عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 6سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گرواٹ جاری ہے اور منگل کو مزید 3 فیصد کمی کے بعد برینٹ خام…

پانچ ماہ کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں کا حجم بڑھ گیا

پانچ ماہ کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضوں کا حجم بڑھ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے نومبر تک کے عبوری اعدادوشمار کے مطابق ٹیکسٹائل سیکٹر کے قرضے پانچ سو ستاسی ارب روپے ہو گئے۔ جون دو ہزار چودہ کے دوران قرضوں کا حجم پانچ سو اٹھاون ارب روپے تھا۔ ٹیکسٹائل کے شعبے میں…

ہنڈرڈ انڈیکس 46 پوائنٹس کمی سے 33 ہزار 371 پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس 46 پوائنٹس کمی سے 33 ہزار 371 پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز قبل انڈیکس بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کے حصول کے لئے کی جانے والی فروخت کے سبب تیزی کا سلسلہ برقرار نہ رہ سکا۔ کاروبار…

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 49 روپے 80 پیسے فی کلو ہو گئی

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی 49 روپے 80 پیسے فی کلو ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کی شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ بحال ہونے کے بعد کراچی ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو چینی 50 روپے سے بھی نیچے آگئی۔ کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی دو روز کے دوران 1 روپے 70 پیسے…

خام تیل کی فی بیرل قیمت 46 ڈالر پر آ گئی

خام تیل کی فی بیرل قیمت 46 ڈالر پر آ گئی

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں کاروبار کے دوران خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں ایک ڈالر، تریسٹھ سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد عالمی قیمت چھیالیس ڈالر، تہتر سینٹ فی بیرل پر آگئی ہے۔ جو مارچ 2009…

دو طرفہ تجارت کا 3 ارب پاؤنڈ کا ہدف اس سال حاصل ہو گا: برطانوی ہائی کمشنر

دو طرفہ تجارت کا 3 ارب پاؤنڈ کا ہدف اس سال حاصل ہو گا: برطانوی ہائی کمشنر

فیصل آباد (جیوڈیسک) برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کہا ہے کہ 2015ء کے اختتام تک پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تجارت کا 3 ارب پاؤنڈ کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔ فیصل آباد میں چیمبر آف کامرس اینڈ…

حصص مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس پہلی بار 33418 پوائنٹس پر پہنچ گیا

حصص مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس پہلی بار 33418 پوائنٹس پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو تیزی کا رجحان دیکھا گیا، کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں حصص کی تجارتی سرگرمیوں کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ خریداری کا رجحان بڑھنے کے نتیجے میں بنچ مارک کے ایس…

ترسیلات زر پہلی ششماہی میں 9 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترسیلات زر پہلی ششماہی میں 9 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران 8 ارب 98 کروڑ 16 لاکھ 70 ہزار ڈالر کی ترسیلات زر وطن بھجوائیں جو گزشتہ مالی سال میں 7 ارب 79 کروڑ…

زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں 5 جائزے مکمل کر لئے ہیں جب کہ زرمبادلہ کے زخائر 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔ اسلام…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 47 ڈالر 16 سینٹ فی بیرل پر آ گئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 47 ڈالر 16 سینٹ فی بیرل پر آ گئی

نیویارک (جیوڈیسک) منڈی میں کاروبار کے دوران خام تیل ڈبلیو، ٹی، آئی کی قیمت میں ایک ڈالر بیس سینٹ فی بیرل کی کمی ہوئی جس کے بعد عالمی قیمت سینتالیس ڈالر سولہ سینٹ فی بیرل پر آ گئی جو مارچ دو ہزار…

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان جاری

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم کرنے کا سلسلہ جاری ہے، 100 انڈیکس آج بھی اڑانیں بھرتا ہوا 33 ہزار 513 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز…

نئی مانیٹری پالیسی، شرح سود میں ایک فیصد کمی کی توقعات بڑھ گئیں

نئی مانیٹری پالیسی، شرح سود میں ایک فیصد کمی کی توقعات بڑھ گئیں

کراچی (جیوڈیسک) معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زر میں کمی، تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ، زرمبادلہ کے ذخائر میں استحکام کے پیش نظر آئندہ دو ماہ کے لیے پالیسی ڈسکاؤنٹ ریٹ میں 100 بیسس پوائنٹس (ایک فیصد) کمی…

بندرگاہوں کے 11 منصوبوں کی مختص رقم جاری نہ ہوسکی

بندرگاہوں کے 11 منصوبوں کی مختص رقم جاری نہ ہوسکی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں وزارت پورٹس اینڈ شپنگ 17 منصوبوں میں سے صرف 6 منصوبوں کیلیے 16 کروڑ 61 لاکھ روپے جاری کیے گئے جبکہ 11 منصوبوں کے لیے کوئی رقم جاری نہیں کی گئی۔…

سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا

سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے رجحان کے تناظر میں سعودی عرب نے پاکستان کو سبسڈائز نرخوں پر تیل کی 40 ڈالر فی بیرل فراہمی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے ایک…

ڈہرکی میں پاور پلانٹ سے ملازمین کی جبری برطرفی کے خلاف احتجاج

ڈہرکی میں پاور پلانٹ سے ملازمین کی جبری برطرفی کے خلاف احتجاج

ڈہرکی (جیوڈیسک) سندھ کے علاقے ڈہرکی میں فاؤنڈیشن پاور پلانٹ سے جبری برطرف کیے گئے ملازمین نے احتجاجی کیمپ قائم کر دیا ہے۔ ڈہرکی میں فاؤنڈیشن پاور پلانٹ سے دو درجن سے زائد ملازمین کو جبری برطرف کیے جانے پر ساتھیوں اور…

موبائل فون پر فی سیٹ 200 روپے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

موبائل فون پر فی سیٹ 200 روپے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) اب موبائل فون کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ فی سیٹ پر 200 روپے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔…

کمپنیوں نے اجتماعی حکمت عملی بنالی: سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کے عمل کا آج سے آغاز متوقع

کمپنیوں نے اجتماعی حکمت عملی بنالی: سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کے عمل کا آج سے آغاز متوقع

کراچی (جیوڈیسک) ملکی سلامتی کو درپیش خدشات نے ایک دوسرے کی سخت کاروباری حریف تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو بھی ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا ہے۔ ٹیلی کام انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ملک بھر…

نئے ٹیکسوں کا نفاذ ، درآمدی سٹیل مصنوعات پر 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کی منظوری

نئے ٹیکسوں کا نفاذ ، درآمدی سٹیل مصنوعات پر 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سالانہ ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے نئے ٹیکس عائد کر دیئے۔ سٹیل کی درآمدی مصنوعات پر 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد ، موبائل فونز پر بھی فی سیٹ 200 روپے ریگولیٹری ڈیوٹی لگا دی گئی۔ نجی بجلی…

پہلی ششماہی میں 2 لاکھ سے زائد افراد کو نوٹسز جاری: ایف بی آر

پہلی ششماہی میں 2 لاکھ سے زائد افراد کو نوٹسز جاری: ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) جولائی سے دسمبر تک ایک لاکھ چون ہزار آٹھ سو ستاسی افراد کو گوشوارے جمع نہ کرانے پر نوٹس جاری کر دیا جن کے ذمے اٹھارہ ارب چھپن کروڑ روپے کے واجبات ہیں۔ ایف بی آر کے مطابق ٹیکس…

معاشی بدحالی یورپی کرنسیوں کی قدر پر اثر انداز ہونے لگی

معاشی بدحالی یورپی کرنسیوں کی قدر پر اثر انداز ہونے لگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) معیشت کی زبوں حالی یورپی کرنسیوں کی قدر پر اثر انداز ہونے لگی۔ ہفتے بھر میں پائونڈ ساڑھے تین جبکہ یورو ڈھائی روپے سستے ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس کمی کے…

کراچی:گنے کے کاشتکاروں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

کراچی:گنے کے کاشتکاروں کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں کاشتکاروں نے گنے کی 182 روپےفی من قیمت نہ ملنے تک شوگر ملز کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ نائب صدر آباد گاربورڈ ذوالفقار یوسفانی کے مطابق شوگر ملز کی جانب سے کرشنگ میں تاخیر…

پاکستان کی ششماہی برآمدات 12 ارب 7 کروڑ ڈالر تک محدود

پاکستان کی ششماہی برآمدات 12 ارب 7 کروڑ ڈالر تک محدود

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی برآمدات کے مقابلے میں درآمدات کی رفتار نسبتاً تیز ہونے کی وجہ سے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 33.97 فیصد کے اضافے سے 12ارب 13 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا جو گزشتہ مالی سال…

عالمی منڈی کی نسبت پاکستان میں مہنگائی عروج پر

عالمی منڈی کی نسبت پاکستان میں مہنگائی عروج پر

اسلام آباد (جیوڈیسک) سال دو ہزار چودہ میں عالمی مارکیٹ میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ساڑھے تین فیصد تک کی کمی ریکارڈ کی گئی، پاکستان میں اس کے برعکس قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں…

قوم کو 2016 کے وسط تک توانائی بحران سے نجات دلادیں گے، خرم دستگیر

قوم کو 2016 کے وسط تک توانائی بحران سے نجات دلادیں گے، خرم دستگیر

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل کے خلاف فیصلہ کن مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے۔ 2016 کے وسط تک قوم کو توانائی کے بحران اور انتہاپسندی سے نجات دلائیں گے،…