کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ نے عوام کو ٹیکس سے متعلق سہولتوں کی فراہمی اور موجودہ ٹیکس نظام کو اپ گریڈ کرنے کے لیے ایک 20 رکنی ٹیکس ریفارم کمیشن تشکیل دیدیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کے سابق صدر مسعود…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع کا تعین سہ ماہی کے بجائے ہر 2 ماہ بعد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ عوام کو قومی بچت اسکیموں پر منافع بینک اکاؤنٹس کے ذریعے فراہم کرنے کی…
کراچی (جیوڈیسک) ٹماٹر کی قیمتوں کو لگام دینے کیلئے بھارت سے ٹماٹر خریدنے کے سودے شروع ہو گئے۔ ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں کو استحکام دینے کے لیے اسے بھارت سے درآمد کیا جارہا ہے۔ 1200 ٹن ٹماٹر لیے بحری جاز آئندہ…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی بحران کے باعث گزشتہ دوماہ سے تجارت وبرآمدی سرگرمیاں مفلوج ہونے کے سبب 100 ارب روپے سے زائد مالیت کا معیشت کو نقصان پہنچ چکا ہے، تاجرو صنعتکار مزید نقصان کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ یہ بات…
کراچی (جیوڈیسک) غیر ملکیوں سمیت سرمایہ کاری کے دیگر شعبوں کی پرافٹ ٹیکنگ اور مارکیٹ میں اوجی ڈی سی ایل میں حکومتی شیئرزکی کم ویلیو پر فروخت ہونے کی افواہوں کے سبب اس کے حصص کی قیمتوں میں کمی جیسے عوامل کراچی…
ریاض (جیوڈیسک) ماہر معاشیات عبداللہ المرزوق کا کہنا ہے کہ حج کے منافع میں اضافے کی علامات دکھائی دے رہی ہیں۔ آمدنی میں یہ اضافہ اس سال حج اور عمرہ کی غرض سے آنے والے 90 لاکھ افراد کی وجہ سے ہو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل مل کی پیداوار پینتیس فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ امید ہے رواں سال دسمبر تک قومی ادارہ خسارے سے نکل آئیگا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں قائم تمام ماتحت اداروں کو ٹیکس وصولیوں کے بارے میں ماہانہ بنیادوں پر رپورٹ بھجوانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر…
مونروویا (جیوڈیسک) اس غریب مغربی افریقی ملک کو 2020 تک اپنے جنگلات کی کٹائی روکنے پر ناروے 15 کروڑ ڈالر ادا کرے گا۔ ایبولا کی وبا سے متاثرہ اس ملک کے بارے میں خدشات تھے کہ پیسے کی سخت ضرورت نے وہاں…
برلن (جیوڈیسک) یورپی ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں قائم یورپی مرکزی بینک ای سی بی کا کہنا ہے کہ مختلف مالیت کے تمام یورو کرنسی نوٹوں کو آہستہ آہستہ بدلنے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔ اس عمل کی…
کراچی (جیوڈیسک) او جی ڈی سی ایل کی اکتوبر کے پہلے ہفتے میں سیکنڈری پبلک آفرنگ کے فیصلے سے سرمایہ کاروں میں حکومتی نجکاری پروگرام جاری رہنے کی توقعات اور لسٹڈ کمپنی نشاط ملز کی توقعات کے مطابق مالیاتی نتائج کے اعلان…
کراچی (جیوڈیسک) چین کی جانب سے روئی کی خریداری بند کرنے اور درآمدی کوٹا نہ بڑھانے کے واضح فیصلے سے دنیا بھرمیں روئی کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ نیویارک کاٹن ایکس چینج میں روئی کی قیمتیں 4 سال…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل کمپنیز ایڈوائزری بورڈ کے مطابق جولائی سے اگست تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کی کھپت پانچ فیصد اضافے سے بارہ لاکھ نو ہزار ٹن رہی۔ مالی سال دو ہزار، چودہ، پندرہ، کے دوران فرنس آئل کی کھپت کسی ردوبدل…
کراچی (جیوڈیسک) سوئی گیس فیلڈز کی سالانہ مرمت کے باعث آئندہ دو ہفتے تک سی این جی اسٹیشنز ہفتے میں تین بار بند کئے جائیں گے، سندھ میں منگل، جمعرات اور ہفتہ کو چوبیس، چوبیس گھنٹے کے لئے فلنگ اسٹیشنز بند ہوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پھل اور سبزیاں ماسکو میں نظر آئیں گی، روس نے پاکستان کے ساتھ درآمدات بڑھانے کے لیے ممکنہ تعاون پر رضامندی ظاہر کر دی۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبیل ایسوسی ایشن کے مطابق روسی حکام نے پاکستان سے پھلوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال اکتالیس سو میگاواٹ تک پہنچ گیا، شہروں میں دس اور دیہات میں چودہ گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے زرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں گولڈ کی قدر میں گراوٹ سے گزشتہ ایک ماہ میں فی تولہ سونا 1400 روپے کے قریب سستا ہوگیا ہے۔بین الاقوامی سطح پر سونے کی گرتی ہوئی قیمتوں کو سہارا نہیں مل پارہا۔ امریکی معیشت میں بہتری…
کوپر ٹینو (جیوڈیسک) اس کی کی لانچنگ سے قبل بکنگ کا آغاز 12 ستمبر کو کیا تھا اور پہلے ہی دن اسے 40 لاکھ موبائل فون کے آرڈر موصول ہوئے تھے۔ ایپل کے سربراہ ٹم کک نے امید ظاہر کی ہے۔ کہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کا آڈٹ کرنے کے لے نئی آڈٹ پالیسی 2014 جاری کردی ہے جس کے تحت 2012 کی قرعہ اندازی میں آڈٹ کے لیے منتخب ہونے والے ٹیکس دہندگان کو…
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی افق پر حکومت مخالف جماعتوں کا دوبارہ غلبہ ہونے اور مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود کم نہ ہونے سے مایوس سرمایہ کاروں کی سائیڈ لائن پر رہنے کو ترجیح کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایران نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ گیس پائل پائپ کی تعمیر کا کام جلد از جلد مکمل کرے، تاکہ معاہدے پر عمل درآمد کیا جاسکے۔ ایران کے وزیر پیٹرولیم علی مجیدی نے کہا ہے کہ گیس…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے پہلی بار متحدہ عرب امارات کو سمندری راستے کے ذریعے سبزیوں کی برآمد کا آغاز کر دیا گیا ہے اور مختلف اقسام کی سبزیوں پر مشتمل 25 ٹن کی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ سمندری راستے سے سبزیاں…
کراچی (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 5.24 فیصد کمی سے 2 ارب 16 کروڑ 97 لاکھ 13 ہزار ڈالر رہ گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 2 ارب 28 کروڑ 95…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1 روپے ، 80 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 1 روپے 80 پیسے فی…