گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد زیادہ ٹیکس جمع ہوا: ایف بی آر

گزشتہ سال کے مقابلے میں 14 فیصد زیادہ ٹیکس جمع ہوا: ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے ٹیکس محاصل کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ حکام کے مطابق پہلے 6 ماہ کے دوران 1171 ارب روپے نیٹ ٹیکس جمع کیا گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے…

زرمبادلہ کے ذخائر حکومتی ہدف سے پندرہ ارب ڈالر سے بڑھ گئے

زرمبادلہ کے ذخائر حکومتی ہدف سے پندرہ ارب ڈالر سے بڑھ گئے

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پندرہ ارب اکیس کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے ۔ حکومت نے دسمبر دو ہزار پندرہ کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا ہدف پندرہ ارب ڈالر مقرر کیا تھا۔…

کراچی اسٹاک، انڈیکس 33 ہزار پوائنٹس کی حد پھلانگ گیا

کراچی اسٹاک، انڈیکس 33 ہزار پوائنٹس کی حد پھلانگ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں خریدار آج بھی حاوی دکھائی دے رہے ہیں۔ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 33 ہزار پوائنٹس کی حد پھلانگتا ہوا بلندی کا نیا ریکارڈ بنا گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے انویسٹرز سرگرم نظر…

پہلی ٹی بلز نیلامی ، شرح سود میں پچاس بیسز پوائنٹس کم ہونے کا خطرہ

پہلی ٹی بلز نیلامی ، شرح سود میں پچاس بیسز پوائنٹس کم ہونے کا خطرہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال کی پہلی ٹی بلز نیلامی کا نتیجہ ، شرح سود پچاس بیسز پوئنٹس کم ہونے کا اشارہ ہے۔ مالیاتی شعبے کے ماہرین نے یہ اندازے پندرہ روزہ ٹی بلز نیلامی میں تین ، چھ اور بارہ ماہ…

خام تیل کی قیمت 2009 کے بعد پہلی بار 50 ڈالرفی بیرل سے بھی نیچے گرگئی

خام تیل کی قیمت 2009 کے بعد پہلی بار 50 ڈالرفی بیرل سے بھی نیچے گرگئی

لندن (جیوڈیسک) عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے جبکہ برینٹ خام تیل کی قیمت مئی 2009ء کے بعد سے پہلی بارکم ہوکر 50 امریکی ڈالرفی بیرل ہو گئی ہے۔ بدھ کو ہونیوالی تجارت کے ابتدائی رجحان کے…

وفاقی وزیر تجارت ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

وفاقی وزیر تجارت ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

کراچی (جیوڈیسک) وزیر تجارت خرم دستگیر خان آج ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان اور ٹی ڈی اے پی حکام سے خریدی گئی کپاس اور دبئی میں منعقد ہونے والی عالیشان پاکستان تجارتی نمائش سے متعلق بریفنگ لیں گے۔ ترجمان وزارت تجارت عتیق الرحمان کے…

اوس سے 500 کے وی اور 220 کے وی کی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں

اوس سے 500 کے وی اور 220 کے وی کی ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں

لاہور (جیوڈیسک) این ٹی ڈی سی کے مطابق اوس کے باعث ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ کر گئیں۔ بجلی کی مکمل بحالی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ راولپنڈی میں کینٹ، صادق آباد، بھابڑا بازار، ڈھوک کھبہ، موہن پورا، آریا محلہ، سید پوری گیٹ،…

ایل پی جی قیمتوں کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ

ایل پی جی قیمتوں کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پٹرولم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ توانائی کی کمی پر قابو پانے کے لیے ملک میں تیل و گیس کی تلاش حکومت کی اولین ترجیح ہے، ایل این جی کی درآمد مارچ…

ایل این جی کی درآمد اکتیس مارچ سے شروع ہو گی

ایل این جی کی درآمد اکتیس مارچ سے شروع ہو گی

سلام آباد (جیوڈیسک) وزیرپ یٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اکتیس مارچ سے ایل این جی کی درآمد شروع ہوجائے گی ۔جبکہ ایل پی جی کی قیمتوں کو مشترکہ مفادات کونسل میں ریگیولیٹ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں او…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ریکارڈ کمی کے ساتھ 47.93 ڈالر فی بیرل ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ریکارڈ کمی کے ساتھ 47.93 ڈالر فی بیرل ہو گئی

نیو یارک (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی ہو گئی ہے۔ نئے نرخ 47.93 ڈالر فی بیرل ہو گئے ہیں۔ یکم مئی 2009 کے بعد یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ خام تیل کی قیمت…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

نیویارک (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل ریکارڈ 47 اعشاریہ 93 ڈالر فی بیرل رہ گیا ہے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی تیزی سے گرتی اس قیمت کے سبب پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔ غیر…

کراچی اسٹاک میں تیزی، 100 انڈیکس میں 140 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک میں تیزی، 100 انڈیکس میں 140 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں ممکنہ کمی کی توقعات پر اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کار سرگرم، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 32 ہزار 800 پوائنٹس کی تاریخی سطح بھی عبور کرگیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا آغاز…

کراچی چیمبر نے ایک بار پھر پری پیڈ سمز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی چیمبر نے ایک بار پھر پری پیڈ سمز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار وہرہ نے پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور غیر قانونی سمز کی فروخت کے حوالے سے تمام موبائل فون کمپنیوں کو تنبیہ کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایک بار پھر…

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کردی

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کردی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری ہے کہ نیپرا نے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 64 پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نیپرا نے اسلام آباد میں کے…

ہنڈرڈ انڈیکس 89 پوائنٹس کمی سے 32 ہزار 668 پر بند

ہنڈرڈ انڈیکس 89 پوائنٹس کمی سے 32 ہزار 668 پر بند

کراچی (جیوڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں کئی روز سے تیزی کا سلسلہ جاری تھا۔ ایک روز قبل کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بتیس ہزار سات سو ستاون پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا تاہم آج تیزی کا سلسلہ برقرار نہ…

پی آئی اے میں شدید مالی بحران، خسارہ 3 کھرب روپے ہوگیا

پی آئی اے میں شدید مالی بحران، خسارہ 3 کھرب روپے ہوگیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کامالی بحران مزیدشدت اختیار کر گیا، قومی ادارے کا مجموعی خسارہ 300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ پی آئی اے نے کٹھمنڈو، فرینکفرٹ، ہانگ کانگ، بنکاک، سنگاپور، کولمبو، ایران، شکاگو، ہوسٹن، ترکی، گلاسگو، ایمسٹرڈم سمیت دیگربین…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہو گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہو گئی

نیو یارک (جیوڈیسک) ٹریڈنگ کے دوران ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے فروری کے سودے 49 اعشاریہ 95 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔ یکم مئی 2009 کے بعد یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ خام تیل کی قیمت میں گزشتہ برس جون…

ایلوس پریسلے کے 2 ذاتی طیارے نیلامی کیلئے پیش

ایلوس پریسلے کے 2 ذاتی طیارے نیلامی کیلئے پیش

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کنگ آف راک اینڈ رول ایلوس پریسلے کے 2 ذاتی طیارے نیلامی کیلئے پیش کردئیے گئے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر بیورلی ہلز میں معروف نیلام گھر جولینز آکشنز کے تحت کنگ آف راک اینڈ رول ایلوس پریسلے کے 2…

سیاسی جماعتوں کا اتحاد: اقتصادی ترقی دگنی ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بنک

سیاسی جماعتوں کا اتحاد: اقتصادی ترقی دگنی ہو سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بنک

کراچی (جیوڈیسک) امریکی نشریاتی ادارے بلوم برگ نے پاکستان کے مرکزی بینک کے سربراہ کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ پاکستانی سیاستدانوں کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہونے سے پاکستانی معاشی ترقی میں دوگنا اضافہ ہو کر 8 فی…

حصص مارکیٹ میں تیزی، مزید 26 پوائنٹس کا اضافہ

حصص مارکیٹ میں تیزی، مزید 26 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) حکومت، مسلح افواج اور سول اداروں کے درمیان دہشت گردی کے خلاف اشتراک، مثبت معاشی اشاریوں، افراط زرکی شرح میں کمی سے قرضوں کی شرح میں کمی کی توقعات کے سبب کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو مسلسل پانچویں…

رواں مالی سال، حکومت کا مرکزی بنک کو 211 ارب قرض واپس

رواں مالی سال، حکومت کا مرکزی بنک کو 211 ارب قرض واپس

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال بارہ دسمبر تک حکومت نے کمرشل بنکوں سے چار سو اکتالیس ارب روپے قرض لیا جبکہ مرکزی بنک کو اِس عرصے میں دو سو گیارہ ارب روپے کا قرض واپس کیا…

ملک میں روئی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا

ملک میں روئی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا

رحیم یار خان (جیوڈیسک) بھارت سے روئی کی درآمد دوبارہ شروع ہونے کے باعث ملک میں روئی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔ ملکی منڈیوں میں روئی کی قیمت سو روپے من کم ہو گئی، جس کے بعد…

ملرز اور گنے کے کاشت کاروں کے درمیان نرخوں پر تنازع جاری

ملرز اور گنے کے کاشت کاروں کے درمیان نرخوں پر تنازع جاری

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے شوگر ملرز اور گنے کے کاشت کاروں کے درمیان تنازع حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ 182 روپے فی من گنے کی کم سے کم امدادی قیمت پر ناراضی ملرز نے آج…

یورپین کرنسی یورو استعمال کرنے والے ممالک کی تعداد انیس ہو گئی

یورپین کرنسی یورو استعمال کرنے والے ممالک کی تعداد انیس ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) یورپ کی سنگل کرنسی یورو استعمال کرنے والے ممالک کی تعداد انیس ہو گئی۔ یورپین سنٹرل بنک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق یکم جنوری سے لتھوانیا میں یورو کی سرکولیشن شروع ہو گئی۔ صدر یورپین سنٹرل…