کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر کو نیشنل ٹیکس نمبر ڈکلیئر کرنے پر غور

کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ نمبر کو نیشنل ٹیکس نمبر ڈکلیئر کرنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ملک میں این ٹی این ہولڈرز کی موجودہ تعداد 35 لاکھ ہے۔ جبکہ قومی شناختی کارڈ کو نیشنل ٹیکس نمبر ڈکلیئر کرنے کی صورت میں یہ تعداد 8 سے 10 لاکھ تک پہنچ…

ٹی بلز کی نیلامی ، ایک سو ترانوے ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت

ٹی بلز کی نیلامی ، ایک سو ترانوے ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت

اسلام آباد (جیوڈیسک) شرح سود میں کمی کا فائدہ حکومت بھی اٹھانے لگی۔ ٹی بلز نیلامی میں حکومت کو پیسہ تقریبا آدھے فیصد کم شرح سود پر ملا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پندرہ روزہ ٹی بلز نیلامی میں حکومت نے…

زیر گردش قرضوں میں پھنسے نجی بجلی گھروں کا حکومت کو نوٹس

زیر گردش قرضوں میں پھنسے نجی بجلی گھروں کا حکومت کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیپکو رقم نہیں دے سکتا تو حکومت فوری طور پر 42 ارب روپے جاری کرے، زیر گردش قرضوں میں پھنسے نجی بجلی گھروں نے معاہدے کے تحت سرکار کو ادائیگی کا نوٹس دیدیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپکو نے…

پاکستان اسٹیل بیل آؤٹ پیکیج جاری یا معطل، نجکاری کمیشن اور وزارت صنعت و پیداوار سے رائے طلب

پاکستان اسٹیل بیل آؤٹ پیکیج جاری یا معطل، نجکاری کمیشن اور وزارت صنعت و پیداوار سے رائے طلب

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی سیکریٹری صنعت و پیداوار راجہ حسن عباس پاکستان اسٹیل کا جائزہ لینے کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان اسٹیل کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے نجکاری کمیشن اور وزارت صنعت و پیداوار سے پاکستان اسٹیل کی…

پاکستانی سکوک بانڈز کی 9 سال بعد عالمی مارکیٹ میں واپسی، یورو سے زیادہ پذیرائی

پاکستانی سکوک بانڈز کی 9 سال بعد عالمی مارکیٹ میں واپسی، یورو سے زیادہ پذیرائی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے 9 سال بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر مالیت کے سکوک بانڈز جاری کردیے ہیں جنھیں یوروسے زیادہ پذیرائی ملی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دبئی اور لندن سمیت دیگر ممالک میں ان…

اتفاق گروپ قرض نادہندہ نہیں، ریفرنس واپس لیا جائے: نیشنل بینک

اتفاق گروپ قرض نادہندہ نہیں، ریفرنس واپس لیا جائے: نیشنل بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان نے نیب کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اتفاق گروپ قرض واپس کرچکا ہے۔ لہٰذا اس کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا جائے۔ نیشنل بینک کی سربراہی میں بینکوں کے ایک…

چینی کی در آمد پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

چینی کی در آمد پر 20 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی کا اطلاق پاکستان کسٹمز ٹیرف کی مد میں ہو گا۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کچھ روز قبل مزید پانچ لاکھ ٹن چینی بر آمد کرنے اور در آمد پر…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ساڑھے 4 سال کی کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ساڑھے 4 سال کی کم ترین سطح پر

لاہور (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کاروبار کے دوران چوہتر ڈالر فی بیرل سے کم پر آ گئی۔ جو مئی دو ہزار دس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔ نیویارک…

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے اسلامی سکوک بانڈ جاری کر دئیے

پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے اسلامی سکوک بانڈ جاری کر دئیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں پاکستان کو سکوک بانڈ کے لئے دو ارب تیس کروڑ ڈالر کی پیشکشیں فراہم ہوئی جس میں سے ایک ارب ڈالر کی پیشکشوں کو قبول کیا گیا۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ وزارت خزانہ…

کراچی میں فش بوٹ مالکان کی ہڑتال کا دوسرا دن

کراچی میں فش بوٹ مالکان کی ہڑتال کا دوسرا دن

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی طرف سے مچھلی پکڑنے کے قاتل جالوں کیخلاف قبل از وقت کریک ڈائون کیخلاف فش بوٹ مالکان کی کراچی اور ابراہیم حیدری میں ہڑتال دوسرے دن میں داخل ہو گئی۔ بوٹ مالکان کے مطابق حکومت سے جھینگے کیلئے…

یورپی کمیشن نے سرمایہ کاری نیا منصوبہ پیش کر دیا

یورپی کمیشن نے سرمایہ کاری نیا منصوبہ پیش کر دیا

برسلز (جیوڈیسک) یورپی کمیشن کے نئے سربراہ کی جانب سے پیش کئے جانے والے اس منصوبے کے تحت یورپی یونین کی اقتصادیات کو تحریک دی جائے گی اور ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

شرح سود میں کمی کا فائدہ حکومت بھی اٹھانے لگی

شرح سود میں کمی کا فائدہ حکومت بھی اٹھانے لگی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بنک کے مطابق ٹریژری بلز کی نیلامی میں حکومت نے ایک سو ترانوے ارب روپے مالیت کے تین، چھ اور بارہ ماہ کے بلزفروخت کئے۔ نیلامی میں تینوں مدت کے بلز کی شرح منافع میں بالترتیب سینتالیس، اڑتالیس اور…

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کے تمام انتظامات مکمل

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کے تمام انتظامات مکمل

کراچی (جیوڈیسک) دفاعی نمائش آئیڈیاز میں دنیا بھر سے بڑی تعداد میں غیرملکی کمپنیاں شرکت کریں گی، اس موقع پر 232 غیرملکی کمپنیاں اپنے اسٹال لگائیں گی اور اپنی دفاعی اشیا اور مصنوعات کی نمائش کریں گی۔ آئیڈیاز 2014 کراچی ایکسپو سینٹر…

صوبوں کو بلاتفریق تجارتی مراعات فراہم کریں گے، خرم دستگیر

صوبوں کو بلاتفریق تجارتی مراعات فراہم کریں گے، خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کو بلاتفریق تجارتی مراعات فراہم کریں گے، ملکی تجارت میں تمام حصوں کا حق برابر ہے اور اگر مختلف خطوں کے درمیان تجارتی مراعات میں کوئی تفاوت ہے…

پندرہ دسمبر تک سمٹ بینک کا سرمایہ دس ارب ہو جائے گا : حسین لوائی

پندرہ دسمبر تک سمٹ بینک کا سرمایہ دس ارب ہو جائے گا : حسین لوائی

کراچی (جیوڈیسک) صدر سمٹ بینک حسین لوائی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے قوانین کا حاصل ہے کہ ملک کی سڑسٹھ سالہ تاریخ میں ہر کھاتے دار کو اس کی رقم واپس ملی ہے۔ انہوں نے مذید کہا کہ پندرہ دسمبر…

رواں سال سونے کی درآمد نہ ہونے کے برابر

رواں سال سونے کی درآمد نہ ہونے کے برابر

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے دوران سونے کی درآمد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ، ابتدائی چار ماہ کے دوران صرف ایک سو ساٹھ کلو سونا دیگر ممالک سے منگوایا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے…

خام تیل کی پیداوار میں کمی ،اوپیک ممالک میں اتفاق نہ ہوسکا

خام تیل کی پیداوار میں کمی ،اوپیک ممالک میں اتفاق نہ ہوسکا

ویانا (جیوڈیسک) گرتی ہوئی قیمتوں کو سہارا دینے کے لیے خام تیل کی پیداوار کم کرنے پر تیل ایکسپورٹ کرنیوالے ممالک کے درمیان اتفاق نہ ہوسکا۔نان ممبر ممالک روس اور میکسیکو نے بھی فی الحال پیداوار کم نہ کرنے کا عندیہ دے…

حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباؤ، 31300 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی

حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباؤ، 31300 پوائنٹس کی حد بھی گرگئی

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پر غیریقینی کیفیت نے حصص کی تجارتی سرگرمیوں پر جمود طاری کر دیا ہے جس کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو بھی مندی کے بادل چھائے رہے اور انڈیکس کی 31300 پوائنٹس کی حد…

ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا انکشاف

ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی مقررہ حتمی تاریخ گزرنے کے باوجود اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینٹرز کی بڑی تعداد کی طرف سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس ضمن…

موڈیز نے پاکستانی سکوک بانڈز کو سی اے اے ون ریٹنگ دیدی

موڈیز نے پاکستانی سکوک بانڈز کو سی اے اے ون ریٹنگ دیدی

نیو یارک (جیوڈیسک) موڈیز نے حکومت کی جانب سے عالمی سطح پر جاری ہونے والے سکوک بانڈز کو ابتدائی طور پر سی اے اے ون ریٹنگ دی ہے۔ موڈیز ریٹنگ ایجنسی کی جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 177 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 177 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دھرنا کی وجہ سے سیاسی افق پرغیریقینی صورتحال دوبارہ غالب ہونے اور ریجنل مارکیٹس میں مندی کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو ایک بارپھر اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس…

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق پٹرول مزید 9 روپے فی لٹر تک سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی قیمت میں 6روپے فی لٹر تک کمی واقع ہو سکتی…

سکوک بانڈ جاری کرنا اسلامی سرمایہ کاری کی مقبولیت کا ثبوت ہے: موڈیز

سکوک بانڈ جاری کرنا اسلامی سرمایہ کاری کی مقبولیت کا ثبوت ہے: موڈیز

لاہور (جیوڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق پاکستان کی معاشی صورتحال مستحکم ہے۔ پاکستان کی جانب سے سکوک جاری کرنا اسلامی سرمایہ کاری اور مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ موڈیز نے پاکستانی سکوک بانڈ کی درجہ بندی سی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 100 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 100 روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 1195 ڈالر کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں استحکام کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی دیکھی گئی۔…