اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سی پیک اتھارٹی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی کے لئے ناگزیر ہے۔ سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ حالیہ وبا کے باعث دنیا کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوئے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سوفے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 1823 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 2019-20 کے کھاتوں کے آڈٹ میں آٹے اور چینی کی مد میں 14 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آڈیٹرجنرل کی ٹیم نے یوٹیلیٹی اسٹورز…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کاروباری ہفتے میں سونا فی اونس 35 ڈالر سستا ہوا۔ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس ہفتہ وار اختتامی قیمت 1815 ڈالر ہے اور کاروباری ہفتے میں فی اونس سونے کا کاروبار 90 ڈالر کے بینڈ میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکام کا کہنا ہے کہ برآمدات گزشتہ 4 ماہ سے لگاتار 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر رہی ہیں۔ مشیر تجارت کی زیر صدارت برآمدات کے حوالے سے وزارت تجارت میں وڈیو لنک اجلاس ہوا، اجلاس میں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 7 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 5 پیسے کی کمی ہوگئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ایک بار پھر روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گزشتہ ماہ کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی اور مہنگائی کی شرح 5 اعشاریہ 7 فی صد ریکارڈ کی گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ماہانہ مہنگائی کی جاری…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران حاصل کردہ ٹیکس وصولیاں مقررہ اہداف سے تجاوز کرگئی ہیں۔ رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 8.83 فیصد گروتھ کے ساتھ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی بینک کی مختلف منصوبوں کے ذریعے پاکستان کو آئندہ 3 سال میں 10 ارب ڈالر کی فنانسنگ کے عندیئے کے باعث گزشتہ ہفتے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر تنزلی کا سامنا رہا۔ خام تیل کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی سماعت اسلام آباد میں ہوئی۔ سینٹرل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیٹرولیم ڈویژن نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے منافع جات میں اضافے کی سمری کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی۔ دستاویز کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن کی طرف سے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو آئندہ 5 برسوں کے دوران نئی پارٹنرشپ اسٹریٹجی کے تحت ورلڈ بینک سے مزید 12 ارب ڈالر قرض ملنے کی توقع ہے جس کی مالیاتی ادارہ رواں برس مئی تک منظوری دے سکتا ہے۔ وزارت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں گیس بحران اور بیرونی ادائیگیوں کے دباو کے زیر اثر رہیں، خام تیل کی عالمی قیمت میں اتارچڑھاو بھی مارکیٹ کی سرگرمیوں پر اثرانداز ہوئیں اور پورے ہفتے مارکیٹ میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں 37 روز سے بند سی این جی اسٹیشنز کھول دیے گئے لیکن سی این جی کو ترسے اسٹیشنز کو صرف 12 گھنٹے کے لیے سکھ کاسانس ملے گا اور شام 6 بجے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی اور مقامی منڈی میں ایک بار پھر سونے کے نرخ میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1856 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈالر کے نرخ میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کی اڑان برقرار رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ مزید 8 پیسے بڑھکر 160…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تین سو…