مہنگائی ختم کرنے میں وقت لگے گا، عبدالحفیظ شیخ

مہنگائی ختم کرنے میں وقت لگے گا، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ مہنگائی ختم کرنے میں وقت لگے گا اس کیلیے حکومت نے متعدد سخت اور مشکل فیصلے کیے۔ وفاقی وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ملک کو معاشی…

1012 ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکیج سے صرف 297 ارب خرچ، برطانوی رپورٹ

1012 ارب روپے کے کورونا ریلیف پیکیج سے صرف 297 ارب خرچ، برطانوی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے 1.2 ٹریلین روپے کے کورونا وائرس ریلیف پیکیج میں سے 297 بلین روپے خرچ کیے جا سکے ہیں تاہم اعدادوشمار کی عدم دستیابی کے باعث ریلیف پیکیج کے معاشی و سماجی اثرات کاجائزہ نہیں لیا…

پاکستان نے ٹیکس محصولات میں اضافہ کیا، آئی ایم ایف

پاکستان نے ٹیکس محصولات میں اضافہ کیا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کیلیے ٹیکس اکٹھے کرنے والے اہلکاروں کو مراعات دے کر ٹیکس محصولات میں اضافہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے اکنامک گورننس…

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی قیمت برقرار ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 900 روپے برقرارہے جبکہ 10 گرام سونے کی قدر 96794 روپے برقرار ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے…

16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی سفارش

16 جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی سفارش

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق 16جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہوسکتی ہیں جس کی سفارشات اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج…

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے بعد 3 پیسے کی کمی واقع ہوئی جسکے نتیجے…

اسپارک پلگ کی کلیئرنس میں 33 کروڑ روپے کی ڈیوٹی اور ٹیکسز کی چوری بے نقاب

اسپارک پلگ کی کلیئرنس میں 33 کروڑ روپے کی ڈیوٹی اور ٹیکسز کی چوری بے نقاب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹوریٹ نے مس ڈیکلریشن کے ذریعے ’’اسپارک پلگ‘‘ کی کسٹم کلیئرنس میں 33 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ڈیوٹی و ٹیکسوں کی چوری بے نقاب کرتے ہوئے 8 درآمد کنندگان اور کسٹمز کلئیرنگ…

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

عوام پر ایک اور ‘بجلی بم’ گرا دیا گیا

عوام پر ایک اور ‘بجلی بم’ گرا دیا گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)…

وزارت خزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے انکار

وزارت خزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے انکار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں فوری اضافے کا امکان مسترد کر دیا جب کہ سرکاری ملازمین کی پانچ درجن تنظیموں اور لیبر یونینوں نے منگل سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال اور…

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں دوبارہ تگڑا ہو کر 160 روپے سے تجاوز کر گیا

امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں دوبارہ تگڑا ہو کر 160 روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 34 پیسے بڑھ کر 160 روپے 17 پیسے پر بند ہوئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد روپے کی نسبت ڈالر دوبارہ تگڑا ہوگیا…

سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی

سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی اور ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں مین اضافہ ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7ڈالر بڑھ کر 1955ڈالر کی سطح پر…

مہنگائی بڑھے گی، اقتصادی شرح نمو1.5 سے 2.5 فیصد رہنے کی توقع، اسٹیٹ بینک

مہنگائی بڑھے گی، اقتصادی شرح نمو1.5 سے 2.5 فیصد رہنے کی توقع، اسٹیٹ بینک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ( جولائی تا ستمبر) کی معاشی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کووڈ سے پہلے کی راہ پر دوبارہ گامزن ہو رہی…

سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں نمایاں اضافہ

سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں نمایاں اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 34 ڈالر بڑھکر 1933 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ مارکیٹوں میں پیرکو…

کیا نیا تجارتی بلاک پاکستان کو تنہا کر دے گا ؟

کیا نیا تجارتی بلاک پاکستان کو تنہا کر دے گا ؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حال ہی میں 15 ایشیائی ممالک بشمول آسیان کے 10 اراکین اور چین، جاپان، جنوبی کوریا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے اہم ترین علاقائی تجارتی معاہدے پر دستخط کیے۔ اس معاہدے کو وسیع تر علاقائی اقتصادی شراکت…

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ورچوئل کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک بٹ کوائن کی مالیت 30 ہزار امریکی ڈالرز سے زیادہ ہو گئی ہے، ورچوئل کرپٹو کرنسی کی قدر ہفتے کو 30…

کورونا، 50 فیصد ٹریول انڈسٹری بند، ہزاروں ملازم بیروزگار ہو گئے

کورونا، 50 فیصد ٹریول انڈسٹری بند، ہزاروں ملازم بیروزگار ہو گئے

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا بحران کے باعث ملک کی ٹریول اینڈ ٹورز انڈسٹری مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ ملک بھر میں ٹریول انڈسٹری کے50 فیصد دفاتر ڈیفالٹرز ہوکر بند ہوگئے۔ ٹریول انڈسٹری سے30 ہزار ملازمین کو بھی فارغ کر کے بے…

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اوگرا کی جانب سے یکم جنوری سے پیٹرول 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے اوگرا نے…

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قدر 100 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 13 ہزار 550…

اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس سپلائی بند

اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس سپلائی بند

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گیس کی قلت کے باعث وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب میں سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی تاحکم ثانی روک دی گئی۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما غیاث پراچہ نےحکومت سے…

یکم جنوری سے خام مال درآمدی ڈیوٹی 6 فیصد کم ہو گی، مشیر تجارت

یکم جنوری سے خام مال درآمدی ڈیوٹی 6 فیصد کم ہو گی، مشیر تجارت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر تجارت عبدالرِزاق داؤد نے صنعتکاروں سے کہاکہ یکم جنوری سے صنعتوں کیلئے خام مال کی درآمد پر ڈیوٹی میں 6فیصد کمی کی جا رہی ہے۔ مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدالرِزاق داؤد اور صوبائی وزیر صنعت و…

ڈالر کے مقابل روپے کی قدر بڑی تنزلی سے بچ گئی

ڈالر کے مقابل روپے کی قدر بڑی تنزلی سے بچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے ڈالرکی قدر میں اتار چڑھاو کے بعد تیزی رہی۔ گزشتہ ہفتے ڈالرکی قدر میں اضافہ یورو کی قدر میں کمی اور پاونڈ کی قدرمیں اضافہ ہوا۔ بڑھتی ہوئی درآمدی سرگرمیوں کے…

کراچی کی بندرگاہ پر امریکی سویابین کی آف لوڈنگ جاری

کراچی کی بندرگاہ پر امریکی سویابین کی آف لوڈنگ جاری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ انوائرمینٹل پروٹیکشن ایجنسی کی ہدایت کے باوجود کراچی کی بندرگاہ پر امریکی سویابین کی آف لوڈنگ جاری ہے۔ وفاقی اداروں اور سندھ حکومت کے مابین ہم آہنگی کے فقدان کی وجہ سے ہزاروں جانیں داؤ پر لگی…