گوشواروں کے آڈٹ کا حکم دیدیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ریجنل ٹیکس آفسز اور لارج ٹیکس پیئر یونٹس کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والے ساڑھے 8 لاکھ کے لگ بھگ ٹیکس دہندگان کا ڈیسک آڈٹ کرنے کے احکام جاری…

پنجاب کا ایل این جی سے ایک ہزارمیگاواٹ بجلی پیدا کرنیکا فیصلہ

پنجاب کا ایل این جی سے ایک ہزارمیگاواٹ بجلی پیدا کرنیکا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے ایل این جی سے ایک ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کافیصلہ کیا ہے، جبکہ کوئلے سے بجلی کے حصول کیلئے بھی منصوبہ بندی کی ہے۔ لاہور میں جرمن کمپنی کے…

سونے کی قیمت ساڑھے آٹھ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی

سونے کی قیمت ساڑھے آٹھ سو روپے فی تولہ بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت اڑتالیس ہزار نو سو پچاس روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت سات سو انتیس روپے اضافے سے اکتالیس ہزار نو سو ستاون روپے ہو گئی ہے۔…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پانچویں روز بھی پٹرول نایاب، ملازمین، طلباء خوار

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پانچویں روز بھی پٹرول نایاب، ملازمین، طلباء خوار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پانچ ویں روز بھی پٹرول کی قلت برقرار ہے، بیشتر پٹرول سٹیشنز پر فروخت بند ہے کے بورڈ لگے ہیں۔ پٹرول کی تلاش میں شہری دربدر مارے مارے پھر رہے ہیں۔ پٹرول کی…

ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ توسیع اقدامات واپس لینے سے پھر انکار

ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ توسیع اقدامات واپس لینے سے پھر انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دوبارہ پھر بجٹ میں اعلان کردہ ٹوٹیئر پالیسی کے تحت تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کسی بھی قسم کی ترمیم کرنے سے انکار کردیا…

وزیر پٹرولیم نے یکم فروری سے پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی

وزیر پٹرولیم نے یکم فروری سے پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی نوید سنا دی۔ اپنے ایک انٹرویو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جو…

سعودی اسٹیل مل الطوارقی کاپاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ

سعودی اسٹیل مل الطوارقی کاپاکستان میں کام بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سعودی اسٹیل ملزالطوارقی نے یکم فروری سے پلانٹ بند کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ اسٹیل مل کا مؤقف ہے کہ اسے سستے نرخوں پر گیس فراہم کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم راجا پرویز…

وزارت خزانہ نے پی ایس او کو ساڑھے 17 ارب روپے جاری کر دیئے

وزارت خزانہ نے پی ایس او کو ساڑھے 17 ارب روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) زرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ ملک میں پیٹرول کی سپلائی ہفتے یا اتوار سے بہتر ہونا شروع ہو جائے گی۔ اس مقصد کیلئے پی ایس او کو ہنگامی بنیادوں پر ساڑھے سترہ ارب روپے جاری کر دیئے گئے…

ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 15 کروڑ ڈالر کم ہو گئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 15 کروڑ ڈالر کم ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعداد و شمار کے مطابق نو جنوری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پندرہ ارب چھ کروڑ ڈالر پر آ گئے۔ مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر گیارہ کروڑ کمی سے دس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ساڑھے چار سو روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی نئی قیمت سینتالیس ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت تین سو چھیاسی روپے اضافے سے اکتالیس ہزار چودہ روپے ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی…

یورپ کو ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 100 ارب ڈالر تک پہنچا سکتے ہیں، سید حسن جاوید

یورپ کو ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 100 ارب ڈالر تک پہنچا سکتے ہیں، سید حسن جاوید

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) جرمنی میں قائم پاکستانی سفارتخانے نے ایک سال میں یورپی مارکیٹ میں پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات دگنا اور 5 سال میں 100 ارب ڈالر تک بڑھانے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ یہ بات جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر…

تیل قیمتوں میں کمی سے ٹیکس شارٹ فال، 50 ارب روپے کی وصولیوں کیلیے متبادل اقدامات تجویز

تیل قیمتوں میں کمی سے ٹیکس شارٹ فال، 50 ارب روپے کی وصولیوں کیلیے متبادل اقدامات تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس وصولیوں میں شارٹ فال میں کمی کے لیے رواں ششماہی کے دوران 40 ارب روپے کا اضافی ریونیو اکھٹا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ڈائریکٹریٹ جنرل براڈننگ…

حصص مارکیٹ پہلی بار 33500 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

حصص مارکیٹ پہلی بار 33500 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج نے بدھ کو ایک اور نیا ریکارڈ قائم کردیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 33629 پوائنٹس کی تاریخی سطح کو چھونے کے بعد 33585 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ کے مجموعی سرمائے…

حکومت نے سولہ اشیاء پر آج سے نیا ٹیکس عائد کر دیا

حکومت نے سولہ اشیاء پر آج سے نیا ٹیکس عائد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق آج سے ہو گیا۔ موبائل فونز پر 200 روپے فی سیٹ، اسٹیل کی مصنوعات کی درآمد پر 15 فیصد ریگولیٹری…

پاکستان میں چوڑیاں بنانے والی صنعت مسلسل زبوں حالی کا شکار

پاکستان میں چوڑیاں بنانے والی صنعت مسلسل زبوں حالی کا شکار

حیدر آباد (جیوڈیسک) خواتین کے ہاتھوں کو سجانے والی رنگ برنگی چوڑیاں بنانے والی صنعت زبوں حالی کا شکار ہے۔ پاکستان میں چوڑیاں بنانے کا اعزاز صرف حیدر آباد کو حاصل ہے۔ ہر تہوار کے موقع پر خواتین اپنے ہاتھوں کو چوڑیوں…

پی ایس او نےحبکو پاور پلانٹ کو فرنس آئل کی سپلائی روک دی

پی ایس او نےحبکو پاور پلانٹ کو فرنس آئل کی سپلائی روک دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرجانے کا خدشہ ہے،پی ایس او نے 1300 میگاواٹ کے قریب بجلی بنانے والے پلانٹ حبکو کو فرنس آئل کی سپلائی روک دی۔ پورٹ قاسم پر پی ایس او کے آئل…

ٹیکس نادہندگان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنیکی تجویز

ٹیکس نادہندگان کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنیکی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نادہندگان اور ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے پاسپورٹ اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ معطل یا بلاک کرنے کے لیے آئندہ مالی سال 2015-16 کے وفاقی بجٹ میں نیا…

قرضوں کی واپسی کی وجہ سے سرمائے کی قلت کا سامنا

قرضوں کی واپسی کی وجہ سے سرمائے کی قلت کا سامنا

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی مارکیٹ سسٹم کو سرمائے کی فراہمی بینکوں کو نفع کمانے کے لئے فراہم کئے جانے کو غلط قرار دے دیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کئے گئے اعلامیے میں وضاحت کی گئی ہے…

لہسن پر گلاؤ کی بیماری کے حملے کا خدشہ

لہسن پر گلاؤ کی بیماری کے حملے کا خدشہ

فیصل آباد (جیوڈیسک) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بہتر پیداوار کیلئے لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں اور نقصان رساں کیڑوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کیے جائیں کیونکہ لہسن کے پتوں اور تنے کے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 160 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے…