کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق چھبیس ستمبر سے تین اکتوبر کے دوران کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں چھتیس کروڑ چالیس لاکھ ڈالر اضافہ ہوا جبکہ دیگر ذرائع سے بھی بارہ کروڑ ڈالر حاصل ہوئے جس کے بعد ملکی…
پیرس (جیوڈیسک) فصلوں کی بمپر پیداوار اور بڑے ذخائر کی وجہ سے خوراک کی عالمی قیمتیں ستمبر میں 15 سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک وزراعت (ایف اے او) کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں عیدالاضحی کی تعطیلات کے بعد جمعرات کو کاروبار میں مندی کا رجحان رہا اور 30000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد گرگئی، مندی کے سبب سرمایہ کاروں کے 51 ارب 97کروڑ روپے ڈوب گئے۔ عیدالاضحی کی تعطیلات ختم…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے آٹھ سو روپے اور دس گرام سات سو اٹھائیس روپے بڑھا دی گئی۔ فیڈرل ریزرو بینک کی جانب سے شرح سود میں متوقع اضافے کے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز میں بھٹیوں کی دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث پیداواری عمل شدید متاثر ہورہا ہے۔ مرمتی کام کے لیے حکومت انتظامیہ کو پیسے نہ دے سکی۔ پاکستان اسٹیل ذرائع کے مطابق آج صبح مل میں چلنے والا…
لاہور (جیوڈیسک) گیس کی کم فراہمی کے باعث کھاد کی درآمد بڑھ گئی، رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران ایک سو چھیاسی فیصد زائد کھاد دیگر ممالک سے منگوائی گئی۔ گیس کی کم فراہمی، کھاد کی درآمد میں 186…
کراچی (جیوڈیسک) غیر فعال قرضوں کی وصولی میں سات فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، بینکوں نے چھ ماہ کے دوران ڈوبے اور پھنسے ہوئے قرضوں کی مد میں بتیس ارب روپے وصول کر لئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری سے جون دوہزار…
لاہور (جیوڈیسک) ملک میں رواں سال عید قربان پر تقریبا ستاسی لاکھ جانور قربان کئے گئے۔ ٹینریز شعبے کے ابتدائی اندازوں کے مطابق رواں سال قربان کئے گئے۔ جانوروں میں تقریبا ساٹھ لاکھ بکرے، سولہ لاکھ گائے بیل، دس لاکھ بھیڑ اور…
ٹھٹھہ (جیوڈیسک) کسان اتحاد کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے کپاس کے امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ قابل قبول نہیں، 3 ہزار روپے فی من ریٹ سے کسان خوشحال نہیں بلکہ مزید…
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے 4500 میگاواٹ کے دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ کیلیے تعاون کا اعلان کیا ہے جس پر 14 ارب ڈالر لاگت آئے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا کے موقع پراعلیٰ امریکی حکام اور ممتاز کاروباری شخصیات کے…
واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ٹیکس وصولی میں 17 فیصداضافہ ہوا ہے، داسو اور دیامر بھاشاڈیم پاکستان کی ضرورت ہیں، دیامر بھاشاڈیم ہماری سب سے بڑی قومی ترجیح ہے۔ واشنگٹن میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب…
واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے عالمی معیشت کے لیے شرح نمو میں کمی کی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے عالمی شرح نمو پر جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ معاشی بحران سے ابھی تک مکمل طور پر نہیں…
ہانگ کانگ (جیوڈیسک) ہیرا سودبیز نیلام گھر نے فروخت کیا۔ ہانگ کانگ میں جاری احتجاج کی وجہ سے خریداروں کی تعداد بہت کم تھی۔ بولی میں سات خریداروں نے حصہ لیا۔ سودبیز نے خریدار کا نام نہیں بتایا۔2009 میں پانچ قیراط کا…
کراچی (جیوڈیسک) عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں سے حاصل ہونے والی کھالیں ملک کی لیدر انڈسٹری کو خام مال کی فراہمی کا اہم ترین ذریعہ ہیں۔ اس سال ملک بھر میں گائے کی 25 سے 30 لاکھ، بکروں کی…
پشاور (جیوڈیسک) او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کے خلاف حکم امتناع کے فیصلے کو حکومت نے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجکاری کمیشن ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پشاورہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بارہ سو ڈالر فی اونس سے بھی کم پر آ گئے جو دس ماہ کی کم ترین سطح ہے، ملک میں بھی سونے کی قیمت دو سال کی کم ترین سطح پر آنے کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایئر پورٹ سے دس افغان باشندوں کی جعلی دستاویزات پر کلیئرنس کا نوٹس لے لیا گیا، پی آئی اے نے غفلت برتنے والے اہلکاروں کو معطل کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ایئر پورٹ…
لاہور (جیوڈیسک) آپٹما نے بجلی اورگیس کے لوڈ شیڈنگ شیڈول کو مسترد کرتے ہوئے عید کے بعد صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں صنعتی سیکٹر کوبجلی ، گیس کی دس روز…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے گزشتہ ماہ بے ترتیب قرعہ اندازی کے ذریعے آڈٹ کے لیے منتخب ہونے والے 77 ہزار500 ٹیکس دہندگان کا عیدالاضحی کے بعد آڈٹ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے سینئر افسر…
کراچی (جیوڈیسک) ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر نے برآمدی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے ٹیکسٹائل پروسیسنگ انڈسٹری کو بلارکاوٹ گیس فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ گارمنٹس ودیگر ویلیوایڈڈ سیکٹر کا کہنا ہے کہ قدرتی گیس نہ ملنے کی وجہ سے ویلیوایڈڈ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے لیے امریکا کے غیر عسکری ترقیاتی پروگراموں کی رابطہ کار سفیر رابن رافیل نے رواں ہفتے اسلام آباد میں اعلیٰ پاکستانی عہدیداروں سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔ سفیر رابن رافیل نے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان میں اسلامی بینکاری کا علم، برتاؤ اور عمل کے عنوان سے سروے رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کی تقریب اجرا کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کی اور بینکوں کے…
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پر غیر یقینی صورتحال اور عیدالاضحیٰ کی طویل تعطیلات کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو کاروباری سرگرمیاں انتہائی محدود رہیں تاہم سیمنٹ سیکٹر میں خریداری سرگرمیاں بڑھنے سے مارکیٹ میں محدود پیمانے پر تیزی…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارت میں اضافہ ہمارا ایجنڈا ہے اور بھارت سمیت دیگر علاقائی ممالک کے ساتھ تجارتی رابطے تیز کیے جائیں گے، تاجروں کے مسائل سے آگاہ ہیں اور…