کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ (جولائی اگست) کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی اگست کے دوران مجموعی غیرملکی…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی تنائو کے ساتھ سیلاب کی تباہ کاریاں نہ صرف صنعت وتجارت بلکہ زرعی معیشت کے لیے بھی زبردست چیلنج بن گئی ہیں، سیاسی بحران کے بعد زرعی پیداوار میں اہمیت کے حامل علاقوں میں بدترین سیلاب…
اسلام آباد: (جیوڈیسک) جولائی سے اگست 8 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی۔ سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اگست تک براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری صرف آٹھ کروڑ، اکہتر لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یورپی یونین کی جانب سے پابندی اٹھانے کے بعد ملک سے سمندری خوراک کی برآمد بڑھ گئی۔ گزشتہ مالی سال کے دوران برآمدات چھتیس کروڑ، چوہتر لاکھ ڈالر پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے او جی ڈی سی ایل کے دس فیصد شیئرز کی مقامی اور بین الااقوامی مارکیٹ میں فروخت کی منظوری دےدی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں اوجی ڈی سی ایل کے شیئرز کی نجکاری کی…
کراچی (جیوڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپننگ ملز اور کپاس کے نجی برآمد کنندگان کی جانب سے روئی کی خریداری میں اضافہ اور کپاس کے کاشتکاروں کی جانب سے پھٹی کی رسد میں کمی کے باعث روئی…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس میں ویڈ یو کانفرنس کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا، پچیس مقامات سے ویڈیو کانفرنس ہوسکے گی۔ ویڈیو کانفرنس کی افتتاحی تقریب لاہور چیمبر آف کامرس میں ہوئی جس میں صدر لاہورچیمبر سہیل لاشاری اور…
کراچی (جیوڈیسک) سیاسی بے چینی کے باعث روپیہ کی قدر کو سہارا نہیں مل پارہا۔ انٹر بینک میں ڈالر آج مزید 33 پیسے مہنگا ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے آغاز ہر پہی روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ دیکھا گیا۔ ڈالر کی…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت گھٹ کر 1231ڈالر فی اونس ہوگئی ہے جو کہ جنوری میں 1228ڈالر فی اونس تھی۔ امریکا کی جانب سے روس پر پابندیوں اور عراق میں کارروائی کے پیش نظر سرمایہ کاروں کا سونے میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کے نائب ترجمان ولیم مرے نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی 55.9 کروڑ ڈالر کی چوتھی قسط کے اجرا کی تاریخ نہیں بتا سکتے۔ گزشتہ مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کے جائزہ مذاکرات…
کراچی (جیوڈیسک) انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے واجبات 230 ارب روپے سے زائد تک پہنچ گئے ہیں اور ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے آئی پی پیز مخمصے کا شکار ہیں کہ بجلی کی فراہمی کو کیسے یقینی بنایا جائے…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے انقلابی رہنما ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے کرنسی نوٹوں پر گونواز گو کے نعرے درج کرنے کی تحریک پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی عبارت یا سیاسی نعرے تحریر کرنے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی اے پی کھاد پرسبسڈی کے معاملے پر وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ لیت ولعل سے کام لینے لگی ہے جس کے باعث آئندہ سیزن میں کھاد کا بحران پیدا ہونے خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان المبارک…
لاہور (جیوڈیسک) کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان نے حکومت سے گنے کی امدادی قیمت 250 روپے فی من مقرر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 13-2012 اور 14-2013 کے لیے حکومت نے جو قیمت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں تیار کی جانے والی کاروں، چھوٹی کمرشل گاڑیوں، ویگنوں اور جیپوں کی فروخت میں اگست کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 76 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹوموٹیومینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) سے جاری رپورٹ کے…
کراچی (جیوڈیسک) افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی تجارت سے منسلک تاجروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نئے ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر نظرثانی کرتے ہوئے ریلوے کو فعال، ایس آر او 121 میں ترمیم کرکے ریلوے کے ذریعے کھلا مال لانے…
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں ’عالیشان پاکستان‘ لائف اسٹائل نمائش کا تیسرا روز شائقین کی توجہ کا مرکز رہا، شہریوں نے پاکستانی ملبوسات کی خریداری میں دن گزارا۔ پراگتی میدان کے 2 ہالز میں منعقد ہونے والی نمائش پہلے…
کراچی (جیوڈیسک) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت سٹیٹ بینک نے سات روز کے لئے فنڈز فراہم کردیئے۔ مرکزی بینک نے ایک سو گیارہ ارب ستر کروڑ روپے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں ٹریژری بلز اور انوسٹمنٹ بانڈز خرید کر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود ایشیائی ترقیاتی بنک کے صدر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ملک میں جاری غیر یقینی کی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف حکام نے پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا تھا، جبکہ سری…
کراچی (جیو ڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہوکر گزشتہ آٹھ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جس کے بعد سونے کی مقامی قیمت میں بھی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت…
گوادر (جیوڈیسک) گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایک ارب سڑسٹھ کروڑ روپے مختص کردئیے گئے۔ رواں مالی سال کے دوران گوادر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے پورٹس اینڈ شپنگ ڈویڑن کے لئے ایک ارب سڑسٹھ کروڑ اکسٹھ لاکھ روپے مختص…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے 27 اکتوبر کو اسلام آباد میں 2 روزہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس منعقد کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ضمن میں چیئرمین سرمایہ…
نئی دہلی(جیوڈیسک) بھارت کے جوائنٹ سیکریٹری وزارت صنعت و تجارت اروند مہتا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کاروباری شعبوں میں تعاون بڑھاکر تجارتی انقلاب برپا کر سکتے ہیں۔ یہ بات انھوں نے فیڈریشن آف انڈین چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹا ک میں تیزی کا رحجان جاری ہے۔کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ماہ بعد 30 ہزار پوانٹس کی سطح عبور کرگیا اور جس کے بعد شیئرز کی قیمتوں میں تقریبا 50 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔کراچی اسٹا…