کراچی (جیوڈیسک) دھرنوں اور سیلاب کے بعد امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے سبب گزشتہ 3 ماہ سے اوپن مارکیٹ کی نسبت انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر زائد دیکھی جا رہی ہے اور ایسا تاریخ میں پہلا بار ہوا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے گزشتہ ایک سال کے دوران متعارف کردہ اقتصادی اصلاحات کے نتیجے میں اقتصادی حالات میں بہتری آئی ہے۔ شرح نمو میں اضافہ، بجٹ خسارہ میں کمی، غیرملکی…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی سے ستمبر کے دوران پاکستان کی برآمدات پانچ فیصد کم ہوئیں۔ جبکہ اس عرصے میں در آمدات میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک نے مطابق پہلی سہ ماہی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے بجلی کے صارفین پر نیا ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ ایکولائزیشن سرچارج کے نام سے متعارف کرائے گئے ٹیکس کے ذریعے صارفین سے 30 پیسے فی یونٹ وصولی سے ماہانہ 4 ارب روپے جمع ہونے کا امکان…
کراچی (جیوڈیسک) انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر خریداری کا رجحان دیکھا گیا، کاروبار کے دوران ڈالر ایک مرتبہ پھر ایک سو تین روپے سے زائد کا ہو گیا۔ انٹربنک فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے دوران…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پانی وبجلی نے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ تیس پیسے اضافہ کر دیا۔ وزارت پانی و بجلی نے عالمی مالیاتی فنڈ کی شرط پوری کرتے ہوئے بجلی فی یونٹ…
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین ایف بی آر نے نان ڈیوٹی پیڈ اور ٹیمپرڈ گاڑیوں کے کوائف مانگ لئے، بندرگاہ اور گوداموں میں ہزاروں گاڑیاں کھڑی ہیں۔ چیئرمین فیڈریل بورڈ آف ریونیو طارق باوجوہ نے ملک بھر کے ماڈل کلکٹریکٹ آف کسٹمز سے پکڑی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کی قلت کے باوجود 30 نئے سی این جی سٹیشن لائسنس کے اجراء کا فیصلہ کیا ہے۔ موسم گرما میں بجلی بحران اور سرما میں گیس کی قلت شدت…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر1.1 فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 3.3 فیصد اضافہ ہواپاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 16 اکتوبر 2014 کو…
کراچی (جیوڈیسک) سعودی عرب میں مقیم پاکستانی شہریوں نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مقابلے میں 5 گنا زیادہ زر مبادلہ بھیجا ہے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق سعودی عرب سے پاکستانی شہریوں نے 30 ستمبر تک گذشتہ 3…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹوں میں مندی کے تسلسل کے اثرات اور ٹیلی کام سیکٹر میں فروخت کے دبائو کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج جمعہ کو بھی کاروباری صورتحال اتارچڑھائو کے بعد مندی کے زیر اثر رہی جس سے انڈیکس کی29900…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال 2013-14 کے مقابلے میں جاری مالی سال 2014 -15 میں ماہ اگست 2014 کے دوران ٹیکسٹائل مشینری کی ملکی درآمدات میں 74 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس)…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت تجارت نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی آم اور دیگر پھل سبزیوں پر پابندی کی وارننگ 2 ماہ سے زائد عرصے کی تاخیر کے بعد ایف پی سی سی آئی کے ذریعے متعلقہ ٹریڈ باڈیز تک پہنچاکر…
کراچی (جیوڈیسک) مقامی سطح پر بننے والی کاروں کی فروخت میں چودہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ستمبر دوہزار چودہ میں بارہ ہزار چھ سو دو گاڑیاں فروخت کی گئیں۔کستان آٹو مینوفیکچررنگ ایسوسی ایشن کے مطابق ستمبر دوہزار چودہ کے دوران بارہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی وصولی میں پندرہ ارب روپے سے زائد کمی کا سامنا رہا۔ فیڈرل بورڈ آف رینویو کے حکام کے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دس اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مختلف ذرائع سے موصول ہونے والے چار کروڑ چالیس لاکھ ڈالر کے سبب ملکی زر مبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کے ذخائر دو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے پندرہ روزہ نیلامی میں ایک سو سترہ ارب روپے مالیت کے ٹی بلز فروخت کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نیلامی میں تین ماہ کے ایک سو دس ارب پچانوے کروڑ جبکہ چھ ماہ…
لندن (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں منگل کو 4 فیصد سے زائد کمی کے بعد طلب میں کمی اور وافر سپلائی کی وجہ سے بدھ کو قیمتیں مزید گھٹ گئیں۔ گزشتہ روز یورپی برانڈ برینٹ نارتھ سی کروڈ 4 سال…
کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے اٹھارہ اکتوبر کے جلسے کیلئے کراچی سیمت سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز کھلے رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون کے چئیرمین شبیر سلیمان جی کا…
کراچی (جیوڈیسک) روپے کی گرتی قدر کو سہارا دینے کے لیے اسٹیٹ بینک سرگرم ہوگیا۔ کمرشل بینکوں کو ڈالر کی لین دین میں محتاط رویہ اختیار کرنے کی ہدایت کردی انٹر بینک میں ڈالر 103 روپے کی سطح پر آنے کے بعد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ماتحت اداروں کی رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ناقص کارکردگی کے حامل ماتحت اداروں کے…
کراچی (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے دوران 4 ارب 69 کروڑ 46 لاکھ 90 ہزار ڈالر کی رقم وطن بھجوائی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں بھجوائی گئی…
لاہور (جیوڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے عمران خان کی زرمبادلہ نہ بھیجنے کی اپیل مسترد کردی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے پہلے سے زیادہ رقم بھیجی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے ستمبر 2014 کے دوران…
سانگھڑ (جیوڈیسک) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے صوبہ سندھ کے ضلع سانگڑھ میں دریافتی کنویں، کنزہ فیلڈ سے گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ پی پی ایل نے وافق، شہداد اور شرف نامی دریافتی کنووٴں کے بعد کنزہ فیلڈ سے بھی گیس…