وزیر پانی و بجلی نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو ’’کارپوریٹ بھکاری‘‘ قرار دے دیا

وزیر پانی و بجلی نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو ’’کارپوریٹ بھکاری‘‘ قرار دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی نے ٹیکسٹائل سیکٹر کی جانب سے بجلی کا بحران حل کرنے کے مطالبے کے جواب میں پورے ٹیکسٹائل سیکٹر کو ’’کارپوریٹ بھکاری‘‘ قراردیتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت مسئلے کا حل تلاش کرنے کا…

کراچی : مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 40 روپے کمی

کراچی : مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 40 روپے کمی

کراچی (جیوڈیسک) جیسے جیسے عید قرباں قریب آرہی ہے مرغی بھی سستی ہوتی جارہی ہے۔ کراچی میں ایک ہفتے کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 40 روپے کی کمی ہوگئی۔ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق مرغی کا…

پاکستانی تاجروں نے بھارت کو پیاز کی فروخت شروع کردی

پاکستانی تاجروں نے بھارت کو پیاز کی فروخت شروع کردی

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی ٹماٹر ملک میں آنے کے بعد پاکستانی تاجروں نے بھی پڑوسی ملک کو پیاز کی فروخت شروع کر دی۔ ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں کا پارہ 100 روپے تک پہنچا تو تاجروں نے اس کی قیمتوں کو لگام دینے…

کراچی اسٹارک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹارک مارکیٹ میں 190 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے آغاز پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک سو نوے پوائنٹس کمی سے انڈیکس انتیس ہزار پانچ سو دس کی سطح تک گر گیا۔ انٹر بینک میں روپے کی قدر میں دو پیسے اضافہ دیکھا جارہا…

پی آئی اے نے 25 ہزار عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچا دیا

پی آئی اے نے 25 ہزار عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے نے پچپن ہزارعازمین حج کو حجاز مقدس پہنچا دیا، ایک سو نو خصوصی حج پروازیں چلائی گئیں، حجاج کرام کی واپسی آٹھ اکتوبر سے شروع ہو گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق تینتالیس ہزار عازمین…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر تین روپے تک کمی کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوادی گئی، نوٹیفکیشن کل جاری کیا جائے گا، آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان…

ڈالر کی قدر بڑھنے سے اشیا کی عالمی قیمتوں میں کمی

ڈالر کی قدر بڑھنے سے اشیا کی عالمی قیمتوں میں کمی

لندن (جیوڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے بھی اجناس کی عالمی منڈیوں میں اشیا کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا۔ جمعہ کو کاروباری ہفتے کے اختتام پر لندن کی انٹرکانٹینینٹل ایکس چینج میں برینٹ…

دیگر صوبوں کی نسبت سندھ میں آٹا سستا ہے، محکمہ خوراک

دیگر صوبوں کی نسبت سندھ میں آٹا سستا ہے، محکمہ خوراک

اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ خوراک صوبہ سندھ نے کہا ہے کہ دیگر صوبوں کے مقابلے میں سندھ میں آٹے کی قیمت کم ہے جبکہ ملکی تاریخ میں صوبہ سندھ گندم برآمد کرنے کی پوزیشن پر پہنچا ہے۔ صوبائی حکومت کسانوں کو 4…

صنعتی ترقی سے ملک کا نام روشن ہوگا، وفاقی وزیر تجارت

صنعتی ترقی سے ملک کا نام روشن ہوگا، وفاقی وزیر تجارت

گجرات (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ صنعتی برادری اس ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، انہی کی بدولت ملک ترقی کی منازل طے کرتا ہے، صنعتیں جتنی ترقی کریں گی اتنا ہی ملک و…

پیکرٹ متبادل ذرائع سے 2020 تک 20 میگاواٹ بجلی پیدا کریگی

پیکرٹ متبادل ذرائع سے 2020 تک 20 میگاواٹ بجلی پیدا کریگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کونسل آف رینیوایبل انرجی ٹیکنالوجیز (پیکرٹ) نے ملک بھر میں توانائی کے بحران کو مرحلہ وار حل کرنے کیلیے مختلف منصوبوں کے ذریعے شارٹ ٹرم اورلانگ ٹرم پلاننگ کررکھی ہے جس کے مطابق گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبر…

سندھ: آٹے کی سرکاری ایکس مل قیمت 39.50 روپے پر برقرار

سندھ: آٹے کی سرکاری ایکس مل قیمت 39.50 روپے پر برقرار

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں آٹے کی موجودہ ایکس مل قیمت کم ہونے کے باوجود سرکاری نرخوں کو دو روپے زیادہ پر برقرار رکھا گیا ہے۔ مارکیٹ میں آٹا سستا ہونے کے باوجود صوبائی وزیرخوراک سندھ کے اعلان سے شکوک شبہات جنم لینے…

ڈالر کی قدر بڑھنے سے اشیا کی عالمی قیمتوں میں کمی

ڈالر کی قدر بڑھنے سے اشیا کی عالمی قیمتوں میں کمی

لندن (جیوڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے گزشتہ ہفتے بھی اجناس کی عالمی منڈیوں میں اشیا کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رہا۔ جمعہ کو کاروباری ہفتے کے اختتام پر لندن کی انٹرکانٹینینٹل ایکس چینج میں برینٹ…

روایتی ٹیکسٹائل کی ترقی کیلیے منصوبہ بنالیا، عباس آفریدی

روایتی ٹیکسٹائل کی ترقی کیلیے منصوبہ بنالیا، عباس آفریدی

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری نے علاقائی سطح پر ہاتھ سے تیار ہونے والی روایتی مصنوعات اور لومز کے ذریعے تیار ہونے والی شال ودیگر پروڈکٹس کی ترقی کے لیے ایکشن پلان ترتیب دے دیا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیرٹیکسٹائل عباس…

جولائی 2014ء؛ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 1.14 فیصد کا اضافہ

جولائی 2014ء؛ بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 1.14 فیصد کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بڑی صنعتوں کی پیداوار (ایل ایس ایم) میں رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران سال بہ سال 1.14 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم ماہانہ بنیادوں پر ایل ایس ایم سیکٹر 2.55 فیصد سکڑ گیا۔ پاکستان بیورو شماریات (پی…

پنجاب بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

پنجاب بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی آتی نہیں ہے،زائد بلوں نے جینا مشکل کر دیا ہے، صوبائی دارالحکومت لاہور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں…

رواں سال یوریا کی فروخت 36 لاکھ 77 ہزار ٹن رہی

رواں سال یوریا کی فروخت 36 لاکھ 77 ہزار ٹن رہی

کراچی (جیوڈیسک) این ایف ڈی سی کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے اگست تک یوریا کی فروخت چھتیس لاکھ ستتر ہزار ٹن رہی۔ گزشتہ سال کے اِسی عرصے میں چھتیس لاکھ چھپن ہزار ٹن یوریا کی خریداری کی گئی تھی۔…

حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباؤ، مزید 235 پوائنٹس کمی

حصص مارکیٹ میں فروخت پر دباؤ، مزید 235 پوائنٹس کمی

کراچی (جیوڈیسک) عیدالاضحیٰ قریب آنے کے باوجود اسلام آباد میں دھرنے ختم نہ ہونے اور سیاسی ومعاشی سطح پر کوئی مثبت اطلاع موصول نہ ہونے سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے…

ٹماٹر کی قیمت 110 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی

ٹماٹر کی قیمت 110 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے افراط زر کی شرح میں 0.13 فیصد کا اضافہ ہوا۔ بیورو شماریات کے مطابق 25 ستمبر کو ختم ہفتے میں 15اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، سب سے زیادہ اضافہ ٹماٹر کی قیمت میں ہوا۔ ٹماٹر…

ایک ارب یورو سے تیار کردہ ’مال آف برلن‘ کا افتتاح

ایک ارب یورو سے تیار کردہ ’مال آف برلن‘ کا افتتاح

برلن (جیوڈیسک) مال آف برلن وہیں دوبارہ تعمیر کیا گیا ہے جہاں دوسری عالمی جنگ سے پہلے تک یورپ کا مشہور ترین شاپنگ سینٹر موجود تھا۔ جرمن دارالحکومت برلن میں شیشے سے ڈھکا ہوا یہ وسیع تر شاپنگ آرکیڈ ماضی کے اس…

بھارت میں پاکستانی جیم اینڈ جیولری کی نمائش کا فیصلہ

بھارت میں پاکستانی جیم اینڈ جیولری کی نمائش کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ’عالیشان پاکستان‘ نمائش میں بھرپور رسپانس کو دیکھتے ہوئے پاکستانی جیم اینڈ جیولری انڈسٹری نے رواں سال کے آخر میں بھارت کے شہر جے پور میں پاکستانی جیم اینڈ جیولری کی سنگل کنٹری نمائش منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

عید سے قبل سبزیاں مہنگی، طلب پوری کرنے کیلیے بھارت سے ٹماٹر کی بڑے پیمانے پر درآمد

عید سے قبل سبزیاں مہنگی، طلب پوری کرنے کیلیے بھارت سے ٹماٹر کی بڑے پیمانے پر درآمد

کراچی (جیوڈیسک) عید قرباں کیلیے ٹماٹر کی طلب بھارتی ٹماٹر سے پوری کی جائیگی۔ درآمد کنندگان کے مطابق سندھ میں ٹماٹر کی فصل نہ ہونے کے سبب بلوچستان کے ٹماٹر فروخت کیے جارہے ہیں جبکہ پنجاب کے شہروں کی طلب بھارت سے…

ایف بی آر: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

ایف بی آر: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی، ٹیکس ریٹرن اب اکتیس اکتوبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع…

مالی سال کے دو ماہ، ملکی برآمدات میں گیارہ فیصد کمی

مالی سال کے دو ماہ، ملکی برآمدات میں گیارہ فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران ملکی برآمدات گذشتہ سال کے مقابلے میں گیارہ فیصد کم رہی ہیں۔ توانائی بحران، سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ اس رجحان کی ایک وجہ کنٹینرز کا نہ ملنا ہے۔ ملک میں…

کوئٹہ میں بکر منڈی سج گئی، مہنگائی کی وجہ سے گاہک ناپید

کوئٹہ میں بکر منڈی سج گئی، مہنگائی کی وجہ سے گاہک ناپید

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی سب سے بڑی بکرا منڈی میں قربانی کے جانور بے شمار لیکن گاہک دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ آسمان سے باتیں کر رہی ہے بھاگ ناڑی نسل کے بیلوں کے خریدار بھی دکھائی نہیں دیتے، کوئٹہ کے مشرقی…